English to Urdu Translation

os found in 126 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next
26.Osculatingv. a.
بوسہ دینا۔ چومنا۔ مماثل ہونا۔ جزوا منطبق ہونا
27.Osculationn.
چوما۔ بوسہ۔ مماثلت۔ انطباق جزوی
Noun
لمس ۔ بوسہ ۔ تماسی ۔ مماثلت ۔
28.Osculationsn.
چوما۔ بوسہ۔ مماثلت۔ انطباق جزوی
Noun
لمس ۔ بوسہ ۔ تماسی ۔ مماثلت ۔
29.Osculatoryadj.
چومنے والا۔ انطباقی
Adjective
بوسے کا ۔ تماسی ۔ لمسی ۔
30.Osiern.
بید۔ بید جس کی ٹوکریاں بنی جاتی ہیں۔ بید سبدی
Noun
جگن ۔ٹوکری بید ۔ بید سبدی ۔ پیڑ کی ٹہنی ۔
31.OsieredAdjective
جگنی ۔ بید کا ۔
32.Osiersn.
بید۔ بید جس کی ٹوکریاں بنی جاتی ہیں۔ بید سبدی
Noun
جگن ۔ٹوکری بید ۔ بید سبدی ۔ پیڑ کی ٹہنی ۔
33.Osler`s nodesNoun
آسلَری گِرہَیں ۔ ہَتھَیلیوں اور ایڑھیوں یا پاوں اور ہاتھوں کی اُنگلیوں کے گوشت میں چھوٹے دَرد والے حِصّے
34.Osmazomen.
جوہر ماء اللحم۔ آب گوشت
35.OsmiumNoun
بہت سخت پلاٹینم کا گروہ ۔
36.OsmolarityGreek
نَفُوذیَت ۔ اکائی حُجَم میں عامَل ذَرّات کی تَعدَاد ۔ آبی محلُول میں کَسی شے کا نَفُوذی دَباو
37.OsmosisGreek
عملِ نَفُوذ ۔ دَلوج ۔ نیم مَساج دار جھِلّی میں سے مُحَلَّل کی پَراگَندَگی کا عمَل ۔ دَراصَل پَراگَندَگی عملِ نَفُوذ ہے
38.Osmosis, osmoseNoun
سرایت ۔ انجذاب ۔ ولوج ۔
39.OsmoticAdjective
ولوجی ۔ سرایتی ۔ انجذابی ۔
40.Osmotic pressureNoun
نَفُوذی دَباو ۔ نَفُوذی دَباو وہ دَباو ہوتا ہے جو کَسی محلُول میں مُحَلَّل کو نیم مَسامدار جھَلّی کے ذَریعے الَگ کَرنے سے پَیدا ہوتا ہے
41.OsmoticallyAdverb
سرایت کرتے ہوئے ۔
42.Osprayn.
ایک قسم کا عقاب۔ بار بحری۔ عقاب بحری۔ ہمائی
43.Ospreyn.
ایک قسم کا عقاب۔ بار بحری۔ عقاب بحری۔ ہمائی
44.Osprey, fish hawkNoun
سمندری باز ۔ عُقاب بحری ۔ عقاب نما بڑا باز ۔
45.OsseinNoun
اوسین ۔ عظمین ۔ معدنی مادّے ۔
46.Osseletn.
ہڈا۔ ہڈی۔ استخواں۔ عظم صغیر۔ صدف قیر ماہی
47.Osseousadj.
ہڈی کا۔ ہڈی سا۔ استخوانی۔ عظمی
Adjective
استخوانی ۔ عظمی ۔ استخوان نما ۔
48.OsseouslyAdverb
استخوانی طور پر ۔
49.Osset usLatin
عظمی ۔ اِستَخوانی ۔ ہَڈّی کے مُتَعلِق
50.Osset, ossete, ossetianNoun
اوست ۔ اوسیتیا کے باشندے ۔ اوسیتی ۔
os found in 126 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.