English to Urdu Translation
hep found in 38 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Heptad | Noun سات کا عدد ۔ سات کا گروہ ۔ ہفت گرفتہ ۔ عنصر ۔ ایٹم ۔ اصلیّہ جس میں سات کی قُوت ہو ۔ |
27. | Heptagon | n. ہفت پہلو۔ ست کونیا۔ مسبع Noun ہفت ضلعی شکل ۔ ست کونیا شکل ۔ ہفت پہلو شکل ۔ سات اضلاع ۔ سات زاویوں والی شکل ۔ |
28. | Heptagonal | Adjective ست کونیا ۔ ہفت پہلو ۔ مسبَع ۔ |
29. | Heptagons | n. ہفت پہلو۔ ست کونیا۔ مسبع Noun ہفت ضلعی شکل ۔ ست کونیا شکل ۔ ہفت پہلو شکل ۔ سات اضلاع ۔ سات زاویوں والی شکل ۔ |
30. | Heptahedral, heptahedrical | Adjective ہفت سطحی جیسا ۔ |
31. | Heptahedron | Noun سات چہروں والا ٹھوس وجود ۔ مجسم ہفت سطحی ۔ مجسم مسبع ۔ |
32. | Heptamerede | n. جو چیز سات حصے کر دے |
33. | Heptamerous | Adjective ہفت بارہ ۔ ہفت رُکتہ ۔ سات حصّوں والا ۔ پُھول کے سات حصّوں پر مشتمل ۔ |
34. | Heptameter | Noun ہفت رکنی وزن ۔ سات عروضی ارکان پر مشتمل شعر ۔ |
35. | Heptametrical | Adjective ہفت رُکنی ۔ |
36. | Heptane | Noun دلدلی گیس کے ہم ترکیب میں سے ایک ۔ |
37. | Heptangular | Adjective ہفت زوایہ دار ۔ ۔ ہفت زاویانی ۔ سات زاویوں والا ۔ ہفت زوایا ۔ |
38. | Heptarchy | n. ایک وقت میں سات بادشاہوں کی حکومت۔ حکومت ہفت سری Noun حکومت ہفت سری ۔ ہفت افرادی ۔ ہفت شاہی ۔ ہفتی حکومت ۔ سات آدمیوں کی حکومت ۔ سلطنتوں کا گروہ ۔ |
hep found in 38 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.