English to Urdu Translation
horse found in 63 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
26. | Horsedung | n. لید |
27. | Horsefaced | adj. گھڑ مونہا |
28. | Horsefair | n. گھوڑوں کا میلہ |
29. | Horseflesh | Noun اسپ لحم ۔ گھوڑے کا گوشت ۔ عموماً وہ گھوڑے جو گاڑی کھینچنے کے لیے اِستعمال ہوتے ہیں ۔ |
30. | Horseflies | n. گھڑ مکھی۔ بگھی۔ ڈانس Noun گُھڑ مکھی ۔ خرمگس ۔ جِنس بگھی کی بڑی مکّھی جو گھوڑوں ، مویشیوں اور دُوسرے جانوروں کا خُون چوستی ہے ۔ |
31. | Horsefly | n. گھڑ مکھی۔ بگھی۔ ڈانس Noun گُھڑ مکھی ۔ خرمگس ۔ جِنس بگھی کی بڑی مکّھی جو گھوڑوں ، مویشیوں اور دُوسرے جانوروں کا خُون چوستی ہے ۔ |
32. | Horsehair | Noun موۓ اسپ ۔ گھوڑوں کے بال بِالخصوص ایال اور دُم کے ۔ |
33. | Horsehide | Noun, Plural چرم اسپ ۔ گھوڑے کی کھال سے بنا ہوا چمڑا ۔ بیس بال کا گیند ۔ |
34. | Horselaugh | n. قہقہہ۔ کھکھلاہٹ۔ ٹہاکا۔ ٹھٹھا۔ بد تمیزی کی ہنسی |
35. | Horselaughed | n. قہقہہ۔ کھکھلاہٹ۔ ٹہاکا۔ ٹھٹھا۔ بد تمیزی کی ہنسی |
36. | Horselaughing | n. قہقہہ۔ کھکھلاہٹ۔ ٹہاکا۔ ٹھٹھا۔ بد تمیزی کی ہنسی |
37. | Horselaughs | n. قہقہہ۔ کھکھلاہٹ۔ ٹہاکا۔ ٹھٹھا۔ بد تمیزی کی ہنسی |
38. | Horseleech | n. 1. رائے جونک۔ بھینسیا جونک 2. سلوتری |
39. | Horseless carriage | Noun بے اسپ گاڑی ۔ سابقہ آٹو موبیل ۔ |
40. | Horseman | n. گھوڑے سوار۔ گھڑ چڑھا۔ سوار۔ شہسوار گُھڑ سوار ۔ شہ سوار ۔ گھُڑ سواری کا ماہِر ۔ وہ شخص جو گھوڑے پالے ، اُن کا اِنتظام وغیرہ کرے ۔ |
41. | Horsemanship | n. سوار کی نوکری۔ شہسواری Noun گھُڑ سواری ۔ شہسواری ۔ |
42. | Horsemanships | n. سوار کی نوکری۔ شہسواری Noun گھُڑ سواری ۔ شہسواری ۔ |
43. | Horsemeat | n. گھوڑے کا چارا |
44. | Horsemen | n. گھوڑے سوار۔ گھڑ چڑھا۔ سوار۔ شہسوار گُھڑ سوار ۔ شہ سوار ۔ گھُڑ سواری کا ماہِر ۔ وہ شخص جو گھوڑے پالے ، اُن کا اِنتظام وغیرہ کرے ۔ |
45. | Horsemint | n. حبشی پودینہ۔ دکھنی پودینہ Noun حبشی پودینہ ۔ اصلاً ہِندی اور یورپی لیکِن اب امریکا کے بعض حِصّوں میں بھی پایا جاتا ہے ۔ |
46. | Horseplay | n. خرمستی۔ خرس بازی۔ ادھم Noun خرمستی ۔ اُودھم ۔ ایسے کھیل جِن میں اودھم ، شور اور عملی مذاق ہو ۔ |
47. | Horseplays | n. خرمستی۔ خرس بازی۔ ادھم Noun خرمستی ۔ اُودھم ۔ ایسے کھیل جِن میں اودھم ، شور اور عملی مذاق ہو ۔ |
48. | Horsepower | n. اسپی طاقت۔ ہارس پاور Noun فرسیہ توانائی ۔ اسپی طاقت ۔ |
49. | Horserace | n. گھڑ دوڑ |
50. | Horseradish | Noun سہنجنا ۔ مُونگا ۔ ریشہ خردل ۔ رائی کے خاندان سے کاشت کیا جانے والا ایک پودا جو چوبی خوشبُودار جڑوں کی وجہ سے اُگایا جاتا ہے ۔ |
horse found in 63 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.