English to Urdu Translation
| hair found in 43 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
| 26. | Hairless | adj. بے بال کا۔ صاف۔ گنجا۔ منڈا Adjective بے بال ۔ بے پَر ۔ بالوں کے بغیر ۔ گَنجا ۔ |
| 27. | Hairlike | بال کی طرح۔ بال برابر۔ بہت باریک |
| 28. | Hairline | Noun اِنسانی سَر پَر ۔ اَبرُووٴں کے اُوپَر کاسہِ سَر ۔ بالوں کی آغازی لکیر ۔ |
| 29. | Hairlotion | بال لوشن |
| 30. | Hairpencil | n. بالوں کی قلم۔ مو قلم |
| 31. | Hairpiece | Noun چونڈا ۔ جُوڑا ۔ چُٹیا ۔ وِگ ۔ |
| 32. | Hairpin | بالوں کی پن Noun بال پِن ۔ کَلِپ ۔ پلاسٹِک کا دُھرا پَن جو عورتین بالوں کو سنبھالنے کے لیے اِستعمال کرتی ہیں ۔ |
| 33. | Hairpins | بالوں کی پن Noun بال پِن ۔ کَلِپ ۔ پلاسٹِک کا دُھرا پَن جو عورتین بالوں کو سنبھالنے کے لیے اِستعمال کرتی ہیں ۔ |
| 34. | Hairpowder | n. وسمہ۔ بالوں کا پاؤڈر |
| 35. | Hairs | n. 1. بال۔ کیس۔ مو۔ رواں۔ رونگٹا 2. رواں۔ رونگٹا۔ خار۔ کانٹے 3. بال سی کمانی Noun بال ۔ مُو ۔ شعر ۔ رُواں ۔ پَشم ۔ گیسو ۔ Noun بال ۔ اِنسانی جِسَم پر تَمام حِصّوں پر ہوتا ہے Noun شعر ۔ مو ۔ بال ۔ رویال ۔ بال کی جڑ ایک جراب یا غدود میں ہوتی ہے ۔ |
| 36. | Hairsplitter | Noun باریک بین ۔ مُوشَگاف شَخص ۔ جھَکّی ۔ بال کی کھال نِکالنے والا ۔ |
| 37. | Hairsplitting | Noun, Adjective مُوشَگافی ۔ باریک بین ۔ مُوشَگاف ۔ |
| 38. | Hairspring | n. بال کمانی Noun بال کمانی ۔ گھَڑی کی پیچدار کمانی جو توازن رکھنے والے پہیّے کے عمَل کو مُنضَبِط کَرتی ہے ۔ Noun گھڑی کی بال کمانی ۔ |
| 39. | Hairsprings | n. بال کمانی Noun بال کمانی ۔ گھَڑی کی پیچدار کمانی جو توازن رکھنے والے پہیّے کے عمَل کو مُنضَبِط کَرتی ہے ۔ Noun گھڑی کی بال کمانی ۔ |
| 40. | Hairstreak | Noun ہیئر اسٹریک ۔ دھاری دار تِتلی ۔ لائسنی جِنس کی تِتلی ۔ |
| 41. | Hairstroke | Noun مہین لکیر ۔ تحریر میں مہین لکیر ۔ طباعت میں مہین سَطَر ۔ |
| 42. | Hairtrigger | n. ایک بندوق کی کل جو ایک بال کے چھو جانے سے چھوٹ جاتی ہے۔بال گھوڑا Noun لَبلبی ۔ بَندُوق کا گھوڑا ۔ پَستول کا ٹریگر ۔ Adjective زُود حِس ۔ ذرا سی تحریک سے مُتاثَّر ہو جانے والا ۔ حَسّاس ۔ |
| 43. | Hairy | adj. بال دار۔ روئیں دار Adjective بال دار ۔ جھَبرا ۔ گھَنے بالوں والا ۔ زیادہ بالوں والا ۔ روئیں دار ۔ |
| hair found in 43 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.