English to Urdu Translation

out found in 314 words & 13 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Out of the running(مُقابِلَہ کی) دوڑ سے خارِج ۔
27.Out of the wayسڑک سے ہٹ کر ۔ تاکہ پیچھے والے کو رُکاوٹ پیدا نہ ہو ۔
28.Out of the woodsخَطرے يا تَکليف سے نِجات ۔ محفُوظ ۔
29.Out of this world(بول چال) بہَت اچھا ۔ نَفيس ۔ عُمدَہ تَرين ۔
30.Out of town, out of fashion, out on account of اپنے گھر یا دیس سے دور ۔
31.Out of turnباری کے سِلسِلے سے خارِج ۔ باری آۓ بَغیر باری مِل جانا ۔
32.Out of wedlockغیر شادی شُدہ زوجین کی اولاد ۔
33.Out of whole clothفَرضی ۔ کِسی بُنياد يا حَقيقَت کے بَغير ۔
34.Out of workبيکار ۔ بے روزگار ۔ خَراب ۔ (مَشين)
35.Out on a limbبول چال۔ غير محفُوظ حالَت ميں ۔
36.Out pouringNoun
بہاو ۔ وفور ۔ کثرت ۔ اظہار جذبات ۔
37.Out-herodVerb
اشکسپزی لفظ ۔ زیادتی میں حد سے گزر جانا ۔ بڑھ جانا ۔
38.Out-of-dateAdjective
پُرانا ۔ جس کا رواج باقی نا ہو ۔ جس کا چلن نا ہو ۔ متروک ۔ قدیم ۔ فرسودہ ۔
39.Out-of-datenessNoun
قدامت ۔ متروکنیت ۔
40.Out-of-the-wayAdjective
غیر معمولی ۔ دور ۔ بے رونق ۔ کٹا ہوا ۔ نا مناسب ۔
41.Outactn.
بت یا حد سے زیادہ کرنا
42.Outbalancev. n.
وزن یا تاثیر میں زیادہ ہونا۔ ہمت میں بڑھ جانا
Verb
زیادہ بھاری ہونا ۔ وزن میں زیادہ ہونا ۔ زیادہ اہم ہونا ۔
43.Outbalancedv. n.
وزن یا تاثیر میں زیادہ ہونا۔ ہمت میں بڑھ جانا
Verb
زیادہ بھاری ہونا ۔ وزن میں زیادہ ہونا ۔ زیادہ اہم ہونا ۔
44.Outbalancesv. n.
وزن یا تاثیر میں زیادہ ہونا۔ ہمت میں بڑھ جانا
Verb
زیادہ بھاری ہونا ۔ وزن میں زیادہ ہونا ۔ زیادہ اہم ہونا ۔
45.Outbalancingv. n.
وزن یا تاثیر میں زیادہ ہونا۔ ہمت میں بڑھ جانا
Verb
زیادہ بھاری ہونا ۔ وزن میں زیادہ ہونا ۔ زیادہ اہم ہونا ۔
46.Outbarv. a.
روک دینا۔ آڑ لگانا
47.Outbidv. a.
دوسرے سے بڑھ کر قیمت لگانا۔ بڑھتی بولی بولنا۔ بادھا بولنا
48.Outbiddenv. a.
دوسرے سے بڑھ کر قیمت لگانا۔ بڑھتی بولی بولنا۔ بادھا بولنا
49.Outbiddingv. a.
دوسرے سے بڑھ کر قیمت لگانا۔ بڑھتی بولی بولنا۔ بادھا بولنا
50.Outbidsv. a.
دوسرے سے بڑھ کر قیمت لگانا۔ بڑھتی بولی بولنا۔ بادھا بولنا
out found in 314 words & 13 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.