English to Urdu Translation

pep found in 36 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.PeppyAdjective
زندہ دل ۔ توانا ۔ متحرک ۔
27.Pepsin, pepsineNoun
جوہر ہاضم ۔ وہ خامرہ جو معدے میں بنتا ہے ۔ اور لحمیات کو ثانوی لحمیوں میں بدلی دیتا ہے ۔
28.PepsinogenNoun
ایک خمیر زا معدہ جو ریاحی غدود میں پایا جاتا ہے۔
Noun
گَیسٹرِک میُوکوسا میں ٹِپَیپِک خُلیوں سے پَیدا شُدَہ اور نَمَک کے تَیزاب سے مِل کَر پیپسِن بَناتا ہے
29.Pepticadj.
پاچک۔ ہاضم۔ مشتہی
n.
ہاضم دوا۔ پاچن
Adjective
ہاضم ۔ مشتہی ۔ ہضم کو بڑھانے والا ۔ ہضم کے متعلق ۔
30.Pepticsadj.
پاچک۔ ہاضم۔ مشتہی
n.
ہاضم دوا۔ پاچن
Adjective
ہاضم ۔ مشتہی ۔ ہضم کو بڑھانے والا ۔ ہضم کے متعلق ۔
31.PeptidaseNoun
خامروں کے ایک گروہ میں سے کوئی ایک خامرہ جو لحمیات پر آب پاشیدگی کر کے انھیں امینو تیزاب بناتا ہے ۔
32.PeptideNoun
امینو تیزابوں کا ایک مرکب جس میں ایک تیزاب سے کارپاکسل گروہ اور دوسرے سے امینو مربوط ہو جاتا ہے ۔
33.PeptizeVerb
لسونت کی شکل میں منتشر کرنا ۔
34.PeptoneNoun
قابلِ نفوذ اور قابلِ تحلیل مادوں کی طبقے میں سے کوئی ایک جس میں لحمیوں کو بیہسین یا ٹرپ سین کے عمل سے تبدیل کیا جاتا ہے ۔
Noun
نامیاتی مادّے جو معدَہ میں پیپسِن کے عمَل سے لحمیات کی آب پاشیدگی کے ذَریعے پَیدا ہوتے ہَیں اور پانی میں حَل پَذیر ہوتے ہَیں ۔ اور جِسَم اِنہَیں جَذَب کَر لَیتا ہے
35.PeptonizeVerb
پیپ ٹون میں تبدیل کرنا ۔
36.PeptonuriaNoun
پیپ ٹون بَولی ۔ پَیشاب میں پیپٹونز
pep found in 36 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.