English to Urdu Translation
| ortho found in 54 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
| 26. | Orthognathous, orthognathic | Adjective مستقیم الفک ۔ لمبوترا ۔راست فکہ ۔ |
| 27. | Orthogon | n. شکل قائم الزاویہ |
| 28. | Orthogonal | adj. قائم الزاویہ Adjective قائمہ ۔ مستقیم الزاویہ ۔ عمودی ۔ قائم ۔ |
| 29. | Orthogonality | Noun عمودیت ۔قائمیت ۔ استقامت زاویہ ۔ |
| 30. | Orthogonally | Adverb قائمی طور پر ۔ استقامت کے طور پر ۔ |
| 31. | Orthographer | n. صحیح املا لکھنے والا۔ املا نویس۔ املا داں Noun عالمِ ہجا ۔ حُروف ۔ نقشہ ۔ خاکہ نگار ۔ |
| 32. | Orthographic projection, orthogonal projection | Noun نقشہ کشی ۔ تسطیح فائدہ ۔ عمودی تظلیل ۔ |
| 33. | Orthographic, orthographical | Adjective اِملائی ۔ ہجائی ۔ حروفی ۔ قائمی ۔ عمودی نقشے یا خاکے کے بارے میں ۔ |
| 34. | Orthographical | adj. املا کے متعلق۔ ساچھری |
| 35. | Orthographically | Adverb ہجائی ۔ حروفی طور پر ۔ قائمی ۔ عمودی طور پر ۔ |
| 36. | Orthographies | n. 1. ہجے۔ املا۔ رسم الخط۔ ساچھر 2. اچھروٹی۔ علم حروف 3. عمارت کا کھڑا نقشہ۔ تسطیح قائمہ Noun اِملا ۔ علمِ ہجا ۔ علمِ حُروف ۔ املائے درُست ۔ n. پھپھڑے کا مرض۔ ایک قسم کا ضیق النفس۔ وضعی ضیق النفس Greek آنکھ کے غَیر عُضلاتی غَیر مَتوازَن ہونے کا عِلاج و مُطالِعَہ |
| 37. | Orthography | n. 1. ہجے۔ املا۔ رسم الخط۔ ساچھر 2. اچھروٹی۔ علم حروف 3. عمارت کا کھڑا نقشہ۔ تسطیح قائمہ Noun اِملا ۔ علمِ ہجا ۔ علمِ حُروف ۔ املائے درُست ۔ |
| 38. | Orthomolecular medicine | Noun قائم سالمیاتی طِب ۔ ذہنی امراض کا کیمیاوی علاج ۔ |
| 39. | Orthopaedics | Greek تَقویم الاعضائیات ۔ سانس کا پھُولنا |
| 40. | Orthopedic, orthopaedic | Adjective جسمانی نقائص کے علاج سے متعلق ۔ |
| 41. | Orthopedics, orthopaedics | Noun عِلمِ تقویمُ الاعضا ۔ تقویمُ الاعضا ۔ |
| 42. | Orthopedist, orthopaedist | Noun جسمانی نقائص کا ماہر ۔ماہرِ تقویمُ الا عضا ۔ |
| 43. | Orthophosphate | Noun ایسڈ کا ایسٹریا نمک ۔ |
| 44. | Orthophosphoric acid | Noun آرتھو فاسفورک ایسڈ کی تکسید سے حاصل ہونے والا مادہ ۔ |
| 45. | Orthopnoea | n. پھپھڑے کا مرض۔ ایک قسم کا ضیق النفس۔ وضعی ضیق النفس Greek آنکھ کے غَیر عُضلاتی غَیر مَتوازَن ہونے کا عِلاج و مُطالِعَہ |
| 46. | Orthopny | n. پھپھڑے کا مرض۔ ایک قسم کا ضیق النفس۔ وضعی ضیق النفس Greek آنکھ کے غَیر عُضلاتی غَیر مَتوازَن ہونے کا عِلاج و مُطالِعَہ |
| 47. | Orthopsychiatric, orthopsychiatrical | Adjective نفسیاتی طِب کی شاخ ۔ راست نفسی طِب سے متعلق ۔ |
| 48. | Orthopteral, orthopterous | Adjective راست پردار ۔ راست جناحہ ۔ |
| 49. | Orthopteroid, orthopteran | Noun, Adjective سیدھے پر رکھنے والا کیڑا ۔ راست پر کیڑا ۔ راست پر ۔ |
| 50. | Orthostatic | Greek استادَہ وَضعی ۔ یہ مَرض بِالکُل سیدھا کھَڑا رہنے سے ہوتا ہے |
| ortho found in 54 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.