English to Urdu Translation

manatee, sea cow found in 94 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Mediatesv. n.
بیچ میں پڑنا۔ درمیان میں پڑنا۔ رفع شر کرنا۔ بیچ بچاؤ کرنا۔ (مصالحت کرانا۔ سبب ہونا۔ باعث ہونا۔ وسیلہ ہونا۔ ذریعہ ہونا)
adj.
بالواسطہ۔ متوسط۔ حائل
Adjective
وسطی ۔ درمیانی ۔ بیچ کا ۔ بِالواسطہ ۔ صُلح کرانا ۔ سبب ہونا ۔
27.Mediatizev. a.
بالواسطہ الحاق کرنا۔ مشروط الحاق کرنا
Verb
بِالواسطہ الحاق کرنا
28.MedicNoun
ڈاکٹر ۔ طبیب ۔ طِب کا طالب عِلم
29.MedicoNoun
ڈاکٹر ۔ حکیم ۔ طِب کا طالب عِلم
30.Meditatesv. a.
1. ارادہ یا نیت رکھنا
2. دھیان کرنا۔ خوض کرنا۔ مراقبے میں جانا
Verb
کِسی سوچ میں ڈُوب جانا ۔ مراقبے میں جانا ۔ مگن ہونا ۔ دھیان میں کھو جانا ۔ سوچنا
n.
فکر ۔ استغراق۔ مراقبہ۔ مطالعہ
Noun
مراقبہ ۔ غور و فِکر ۔ فِکر کا عمل ۔ مُطالِعہ ۔ مُسَلسَل سوچ
adj.
دھیانی۔ (تفکر پسند)
Adjective
فِکر انگیز ۔ راجع بہ تفکّر
31.MedocNoun
میڈوک ۔ جنُوب مغربی فرانس میں شراب بنانے والا عِلاقہ
32.MedusaNoun
فالُودہ مچھلی ۔ مارموئی ڈائن ۔ میڈوسا ۔
33.Meedsn.
1. عوض۔ انعام۔ اجر۔ جزا۔ (معاوضہ)
2. لیاقت۔ استعداد۔ خوبی۔ (حق)
adj.
حلیم۔ نرم۔ ملائم۔ سلیم۔ مسکین۔ متحمل
v. a.
حلیم کرنا۔ غریب کرنا۔ ملائم کرنا۔ نرم کرنا
Adjective
نرم مِزاج ۔ سلیم ۔ مسکین ۔ مُتحمِّل ۔ حلیم ۔ سیدھا سادھا
adv.
ملائمت، نرمی یا حلیمی سے
Adverb
نرم مزاجی سے ۔ مُلائمت سے ۔ نرمی سے ۔ بُردباری ۔ اطاعت شعاری سے
n.
مسکینی
Noun
مسکینی ۔ نرم مزاجی ۔ بے ہِمتی ۔ مسکنت
34.Meetsv. a.
1. ملنا۔ نزدیک یا قریب آنا۔ سامنے آنا۔ بھیٹ ہونا۔ مڈ بھیڑ ہونا۔ ملاقات کرنا۔ دوچار ہونا
2. جٹنا۔ مقابلہ ہونا۔ بھڑنا
3. حاصل کرنا۔ پانا
4. منظور، تسلیم یا قبول کرنا
5. جواب، تسلیم یا قبول کرنا
v. n.
1. روبرو ہونا۔ چار آنکھیں ہونا۔ بھینٹ ہونا۔ درشن ہونا۔ ملنا۔ مقابل ہونا۔ ملاقات ہونا۔ آمنے سامنے ہونا۔ بھڑنا۔ مل جانا۔ ملاقی ہونا۔
2. مٹھ بھیڑ ہونا۔ مقابلہ ہونا۔ جُدھ ہونا۔ (لڑنا۔ سامنا ہونا)
3. جمع ہونا۔ ایک جا ہونا۔ اکھٹا ہونا۔ جڑنا۔ فراہم ہونا۔ (متصل ہونا)
4. موافق ہونا۔ مطابق ہونا۔ متفق ہونا۔ ملنا
adj.
مناسب
ميٹ ۔ مِلنا ۔ مُلاقات کَرنا ۔
Adjective
مِلنا ۔ آمنا سامنا ہونا ۔ مُلاقات کرنا ۔ دوچار ہونا ۔ منظُور کرنا ۔ شناسا ہونا
Verb
مِلنا ۔ مُلاقات کرنا ۔ دوچار ہونا ۔ ادا کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ چُکا دینا ۔ جواب دینا
Verb
ميٹ ۔ مِلنا ۔ مُلاقات کَرنا ۔
35.MeioticAdjective
منفی ۔ اقلی ۔ تخفیفی
36.Mementoesn.
