English to Urdu Translation

late found in 33 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Laterallingadj.
1. پہلو کا۔ بغلی
2. ایک لنگ کا۔ ایک طرفی
Latin
جانبی ۔ جو ایک طَرَف ہو
Adjective
بَغلی ۔ پہلُو کا يا پہلُو سے مُتعلِق ۔
27.Laterallyadv.
پہلو سے۔ طرف سے۔ ترچھا۔ آڑا
Adverb
بَغلی طَور پَر ۔ پہلُو سے ۔ طَرَف سے ۔ تِرچھا ۔ آڑا ۔
28.Lateralsadj.
1. پہلو کا۔ بغلی
2. ایک لنگ کا۔ ایک طرفی
Latin
جانبی ۔ جو ایک طَرَف ہو
Adjective
بَغلی ۔ پہلُو کا يا پہلُو سے مُتعلِق ۔
29.LateriteNoun
خَشنَہ ۔ گَرَم علاقے کی ايک سُرخی مائل مَسام دار مَٹّی ۔
30.LateriticAdjective
خَشتی ۔ مَسام دار مَٹّی سے مُتعلِق ۔
31.Lateritiousadj.
اینٹ کا سا
32.Latestadv.
1. دیر کرکے ۔ بےوقت۔ اوپر۔ بڑے دن چڑھے۔ رات گئے۔ وقت کے بعد۔ بہت دنوں کے بعد۔ آگے چل کر۔ بہت رات گئے تک
2. حال میں۔ ابھی۔ تھوڑے عرصے سے
adj.
1. دیر میں۔ اوپر۔ بےوقت کا۔ پچھیتا
2. مرحوم۔ متوفی۔ دیولوکی۔ بیکنٹھ باسی۔ آنجہانی
3. پچھلا ۔ سابق کا۔ اخیر
ليٹ ۔ دير سے آنے والا ۔ مرحوم ۔
Adjective
وَقتِ مَعمُول کے بَعد آنے والا ۔ سُست ۔ کاہل ۔ بہَت دير کِيے ہُوئے ۔
33.LatexNoun
نَباتِيات ۔ شير شَجَری ۔ شيرَہ ۔ دَرَخت کا دُودھ ۔
late found in 33 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.