English to Urdu Translation

hem found in 86 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.HemerocallisNoun, Contractiion
دن کا راجا ۔ سوسن یک روزہ ۔ سوسن کی ایک قسم جس میں سرخُ پھول ہوتے ہیں ۔ دن کے سوسن پر مُشتمل پھولوں والے پودوں کی جنس ۔
27.HemianopiaGreek
نیم کوری ۔ نیم بَصری ۔ دونوں آنکھوں یا آنکھ کے بَصَارَت کا نِصَف دائرَہ نَظَر نہ آنا
28.HemiatrophyGreek
ایک طَرَف یا نِصَف کی اٹرافی ۔
29.Hemic, haemicAdjective
دَموی ۔ خُونی ۔ خُون سے متعلق ۔
30.HemicelluloseNoun
ہیمی سیلولوز ۔ نیم سیلولوز ۔ چینی اور سیلولوز کے درمیان کا قُددتی کاربوہائیڈریٹ مواد ۔
31.HemichoreaGreek
جِسَم کے ایک طَرَف محدُود کوریفارم حَرکات
32.HemicolectomyGreek
قَریباً نِصَف قولون خَتَم کَرنا
33.Hemicranian.
آدھا سیسی۔ ادھ کپالی۔ درد شقیقہ۔ آدھے سر کا درد
Greek
یَک طَرفہ سَر دَرد
34.Hemicranyn.
آدھا سیسی۔ ادھ کپالی۔ درد شقیقہ۔ آدھے سر کا درد
Greek
یَک طَرفہ سَر دَرد
35.Hemicyclen.
نصف دائرہ۔ ہلالی شکل۔ نیم مدور
Noun
نیم مدوّر ۔ بلالی شکل ۔نیم دائرہ ۔ نیم دائرے کی شکل والی عمارتیں ۔
36.HemicyclicAdjective
بلالی ۔ نیم مدوّر ۔ نیم دائرہ جیسا ۔
37.HemideisemiquaverNoun
(موسیقی) چونسٹھواںسُر ۔
38.HemidiaphoresisGreek
جِسَم کا ایک طَرفہ پَسینہ
39.HemiglossectomyGreek
نِصَف لَسان بَراری ۔ نِصَف زُبان کا خاتمہ
40.HemihedralAdjective
نصفِ سطحی ۔ نیِم سطحاتی ۔ نیم سطحوی ۔ہم آہنگی کی بجائے صرف آد ھی سطحوں والی قلمیں ۔
41.HemihedrallyAdverb
نیم سطحاتی انداز میں ۔
42.HemihydrateNoun
نیم آبی مُرکّب ۔ پانی کا ایسا مُرکّب جسں میں مُرکّب کے ہر سالمے کے مقابلے میں پانی کا نصف سالہ ہو ۔
43.HemimorphismNoun
نیم شکلیت ۔
44.Hemimorphite, calamineNoun
کچا جست ۔ سلیمانی پتھر ۔ آبی زنک سِلی کیٹ ۔
45.Hemin, haemin, teichmann`s crystalsہیمن ۔ سُرخی مائل بُھورے رنگ کا قلمی مُرکب ۔ ہیموگلوبن کو عام نمک اور سِرکے کے ساتھ گرم کرکے حاصل ہونے والا مُرکب ۔ معائنوں میں خُون کی موجودگی ظاہر کرے ۔
46.HeminorphicAdjective
نیم شکلا ۔ ایسی قلموں کا جن میں محور کے دوسرے سطحوں میں ایک دوسرے سے مختلف ہوں ۔
47.HemiparesisGreek
چہرے یا جِسَم کے نِصَف حِصّے کی کَمزوری
48.Hemiplegian.
لقوہ۔ فالج۔ اردھنگ
Noun
جِسَم کے ایک جانَب فالَج کا اثَر ہونا
49.Hemiplegyn.
لقوہ۔ فالج۔ اردھنگ
Noun
جِسَم کے ایک جانَب فالَج کا اثَر ہونا
50.Hemipteran, hemipterNoun, Adjective
نیم بالان ۔ نیم پرّان ۔ نیم پراں کا رُکن ۔ جو کپڑے کا بڑا سلسلہ ہے ۔ کھٹمل ۔ پودوں کی دیمک ۔ روکھ جوں ٹڈّا ۔ کینچلی بدلنے والا دور حیات ۔
hem found in 86 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.