یادگاری۔ چتاؤنی۔ ایما۔ (یادگار۔ یادداشت۔ نشانی)
Noun
یادگاری ۔ یاداشت ۔ نِشانی ۔ ماضِی کی یاد دِلانے والی کوئی شے
n.
موت کو یاد رکھ
Noun
موت کی یاد دہانی کرانے والی ۔
37.Mementosn.
یادگاری۔ چتاؤنی۔ ایما۔ (یادگار۔ یادداشت۔ نشانی)
Noun
یادگاری ۔ یاداشت ۔ نِشانی ۔ ماضِی کی یاد دِلانے والی کوئی شے
n.
موت کو یاد رکھ
Noun
موت کی یاد دہانی کرانے والی ۔
38.Mendaciousadj.
جھوٹا۔ باطل۔ کاذب۔ (دروغ گو)
Adjective
جھُوٹا ۔ کاذب ۔ غلط ۔ باطِل ۔ پُر فریب دھوکے باز
39.Mendsv. a.
1. اصلاح، درست، مرمت یا رفو کرنا۔ سدھارنا۔ (قلم وغیرہ بنانا۔ تراشنا)
2. بھلا چنگا کرنا۔
3. ترقی دینا۔ بڑھانا۔ مدد کرنا
4. بڑھانا۔ لمبا کرنا۔ جلدی کرنا
Verb
مُرمّت کرنا ۔ نُقصان رسیدہ چیز کو دَرُست کرنا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کرنا
Noun
دَرُستی ۔ مُرمّت ۔ رَفُو ۔ سُدھار ۔ اِصلاح ۔
40.Metathesesn.
ایک لفظ میں حروف تہجی کی تبدیل۔ (تجنیس۔ تقلیب)
Noun
قَلبِ حُرُوف ۔ ایک لفظ میں حُرُوفِ تہَجّی کی تبدیلی
41.Metathesisn.
ایک لفظ میں حروف تہجی کی تبدیل۔ (تجنیس۔ تقلیب)
Noun
قَلبِ حُرُوف ۔ ایک لفظ میں حُرُوفِ تہَجّی کی تبدیلی
42.Metesv. a.
ناپنا۔ ماپنا
n.
ماپ۔ پیمانہ۔ نپانا
Verb
ناپنا ۔ ماپنا ۔ ناپ کر تقسیم کرنا
43.Methodicadj.
باقاعدہ۔ باترتیب۔ باسلیقہ۔ بااسلوب۔ ترتیب وار۔ (باضابطہ۔ بااصول)
44.Methodizev. a.
ترتیب دینا۔ باترتیب کرنا
Verb
ضابطے کی حَد تک کم کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ طریقے کے مُطابَق تیار کرنا
45.Methodsn.
1. وضع۔ طریق۔ طرح۔ طور۔ طرز۔ ڈول۔ قاعدہ۔ سلیقہ۔ طریقہ۔ ڈھنگ۔ ڈھب
2. انتظام۔ بندوبست۔ دستور۔ ڈھنگ۔ ترتیب۔ تقسیم۔ تفریق
Noun
طریقہ ۔ اسلُوب ۔ سلیقہ ۔ طرز ۔ منصُوبہ ۔ قاعِدہ
adj.
باقاعدہ۔ باترتیب۔ باسلیقہ۔ بااسلوب۔ ترتیب وار۔ (باضابطہ۔ بااصول)
46.MetisNoun
دوغلا ۔ مَخلُوط النَسَل ۔ دو نَسلا
47.Middaysn.
دوپہر، مدھیان کال۔ نیم روز۔ (نصف النہار)
adj.
دوپہر کا
Noun, Adjective
دوپہر ۔ نیم روز ۔ دِن کا دَرمیانی حِصّہ
48.MidgeNoun
دو پَر والے کیڑوں میں سے کوئی سا
49.Midsadj.
حائل ۔ درمیانی۔ بیچ کا۔ (وسطی)
Adjective
وسطی ۔ درمیانی ۔ بیچ کا ۔ نیم ۔ نِسف
50.Midwaysn.
آدھی راہ۔ اثنائے راہ
Noun, Adjective, Adverb
آدھی راہ ۔ اثنائے راہ ۔ وَسط راہ ۔ آدھا راستہ
manatee, sea cow found in 94 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.