English to Urdu Translation
me found in 1,094 words & 44 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
26. | Mealie | Noun مکئی ۔ مکئی کی بالی یا خوشہ |
27. | Mealier | adj. 1. آٹا سا۔ ملائم۔ پھسپھسا 2. آٹا سا اوپر لگا ہوا 3. چون سا۔ آٹے دار Adjective آٹے پر مُشتَمِل ۔ میدے کا ۔ آٹے کی خصُوصِیات والا ۔ سُوکھا اور بھُربھُرا ۔ آٹا سا ۔ adj. چکنی چپڑی باتیں کرنے والا۔ میٹھا۔ چرب زباں |
28. | Mealiest | adj. 1. آٹا سا۔ ملائم۔ پھسپھسا 2. آٹا سا اوپر لگا ہوا 3. چون سا۔ آٹے دار Adjective آٹے پر مُشتَمِل ۔ میدے کا ۔ آٹے کی خصُوصِیات والا ۔ سُوکھا اور بھُربھُرا ۔ آٹا سا ۔ adj. چکنی چپڑی باتیں کرنے والا۔ میٹھا۔ چرب زباں |
29. | Mealiness | Noun آٹا پن ۔ میدا پن ۔ زردی |
30. | Mealmouthed | adj. چکنی چپڑی باتیں کرنے والا۔ میٹھا۔ چرب زباں |
31. | Meals | v. a. ساننا۔ ملانا۔ گوندھنا۔ اوسننا n. 1. آٹا۔ بیسن۔ چُون۔ پسان۔ کنک۔ ستو 2. ناشستہ۔ غذا۔ خوراک۔ کھانا۔ (طعام) ميل خوراک Noun کھانا ۔ طعام ۔ غذا کا حِصّہ |
32. | Mealworm | Noun آٹے کا کیڑا ۔ سُرسُری ۔ کِرم آرد ۔ طُعمی دُودہ |
33. | Mealy | adj. 1. آٹا سا۔ ملائم۔ پھسپھسا 2. آٹا سا اوپر لگا ہوا 3. چون سا۔ آٹے دار Adjective آٹے پر مُشتَمِل ۔ میدے کا ۔ آٹے کی خصُوصِیات والا ۔ سُوکھا اور بھُربھُرا ۔ آٹا سا ۔ |
34. | Mealy -mouthed | Adjective صاف طور پر سچ بولنے سے ہِچکچانے والا ۔ مُنافق ۔ ریاکار ۔ چِکنی چُپڑی باتیں کرنے والا |
35. | Mealybug | Noun آٹے کا کیڑا ۔ سُرسُری ۔ آٹے جیسا کیڑا ۔ کِرمِ آرد ۔ کِرمِ ٰرہ نُما |
36. | Mealymouthed | adj. چکنی چپڑی باتیں کرنے والا۔ میٹھا۔ چرب زباں |
37. | Mean | n. 1. بیچ کا درجہ۔ بیچ۔ اوسط۔ اعتدال۔ عرصہ مابین کا۔ مدھ۔ (ذریعہ۔ وسیلہ۔ واسطہ) 2. وسط 3. توسل۔ ذر یعہ۔ وساطت۔ واسطہ 4. لوازمہ۔ اسباب۔ آمدنی۔ (مقدرت۔ دولت۔ ثروت) v. a. 1. چاہنا۔ نیت کرنا۔ مدنظر، ارادہ یا خیال رکھنا۔ (فصد رکھنا) 2. مطلب، معنی یا مراد رکھنا۔ (منشا ہونا) adj. 1. درمیانی۔ وسطی۔ متوسط۔ بچلا 2. میانہ۔ مجھولا۔ بیچ کا۔ راسی 3. اوسط adj. 1. نیچ۔ عام۔ خسیس۔ پاجی۔ (بخیل۔ کنجوس۔ تنگ خیال۔ تنگ ظرف) 2. ذلیل۔ رذلیل۔ کمینہ۔ سفلہ۔ کم ہمت 3. حقیر۔ بےقدر۔ ناچیز۔ (کم حیثیت۔ گھٹیا) Verb ذہن میں رکھنا ۔ نِیّت رکھنا ۔ اِرادہ رکھنا ۔ مُراد لینا ۔ منشا ہونا ۔ مطلب ہونا |
38. | Mean business | Verb, Phrase اِنہَماک سے انجام دينا ۔ پُختہ اِرادہ کرنا |
39. | Mean deviation, average deviation | Noun وسطی اِنحراف ۔ اوسط اِنحراف ۔ عمُوماً اوسط |
40. | Mean distance | Noun قریب ترین فاصلوں کا حِسابی اوسط |
41. | Mean solar day | Noun متوسط یوم شمسی۔ ۲٤ گھنٹے کی اوسط مدت۔ |
42. | Mean solar day, civil day | Noun اوسط شمسی دِن ۔ ۲٤ گھنٹے کا دِن |
43. | Mean solar time | Noun اوسط شمسی وقت ۔ |
44. | Mean square | Noun اوسط مُربّع ۔ اعداد کے ایک گروہ کے مُربّعوں کا اوسط |
45. | Mean square deviation | Noun اِنحراف ۔ معیاری اِنحراف |
46. | Mean sun | Noun ایک فرضی سُورج ۔ اِسے وقت کا حِساب لگانے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں |
47. | Meander | v. n. گھومنا۔ پیچ یا چکر کھانا۔ پھرنا۔ مڑنا n. گھماؤ۔ چکر۔ پیچ۔ موڑ۔ بھول بھلیاں Noun چکّر کا سفر ۔ پیچیدہ ۔ پیچدار راستہ ۔ چکّر کھانا ۔ گھُومنا |
48. | Meandered | v. n. گھومنا۔ پیچ یا چکر کھانا۔ پھرنا۔ مڑنا n. گھماؤ۔ چکر۔ پیچ۔ موڑ۔ بھول بھلیاں Noun چکّر کا سفر ۔ پیچیدہ ۔ پیچدار راستہ ۔ چکّر کھانا ۔ گھُومنا |
49. | Meandering | v. n. گھومنا۔ پیچ یا چکر کھانا۔ پھرنا۔ مڑنا n. گھماؤ۔ چکر۔ پیچ۔ موڑ۔ بھول بھلیاں Noun چکّر کا سفر ۔ پیچیدہ ۔ پیچدار راستہ ۔ چکّر کھانا ۔ گھُومنا |
50. | Meanderingly | Adverb آوارگی سے ۔ بے مقصد گھُومنے سے ۔ پیچیدہ راستے سے |
me found in 1,094 words & 44 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.