English to Urdu Translation
gun found in 44 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Gunnery | n. توپ چلانے کا فن۔ گولندازی Noun بَندُوق چلانے کا فَن یا مُتعلقہ اُمُور کا فَن ۔ توپ خانے کا عِلم ۔ توپخانہ ۔ |
27. | Gunnery sergeant | Noun گَنری سارجَنٹ ۔ ایک نان کمیشنڈ امریکی بحریہ کا افسَر جِس کا عہدہ ماسٹَر سارجَنٹ سے اُوپَر لیکن فرسٹ سارجَنٹ سے نیچے ہوتا ہے ۔ |
28. | Gunning | n. 1. بندوق 2. توپ۔ تپک Noun بَندُوق ۔ توپ ۔ دھات کی ایک نالی ۔ رائفَل ۔ خُود کار ہَتھیار ۔ |
29. | Gunny | Noun گَنی ۔ سَن کا ٹاٹ ۔ پَٹ سَن کا ٹاٹ جِس سے بوریاں یا تھیلیاں بَنتی ہیں ۔ |
30. | Gunny-bag | Noun پَٹ سَن کی بوری ۔ پَٹ سَن کا تھیلا ۔ |
31. | Gunpowder | n. بارود۔ دارو Noun بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔ Noun بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔ آتشگیر اور پھٹنے والا ۔ |
32. | Gunpowders | n. بارود۔ دارو Noun بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔ Noun بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔ آتشگیر اور پھٹنے والا ۔ |
33. | Gunrunner | Noun اسلحہ اسمَگلَر ۔ بَندُوقوں اور اسلحہ کا غیر قانونی کاروبار کَرنے والا ۔ |
34. | Gunrunning | Noun اسلحہ کا غیر قانونی کاروبار یا دَھندا ۔ اسلحہ کی اسمَگلِنگ ۔ |
35. | Guns | n. 1. بندوق 2. توپ۔ تپک Noun بَندُوق ۔ توپ ۔ دھات کی ایک نالی ۔ رائفَل ۔ خُود کار ہَتھیار ۔ |
36. | Gunshot | n. گولی کا ٹپا۔ گولی کی زد یا مار Noun توپ گولہ ۔ توپ سے چلایا ہُوا گولہ ۔ آتشیں اسلحہ چلانے کا عمَل ۔ |
37. | Gunshots | n. گولی کا ٹپا۔ گولی کی زد یا مار Noun توپ گولہ ۔ توپ سے چلایا ہُوا گولہ ۔ آتشیں اسلحہ چلانے کا عمَل ۔ |
38. | Gunslinger | Noun بَندُوقچی ۔ بَندُوق کے ساتھ لَڑنے والا ۔ |
39. | Gunsmith | n. بندوق ساز۔ توپ ساز Noun بَندُوق ساز ۔ چھوٹے آتشیں اسلحہ بنانے والا یا مُرَمّت کَرنے والا ۔ |
40. | Gunsmiths | n. بندوق ساز۔ توپ ساز Noun بَندُوق ساز ۔ چھوٹے آتشیں اسلحہ بنانے والا یا مُرَمّت کَرنے والا ۔ |
41. | Gunstick | n. بندوق کا گز۔ توپ کا سنبا |
42. | Gunstock | n. بندوق کا کندہ۔ توپ کا اعرابہ Noun بَندُوق کا کُندہ ۔ قُنداق ۔ لَکڑی کا دَستہ جِس میں بَندُوق کی نالی لَگی ہوتی ہے ۔ توپ کا اعرابہ ۔ |
43. | Gunter, s chain | Noun گَنٹَر زنجیر ۔ پیمائش زَنجیر ۔ سَرویئر کی زَنجیر جو ٦٦ فُٹ لَمبی ہوتی ہے ۔ Noun گنٹری زنجیر ۔ چھیاسٹھ فُٹ لمبی زنجیر جو زمین کی پیمائش کے کام آتی ہے ۔ |
44. | Gunwale | n. Noun جہاز یا کَشتی کا بالائی کِنارہ ۔ |
gun found in 44 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.