English to Urdu Translation

moo found in 77 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Mooneyedadj.
کوتاہ نظر۔ کم نظر
Adjective
شب کور ۔ رتوندھا ۔ آشوب چشم میں مبتلا ۔
27.MoonfishNoun
چاند مچھلی ۔ کھارے پانی کی مچھلی ۔ جس کا جسم گول چپٹا اور چاند کا سا ہو ۔ جو ساحل سمندر سے دور پائی جاتی ہے ۔
28.MoongardenNoun
چاند باغ ۔ ایک منصوبہ جس میں مستقبل کے خلا بازوں کے مدار میں پیش آنے والے خوراک کے مسائل کے مطالعہ کی خاطر ۔ سائنس دان عام سبزیوں کو کم ہوائی دباو میں اُگاتے ہیں ۔
29.MoonilyAdverb
اُونگھتے ہوئے ۔ بیوقوفانہ انداز سے ۔ قمری انداز سے ۔
30.MooninessNoun
چاندنی کی چمک ۔ ماہ صفتی ۔ بیوقوفی ۔ اُونگھ ۔ گُم سُم رہنے کی کیفیت ۔
31.Mooningn.
1. چندر ماں۔ چاند۔ قمر۔ ماہتاب۔ ماہ ۔ جنہا۔ ششی۔ اندو۔ سوم
2. حلقہ۔ ہالہ
3. مہینہ۔ ماس۔ ماہ
مُون ۔ چاند ۔ قَمَر ۔ ماہتاب ۔
Noun
چاند ۔ ماہ ۔ قمر ۔ چندرماں ۔ زمیں کے گرد گھومنے والا جرمِ فلکی ۔ ماہتاب ۔
32.Moonishadj.
چاند سا۔ قمر سا۔ متبدل
Adjective
قمر نما ۔ چاند سا ۔ شکل میں چاند جیسا ۔ چاند کے زیر اثر ۔ چاند کی طرح بدلنے والا ۔
33.MoonishlyAdverb
تلون مزاجی سے ۔ تغیر پذیری انداز میں ۔ ڈانواں ڈول عالم میں ۔
34.Moonlessadj.
بےچاندنی
35.MoonletNoun
قمرک ۔ ماہچہ ۔ چھوٹا چاند ۔ مصنوعی سیارہ ۔
36.Moonlightn.
چاندنی۔ چاند کی جوت
Verb
کُل وقتی کام کے ساتھ جُز وقتی کام کرنا ۔ چاندنی سے منور کرنا ۔
Noun
چاندنی ۔ نُور قمر ۔ چاندنی سے روشن ۔ چاندنی سے منور ۔
37.Moonlightedn.
چاندنی۔ چاند کی جوت
Verb
کُل وقتی کام کے ساتھ جُز وقتی کام کرنا ۔ چاندنی سے منور کرنا ۔
Noun
چاندنی ۔ نُور قمر ۔ چاندنی سے روشن ۔ چاندنی سے منور ۔
38.MoonlighterNoun
جُز وقتی کارکُن ۔ وہ شخص جو اپنے کُل وقتی معمول کے کام کے علاوہ کوئی دوسرا کام یا نوکری کرتا ہے ۔
39.MoonlightingNoun
چاندنی ۔ تنویرِ قمر ۔ جُز وقتی کام ۔
n.
چاندنی۔ چاند کی جوت
Verb
کُل وقتی کام کے ساتھ جُز وقتی کام کرنا ۔ چاندنی سے منور کرنا ۔
Noun
چاندنی ۔ نُور قمر ۔ چاندنی سے روشن ۔ چاندنی سے منور ۔
40.Moonlightsn.
چاندنی۔ چاند کی جوت
Verb
کُل وقتی کام کے ساتھ جُز وقتی کام کرنا ۔ چاندنی سے منور کرنا ۔
Noun
چاندنی ۔ نُور قمر ۔ چاندنی سے روشن ۔ چاندنی سے منور ۔
41.MoonlitAdjective
چاندنی یا نُور قمر سے منور ۔
42.MoonriseNoun
طلوع قمر ۔ طلوعِ ماہتاب ۔ رویتِ قمر ۔ چاند نظر آنے کا وقت ۔ طلوعِ قمر کا وقت ۔
43.Moonsn.
1. چندر ماں۔ چاند۔ قمر۔ ماہتاب۔ ماہ ۔ جنہا۔ ششی۔ اندو۔ سوم
2. حلقہ۔ ہالہ
3. مہینہ۔ ماس۔ ماہ
مُون ۔ چاند ۔ قَمَر ۔ ماہتاب ۔
Noun
چاند ۔ ماہ ۔ قمر ۔ چندرماں ۔ زمیں کے گرد گھومنے والا جرمِ فلکی ۔ ماہتاب ۔
44.MoonscapeNoun
قمری منظر ۔ قمری منظر کی پیش کش یا تصویر ۔
45.MoonseedNoun
چاند بیج ۔ جنس گلو کی بیل جس کے سبزی مائل سفید گُچھے دار پُھول ۔ اور سیاہ پھل ہوتے ہیں ۔
46.MoonsetNoun
غروب قمر ۔ چاند کا ڈوبنا ۔ چاند کے غروب ہونے کا وقت ۔ غروب قمر کا وقت ۔
47.Moonshinen.
1. چاندنی ۔ چاندنی کی روشنی
2. ظاہرداری۔ دکھاوا۔ نمود۔ غرور۔ خودبینی۔ (خیالی پلاؤ)
adj.
چاندنی کا۔ چاندنی دار
Noun
چاندنی ۔ نورِ قمر ۔ چاند کی روشنی ۔
48.MoonshinerNoun
غیر قانونی تجارت کرنے والا ۔ ناجائز شراب کشید کرنے والا ۔ عموماً رات کے وقت ۔
49.Moonshinesn.
1. چاندنی ۔ چاندنی کی روشنی
2. ظاہرداری۔ دکھاوا۔ نمود۔ غرور۔ خودبینی۔ (خیالی پلاؤ)
adj.
چاندنی کا۔ چاندنی دار
Noun
چاندنی ۔ نورِ قمر ۔ چاند کی روشنی ۔
50.Moonshinyn.
1. چاندنی ۔ چاندنی کی روشنی
2. ظاہرداری۔ دکھاوا۔ نمود۔ غرور۔ خودبینی۔ (خیالی پلاؤ)
adj.
چاندنی کا۔ چاندنی دار
Noun
چاندنی ۔ نورِ قمر ۔ چاند کی روشنی ۔
moo found in 77 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.