English to Urdu Translation
mad found in 46 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Madhouse | Noun پاگل خانہ۔الجھی ہوئی ۔گڈمڈ۔پریشانکن۔درہم برہم جگہ۔یتم خانہ۔ |
27. | Madly | adv. دیوانوں کی طرح۔ (مجنونانہ۔ احمقانہ۔ دیوانہ وار) Adverb دیوانہ وار۔پاگل۔جنونی۔جنون رکھنے والا۔آوارہ۔ |
28. | Madman | n. دیوانہ آدمی۔ سودائی شخص۔ سڑی۔ پاگل۔ باؤلا۔ خبطی Noun پاگل آدمی ۔خبطی ۔ دیوانہ آدمی ۔ سودائی ۔ سڑی ۔ |
29. | Madmen | n. دیوانہ آدمی۔ سودائی شخص۔ سڑی۔ پاگل۔ باؤلا۔ خبطی Noun پاگل آدمی ۔خبطی ۔ دیوانہ آدمی ۔ سودائی ۔ سڑی ۔ |
30. | Madness | n. پاگل پن۔ دیوانگی۔ (خبط۔ سودا) Noun دیوانگی ۔ آوارہ پن ۔جنون ۔ سودا ۔ خبط۔۔ |
31. | Madnesses | n. پاگل پن۔ دیوانگی۔ (خبط۔ سودا) Noun دیوانگی ۔ آوارہ پن ۔جنون ۔ سودا ۔ خبط۔۔ |
32. | Madni | Noun حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ مَدینَہ کے والی ۔ |
33. | Madonna | n. 1. بہو جی۔ بی بی صاحبہ 2. مریم کی تصویر یا مورت Noun مَریَم عزرا ۔حضرت مریم رضی اللہ عنہ ۔ اللہ کی پیاری کلیمہ ۔ |
34. | Madonna lily | Noun سفید سوسن۔ایک عام سخت جان سوسن جس کی پتیاں سفید ۔مومی اور شفاف ہوتی ہیں۔ |
35. | Madras | Noun مدارس کے نام پر ۔مدارسی ۔باریک دھاگے سے گھنا بنا ہوا کپڑا ۔ بڑا سوتی رومال ۔ |
36. | Madrepore | n. درخت کی مانند مونگا جو سمندر میں ہوتا ہے Noun حیوانیات ۔مرجان سفتہ۔ایک عام قسم کا شاخ دار پتھر جیسا ترائی مونگا ۔ |
37. | Madreporian | Adjective مرجائی۔مثلاً ترائی مونگا جیسا پتھر ۔ |
38. | Madrigal | n. کنواری عاشقانہ راگ۔ رتوائی۔ کجری۔ (مختصر عاشقانہ نظم۔ گوال گیت۔ شبابی نظم) Noun گوال گیت ۔شبائی نظم ۔دیہاتی عاشقنہ راگ یا کوئی جزوی گیت ۔ |
39. | Madrigalist | Noun گوال گیت گانے والا ۔یا اسے مختلف انداز میں پیش کرنے والا ۔ اس کی مختلف دھن بنانے والا ۔ |
40. | Madrigals | n. کنواری عاشقانہ راگ۔ رتوائی۔ کجری۔ (مختصر عاشقانہ نظم۔ گوال گیت۔ شبابی نظم) Noun گوال گیت ۔شبائی نظم ۔دیہاتی عاشقنہ راگ یا کوئی جزوی گیت ۔ |
41. | Madrilene | ٹماٹر کی یخنی۔ ٹماٹر سے بنی ہوئی یخنی ۔ لزیز یخنی۔ اچھی یخنی۔ عمدہ یخنی۔ |
42. | Madrono | Noun نبائیات میڈرونوں۔ایک سدابہار جھاڑی کا نام جس پر مختلف رنگوں کے پتے اور سرخ رنگ کے پھل لگتے ہیں ۔ |
43. | Mads | adj. 1. پگلا۔ پاگل 2. بيخود۔ ان مت۔ دل چلا۔ مجذوب 3. برہم۔ غضبناک۔ تند۔ لال۔ آگ ببولا۔ جنونی۔ دیوانہ۔ بھوت۔ (آپے سے باہر۔ حواس باختہ) 4. شیدا۔ فریفتہ۔ مفتون۔ شیفتہ۔ موہت۔ مجنون۔ سودائی۔ (باؤلا) ميڈ ۔ پاگَل ۔ ديوانَہ ۔ خَبطی ۔ ذہنی معذور ۔ Adjective باﺅلا۔پاگل۔سودانی۔ بے خود۔خود غرض۔ بے وقوف۔ |
44. | Madua foot | Noun فِطَرپا ۔ مَسٹوما ۔ پاوں کا سَماروغی مَرض |
45. | Maduro | Noun میڈورو ۔سیاہ رنگ کا تیز مہک والا سگار۔ |
46. | Madwort | Noun نبائیات ۔ ذرمسرت پودا ۔گاوٴ زبان کی نسل کی خاردار جھاڑی ۔ |
mad found in 46 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.