English to Urdu Translation

mu found in 566 words & 23 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Muckedn.
کھات۔ مند۔ ڈلاؤ۔ مل۔ پھانس۔ نجاست۔ (کھاد۔ کیچڑ۔ مکروہ یا ناپاک چیز۔ میلاپن۔ گندگی)
Noun
کھات ۔ کھاد ۔ نجاست کا ڈھیر ۔ گلی سڑی سبزیوں کا انبار ۔ جو نیم آلود ہو ۔ گندگی ۔ مکروہ یا ناپاک چیز ۔
27.Muckingn.
کھات۔ مند۔ ڈلاؤ۔ مل۔ پھانس۔ نجاست۔ (کھاد۔ کیچڑ۔ مکروہ یا ناپاک چیز۔ میلاپن۔ گندگی)
Noun
کھات ۔ کھاد ۔ نجاست کا ڈھیر ۔ گلی سڑی سبزیوں کا انبار ۔ جو نیم آلود ہو ۔ گندگی ۔ مکروہ یا ناپاک چیز ۔
28.MuckrackerNoun
بد نام کرنے والا ۔ بد نام کنندہ ۔ پردہ فاش کرنے والا ۔
29.MuckrakVerb
بدعنوانی سے پردہ اٹھانا ۔ خاص طور پر سیاست میں ۔ بدنام کرنا ۔
30.Mucksn.
کھات۔ مند۔ ڈلاؤ۔ مل۔ پھانس۔ نجاست۔ (کھاد۔ کیچڑ۔ مکروہ یا ناپاک چیز۔ میلاپن۔ گندگی)
Noun
کھات ۔ کھاد ۔ نجاست کا ڈھیر ۔ گلی سڑی سبزیوں کا انبار ۔ جو نیم آلود ہو ۔ گندگی ۔ مکروہ یا ناپاک چیز ۔
31.Muckwormn.
1. گبریلا۔ گوبر کا کیڑا
2. بخیل۔ کنجوس
32.MuckyAdjective
گندہ ۔ آلودہ ۔ مکروہ ۔ ناپاک ۔
33.MucoceleGreek, Latin
مَخاطی قیلَہ ۔ کہفے کا میُوکَس کی وَجَہ سے پھَیلاو
34.MucocutaneousAdjective
مخاطی جلدی ۔ اس مقام سے متعلق ۔ جہاں لعابی جھلی اور جلد ایک دوسرے سے ملتے ہیں ۔ جیسے ناک ۔ منھ ۔
35.Mucocutaneous lymphonode syndrome(mlns)Noun
ایک بیماری کا نام ہے ۔ جو چھوٹے بَچّوں میں ہوتی ہے ۔ اِس کی علامات میں بُخار ، خُشک ہونٹ ، مُنہ او زُبان اسٹابری کی طَرَح سُرَخ ہوتا ہے
36.MucoidNoun
مُخاط نما ۔ لعاب نما ۔ لعاب سے ملتا جلتا کوئی سا مادہ ۔ جو ربط ساز بافتوں اور مثانے میں پایا جاتا ہے ۔
37.MucolyticsGreek, Latin
ادویات کے اِستَعمال کی وَجَہ سے تَنَفُّس کی نالیوں میں موجُود رَطُوبتوں میں تَبدیلی
38.MucoproteinNoun
ان لحمیات میں سے کوئی سا لحمیہ جو کثیر شکریں مرکب پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ جو ربط ساز بافتوں میں پائے جاتے ہیں ۔
39.MucopurulentLatin
ریمی ۔ میُوکَس و پیپ پَر مُشتَمَل ۔
40.MucosaNoun
لعابی جھلی ۔ غشا مخاطی ۔
41.MucosalAdjective
لعابی جھلی کا ۔ غشا مخاطی سے متعلق ۔
42.MucoserousAdjective
مخاط مایہ ۔ اس سیال سے متعلق ۔
43.MucosityNoun
مخاطیت ۔
44.Mucousadj.
لعاب دار۔ لس دار۔ چیپ دار۔ بلغمی۔ آنؤ دار۔ (چپچپا)
Adjective
مخاطی ۔ مخاط نما ۔ گندہ ۔ خراب ۔ گندہ مواد خارج کرنے والا ۔
45.Mucous membraneNoun
غشا مخاطی ۔ وہ جھلی جو ان تمام اجواف کے استر کے طور پر کام کرتی ہے ۔ جو باہر کی طرف کھلتے ہیں ۔ جیسے منھ ۔ ناک ۔ آنت وغیرہ جن سے لعاب خارج ہوتا ہے ۔
46.MucoviscidosisGreek, Latin
وَراثَت میں چَلنے والی بیماری جِس میں لَبلَبَہ ، پَسینَہ ، گَلَینڈ اور نارمَل میُوکَس خارَج کَرنے والی گَلَینڈ کی تَکمیل میں ناکامی ہوتی ہے
47.MucroNoun
تیز نوک ۔ نوک ۔ خار نما حصہ ۔ ایک دم آگے نکلی ہوئی چھوٹی نوک جیسی پتے کے سرے پر ہوتی ہے ۔
48.Mucronateadj.
نوکیلا۔ نوکدار
49.Mucronate, mucronatedAdjective
نوکیلا ۔ نوکدار ۔ خارنما ۔ آگے نکلا ہوا ۔
50.Mucronatedadj.
نوکیلا۔ نوکدار
mu found in 566 words & 23 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.