English to Urdu Translation
green found in 50 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Greenery | Noun نَرسری ۔ سَبزی ۔ ہریاول ۔ پودوں کی نَرسری ۔ پود گھَر ۔ |
27. | Greenfinch | n. ایک قسم کی چڑیا |
28. | Greengage | Noun گرین گیج ۔ ایک قِسم کا آلوچہ جِس کا چِھلکا سَبز یا زَرد مائل سَبز ہوتا ہے ۔ اِس کا گُودا رَس دار اور سَبزی مائل ہوتا ہے ۔ |
29. | Greengrocer | n. سبزی فروش۔ کنجڑا۔ ترکاری والا Noun سَبزی فروش ۔ پھَل فروش ۔ کُنجڑا ۔ |
30. | Greengrocers | n. سبزی فروش۔ کنجڑا۔ ترکاری والا Noun سَبزی فروش ۔ پھَل فروش ۔ کُنجڑا ۔ |
31. | Greengrocery | Noun سَبزی فروشی ۔ پھَل فروشی ۔ کُنجڑا پَن ۔ |
32. | Greenhorn | Noun نادان ۔ بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔ جاہِل ۔ ناتَجَربہ کار ۔ |
33. | Greenhouse | n. نازک پودوں کو تروتازہ رکھنے اور سردی سے بچانے کا مکان۔ ہریاول گھر |
34. | Greenhouses | n. نازک پودوں کو تروتازہ رکھنے اور سردی سے بچانے کا مکان۔ ہریاول گھر |
35. | Greening | Noun ایک قِسم کا سیب جِس کا چِھلکا پک کَر بھی سَبز رہتا ہے ۔ |
36. | Greenish | adj. سبزی مائل۔ ہرا سا Adjective سَبزی مائل ۔ کِسی قدر بھُورا ۔ ناتَجَربہ کار ۔ |
37. | Greenishness | Noun سَبزیت ۔ بھولا پَن ۔ ناتَجَربہ کاری ۔ |
38. | Greenly | Adverb سَبزہ سے ۔ نا پُختگی سے ۔ |
39. | Greenness | Noun سَبزی ۔ ہَرا پَن ۔ ناتَجَربہ کاری ۔ |
40. | Greenockite | Noun گرینو کائٹ ۔ ایک کمیاب معدن جِس میں کیڈیم سَلفائیڈ ہوتا ہے ۔ جو قَلمی صُورت میں مِلتا ہے ۔ |
41. | Greenroom | Noun آرام گھَر ۔ گرین رُوم ۔ تھیئٹر میں اَسٹیج کے قریب ایک کَمرہ جِس میں اداکار فارِغ لَمحات میں آرام کَرتے ہیں ۔ اداکاروں کی خَلوَت گاہ ۔ |
42. | Greens | n. ساگ۔ ترہ۔ بھاجی۔ سبزی۔ ترکاری |
43. | Greensand | Noun ریگ اخضَر ۔ سَبز ریت ۔ گیلی سانچا مَٹّی ۔ ریگ سَنگ کی ایک قِسم ۔ |
44. | Greensick | Adjective ہرا روگی ۔ |
45. | Greensickness | Noun ہَرا روگ ۔ یَرقانِ ابیض ۔ خُون کی کَمی کی بیماری جِس میں رَنگ پیلا اور سَبزی مائل ہو جاتا ہے ۔ |
46. | Greenstone | Noun گُردہ پَتھّر ۔ گہرے سَبز رَنگ کی مُختَلِف آتِشیں چٹانوں میں سے ایک جو اپنے اندر کلورائٹ رکھنے کے سَبَب سَبز ہو جاتی ہیں ۔ |
47. | Greensward | Noun سَبزہ زار ۔ چَمَن ۔ ہَری گھاس کا تَختہ ۔ قطعہٴ زمین جو گھاس سے ڈھکا ہُوا ہو ۔ |
48. | Greenswarded | Adjective سَبزہ سے بھَر پور ۔ |
49. | Greenwich mean time | Noun وقت جِس کا حِساب گرینچ میں دوپہر کے وقت سے یعنی دِن کے نِصف سے لگایا جاتا ہے ۔ |
50. | Greenwich time | Noun گرینچ کا وقت ۔ معیاری وقت ۔ نِصفُ النَہار ۔ اِنگلَستان کا معیاری وقت ۔ |
green found in 50 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.