English to Urdu Translation

mar found in 299 words & 12 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.MarblingNoun
کوئی نِشان جو رَگ دار مَرمَر سے مُشابَہ ہو ۔ نَقلی مَرمَر کو رَنگنے کا عمَل ۔
v. a.
ابری بنانا
adj.
1. سنگ مرمر کا
2. مرمر کی شکل کا۔ ابری دار۔ لہریے کا
n.
سنگ مرمر۔ مرمر۔ (جمع) سنگ تراشی کے نمونوں کا مجموعہ۔ کھیلنے کی گولی
ماربَل ۔ سنگِ مرمر ۔
Noun
مَرمَر ۔ سَنگِ مَرمَر ۔ مُنقَلَب چُونے کا پَتَّھر ۔
27.Marblyadj.
مرمریں
28.Marcn.
پھوک، خا ص کر انگور کا۔ سیٹھی۔ چُھوج۔ کھل۔ سفل۔ فُضلہ
Noun
سیٹھی ۔ پھوک ۔ سیب یا انگور سے رس نکالنے کے بعد جو کچھ بچ رہتا ہے ۔ کھَل ۔ سُفَل ۔ فُضلَہ ۔
29.MarcasiteNoun
{عربی} مَرغَش ۔ حَجرُالطُور ۔ لوہے کا بائی سَلفائیڈ جو قلعی کے رَنگ کا ہوتا ہے ۔ جو آرائشی کاموں کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
30.MarcasiticalAdjective
آہنی پائرائٹ سے مُتعَلِّق ۔ مَرغَش کا ۔
31.MarcelVerb
لہرانا جَیسے بالوں کو ۔ خاص انداز میں لوہے کے چھَلّوں کے ذَریعے گھُنگھریالے بال بَنانا جِن کے لہریئے پیشانی کے اُوپَر پھیلے ہوۓ ہوں ۔
32.MarcellerNoun
لہرانے والا ۔
33.MarcescenceNoun
پَژمُردگی ۔
34.MarcescentAdjective
پَژمُردَہ ۔ مُرجھانے لیکن پَکنے کے موسَم تَک زِندہ رہنے والا جَیسا کہ گھاس کے پَتّے ۔
35.Marchn.
1. کوچ۔ روانگی۔ گمن۔ (مارچ)
2. چہل قدمی۔ خرام۔ (چال۔ رفتار)
3. کوچ کی علامت۔ کوس رحلت
4. فاصلہ ۔ دوری۔ بیچ۔ بچھا۔ (مسافت)
5. کوچ کا راگ
6. ترقی۔ بڑھوتری۔ (رفتار ترقی)
7. حد۔ ڈنڈا۔ سوانا۔ (سرحد)
n.
انگریزی تیسرا مہینہ۔ پھاگن چیت۔ (مارچ)
v. n.
2. خراماں خراماں چلنا۔ ٹہلنا ۔ چہل قدمی کرنا
v. a.
چلانا۔ لے چلنا۔ روانہ کرنا۔
مارچ ۔ سال کا تيسرا مَہينَہ ۔ جو اِکَتيس دِنوں پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Verb
مارچ کَرنا ۔ فوجی اصُول سے چَلنا ۔ باوقار انداز سے چَلنا ۔
Noun, Name
مارچ گريگورين سال کا تيسرا مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ختم ہوتا ہے اور بہار کا آغاز ہوتا ہے
36.March pastn.
فوج کی سلامی۔ مارچ پاسٹ
37.Marchedn.

38.MarcherNoun
مارچ کَرنے والا ۔
39.Marchesn.

40.MarchesaNoun
مارکِزہ ۔ مار کوئیس کی بیوی یا بیوہ ۔ مار کوئیس کے بَرابَر ذاتی رُتبَہ رَکھنے والی خاتُون ۔
41.Marcheseمارکِزے ۔ مارکوئیس کا اطالوی مُترادَف ۔
42.Marchingn.
1. کوچ۔ روانگی۔ گمن۔ (مارچ)
2. چہل قدمی۔ خرام۔ (چال۔ رفتار)
3. کوچ کی علامت۔ کوس رحلت
4. فاصلہ ۔ دوری۔ بیچ۔ بچھا۔ (مسافت)
5. کوچ کا راگ
6. ترقی۔ بڑھوتری۔ (رفتار ترقی)
7. حد۔ ڈنڈا۔ سوانا۔ (سرحد)
n.
انگریزی تیسرا مہینہ۔ پھاگن چیت۔ (مارچ)
v. n.
2. خراماں خراماں چلنا۔ ٹہلنا ۔ چہل قدمی کرنا
v. a.
چلانا۔ لے چلنا۔ روانہ کرنا۔
مارچ ۔ سال کا تيسرا مَہينَہ ۔ جو اِکَتيس دِنوں پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Verb
مارچ کَرنا ۔ فوجی اصُول سے چَلنا ۔ باوقار انداز سے چَلنا ۔
Noun, Name
مارچ گريگورين سال کا تيسرا مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ختم ہوتا ہے اور بہار کا آغاز ہوتا ہے
n.
فوج کی سلامی۔ مارچ پاسٹ
43.Marchionessn.
بیگم ۔ ٹھکرانی
Noun
مارشنِس ۔ مارکوئیس کی بیوہ یا بیوی ۔ مارکوئیس کا رُتبَہ رَکھنے والی خاتُون ۔
44.Marchionessesn.
بیگم ۔ ٹھکرانی
Noun
مارشنِس ۔ مارکوئیس کی بیوہ یا بیوی ۔ مارکوئیس کا رُتبَہ رَکھنے والی خاتُون ۔
45.Marchpanen.
میٹھا روٹ۔ مال پوڑا۔ میٹھا سہال
46.Marcidadj.
سوکھا۔ دبلا۔ مرجھایا ہوا۔ لاغر
47.Marcidityn.
دبلاپن۔ لاغری۔ سوکھاپن
48.MarcionismNoun
مارشنِزَم ۔ دُوسری سے ساتویں صَدی عیسوی تک کی باطنی راہبانہ تحریک جو عہد نامہ قَدیم کو رَد کَرتی ہے اور اِس تَصَوُّر کو تَسلیم نہیں کرتی کہ خُدا حَضرَت عیسیٰ کی شَکَل میں نَمُودار ہوا ہے ۔
49.MarcioniteNoun
مارشنِی ۔ حَضرَت عیسیٰ کو خُدا نہ ماننے والا ۔
50.Marconin.
لاسلکی پیغام۔ لاسلکی خبر۔ مارکونی طریقے سے لاسلکی خبررسانی
Adjective
مارکونی کی وَضَع کَردہ لاسَلکی پیغام رسانی سے مُتعلِّق ۔
mar found in 299 words & 12 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.