English to Urdu Translation

mars found in 30 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Marshyadj.
1. دلدل دار۔ کیچڑ دار۔ (دلدلی)
2.
Adjective
دَلدَلی ۔ دَلدَل کی پَیداوار ۔ دَلدَل میں پَیدا شُدہ ۔ کیچَڑ دار ۔ فالیزی ۔
27.MarsiaNoun, Poetical
مرنے والے کو رونا اور اس کی خوبیاں بیان کرنا مرثیہ کہلاتا ہے ۔ مرثیہ کی صنف عربی سے فارسی اور فارسی سے اردو میں آئی ۔ لیکن اردو اور فارسی میں مرثیہ کی صنف زیادہ تر اہل بیت یا واقعہ کربلا کے لیے مخصوص ہے۔
28.MarsupialAdjective
کیسوی ۔ کیسہ دار ۔
29.MarsupiallizationGreek
تھَیلی کا بَننا ۔ سِسٹَک اُبھاروں کے لیے ایک آپرَیشَن ۔ اِس میں ایک تھَیلی سی بَن جاتی ہے
30.MarsupiumNoun
کیسہ ۔ کیسہ دار مادّہ کی جِلد کی تھَیلی جِس میں تھَن ہوتے ہیں اور جو اُس کے بَچّوں کے لیے جھولی کا کام بھی دیتی ہے جَیسا کہ موش کیسہ دار میں ۔
mars found in 30 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.