English to Urdu Translation
half found in 82 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
26. | Half-heartedly | Adverb نیم دِلی سے ۔ بے دِلی کے ساتھ ۔ |
27. | Half-heartedness | Noun نیم دِلی ۔ بے دِلی ۔ |
28. | Half-hitch | Noun آدھا پھندا ۔ دھاگے یا رسّی کو کِسی چیز کے گِرد لے جا کر سرا اندر سے نِکال لینا ۔ |
29. | Half-hour | Noun نِصف ساعت ۔ ایک گھَنٹے کا نِصف ۔ تیس مِنٹ کا وقفہ ۔ |
30. | Half-hourly | Adjective, Adverb ہَر آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ آدھے آدھے گھَنٹے کے بعد ۔ نیم ساعتی ۔ |
31. | Half-length | Noun نِصف فاصلہ ۔ آدھا فاصلہ ۔ فاصلے کے دو بَرابر حِصّوں میں سے ایک ۔ |
32. | Half-life period | Noun نِصف حیاتی مُدَّت ۔ وہ مُدَّت جِس میں کِسی تابکار مادے کے آدھے ایٹم ٹُوٹتے ہیں ۔ |
33. | Half-light | Noun نیم ضیا ۔ جُزوی روشنی ۔ دھُندلی روشنی جیسے جھُٹپَٹے یا صُبح کا وقت ۔ دھُندلکا ۔ |
34. | Half-mast | Noun سَرنگوں ۔ مَستول یا سَتون کی نِصف بُلَندی پَر ۔ رَنج و غَم کی علامت ۔ |
35. | Half-moon | Noun آدھا چاند ۔ نیم ماشی ۔ نِصف قمَر ۔ ہلال نُما چیز ۔ |
36. | Half-slip | Noun پیٹی کوٹ ۔ شمیض ۔ کُرتی ۔ عورت کا ڈھیلا ڈھالا لِباس جو قمیض کے نیچے صِرف کَمَر تک پہنا جاتا ہے ۔ |
37. | Half-staff | Noun سَرنگوں پَرچَم ۔ نِصف بُلَند عَلَم ۔ نِصف بُلَندی ۔ |
38. | Half-tambering | Noun نیم چوبی ۔ ایسی عمارت بنانا جِس میں کُچھ لَکڑی اور کُچھ خَشت و سَنگ اور سیمنٹ وغیرہ بھَرا گیا ہو ۔ |
39. | Half-timbered | Adjective نیم چوبی ۔ ایسی عمارت جِس کا ڈھانچہ اور اہم سہارے لَکڑی کے ہوں ۔ |
40. | Half-timebered house | Noun لکڑی کے ڈھانچے سے بنا ہوا مکان جِس کے شہتیروں کے درمیان کوئی اور چیز بھاری ہو ۔ |
41. | Half-tone picture | Noun تصویر جو بہت باریک لکیروں کے ذریعے چھاپی جاتی ہے ۔ |
42. | Half-track | Noun ہاف ٹریک ۔ ایک قِسم کی بَکتَر بَند گاڑی جو عقب میں دندانے دار پہیوں اور اگلی طرف کے عام پہیوں سے چَلتی ہے ۔ |
43. | Half-tracked | Adjective اس قِسم کی گاڑی کا ۔ |
44. | Half-truth | Noun نیم حقیقت ۔ آدھا سچ ۔ نیم صداقت ۔ |
45. | Half-wave rectification | Noun نِصف موجی اِصلاح ۔ راست گِری ۔ |
46. | Half-wit | Noun فاترُ العقل شَخص ۔ ذہن کی تیزی سے محروم شَخص ۔ جھَلّا ۔ |
47. | Half-witted | Adjective ضیعفُ العقل ۔ فاترُ العقل ۔ مُورَکھ ۔ کَم عقل ۔ بے وقوف ۔ |
48. | Half-wittedness | Noun فاتِرُ العقلی ۔ ذہنی چُستی سے محرومی ۔ تیزی سے محرومی ۔ |
49. | Halfback | Noun ہاف بیک ۔ دو گیند بَرداروں میں سے ایک جو جارحانہ لائن کے پیچھے اور دفاعی لائن کے آگے پوزیشن سنبھالے ہوتے ہیں ۔ |
50. | Halfbinding | Noun نیم جِلدی ۔ کِتابیں جِلد کَرنے کا طریقہ ۔ جِلد سازی ۔ کَچی جِلد ۔ |
half found in 82 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.