English to Urdu Translation
peri found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
26. | Pericyclic | Adjective حولِ عروقیہ کا یا اس سے متعلق ۔ |
27. | Periderm | Noun خارجی جلد ۔ کارک ۔ کاک اور کاکِ قارقہ کے لیے ایک مجموعی اصطلاح جو بہت سی بڑی جڑوں اور ڈنٹھلوں میں ثانوی نسیج کی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ اور بعض اوقات بڑھ کر جھال بن جاتا ہے ۔ |
28. | Peridermal, peridermic | Adjective خارجی جلد کا یا اس سے متعلق ۔ |
29. | Peridial | Adjective حول قطر کا یا اس سے متعلق ۔ |
30. | Peridium | Noun حول قُطر ۔ بہت سے قطرات کے بزرہ دانوں کی سطحی تہ یا پوست ۔ |
31. | Peridot | Noun ایک پتھر جس کا رنگ زردی مائل ہوتا ہے ۔ زبرجد کی ایک قسم ۔ بشبِ سبز ۔ |
32. | Peridotic | Adjective بشبِ سبز کا یا اس سے متعلق ۔ |
33. | Peridotite | Noun آتشیں چٹان ۔ سنگ خارا ساخت کی آتشیں چٹانوں کے گروہ میں سے کوئی ایک جو زبر جد کے ساتھ دیگر مخلوط معدنوں کا ایک مرکب ہوتی ہے ۔ |
34. | Peridotitic | Adjective آتشیں چٹانوں کا یا اس سے متعلق ۔ |
35. | Perifollicular | Greek, Latin فولیکَل کے گِرد |
36. | Perigeal, perigean | Adjective حضیضِ ارضی سے متعلق ۔ |
37. | Perigee | n. سیارے کے مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب تر ہے۔ قرب دنیا Noun حضیضِ قمر ۔ چاند کا مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب ترین ہو ۔ یہی نقطہ کسی مصنوعی سیارے کے مدار پر ۔ اوج مدار کے برعکس ۔ |
38. | Perigees | n. سیارے کے مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب تر ہے۔ قرب دنیا Noun حضیضِ قمر ۔ چاند کا مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب ترین ہو ۔ یہی نقطہ کسی مصنوعی سیارے کے مدار پر ۔ اوج مدار کے برعکس ۔ n. دم دار تارے کے مدار کا وہ نقطہ جو آفتاب سے قریب ہے Noun حضیضِ شمس ۔ کسی سیارے یا دم دار سیارے کے مدار پر جو سورج ۔ شمس سے قریب ترین ہے۔ اوج الشمس کے برعکس ۔ |
39. | Perigon | Noun گول زاویہ ۔ |
40. | Perihelion | n. دم دار تارے کے مدار کا وہ نقطہ جو آفتاب سے قریب ہے Noun حضیضِ شمس ۔ کسی سیارے یا دم دار سیارے کے مدار پر جو سورج ۔ شمس سے قریب ترین ہے۔ اوج الشمس کے برعکس ۔ |
41. | Perihelium | n. دم دار تارے کے مدار کا وہ نقطہ جو آفتاب سے قریب ہے Noun حضیضِ شمس ۔ کسی سیارے یا دم دار سیارے کے مدار پر جو سورج ۔ شمس سے قریب ترین ہے۔ اوج الشمس کے برعکس ۔ |
42. | Peril | n. ڈر۔ اندیشہ۔ خوف۔ خطرہ۔ جوکھوں v. a. خطرے، آفت یا جوکھوں میں ڈالنا Noun ڈر ۔ خطرہ ۔ خوف ۔ خطر ۔ جوکھوں ۔ اندیشہ ۔ خوف سے دوچار کرنا ۔ |
43. | Periled | n. ڈر۔ اندیشہ۔ خوف۔ خطرہ۔ جوکھوں v. a. خطرے، آفت یا جوکھوں میں ڈالنا Noun ڈر ۔ خطرہ ۔ خوف ۔ خطر ۔ جوکھوں ۔ اندیشہ ۔ خوف سے دوچار کرنا ۔ |
44. | Periling | n. ڈر۔ اندیشہ۔ خوف۔ خطرہ۔ جوکھوں v. a. خطرے، آفت یا جوکھوں میں ڈالنا Noun ڈر ۔ خطرہ ۔ خوف ۔ خطر ۔ جوکھوں ۔ اندیشہ ۔ خوف سے دوچار کرنا ۔ |
45. | Perilled | n. ڈر۔ اندیشہ۔ خوف۔ خطرہ۔ جوکھوں v. a. خطرے، آفت یا جوکھوں میں ڈالنا Noun ڈر ۔ خطرہ ۔ خوف ۔ خطر ۔ جوکھوں ۔ اندیشہ ۔ خوف سے دوچار کرنا ۔ |
46. | Perilling | n. ڈر۔ اندیشہ۔ خوف۔ خطرہ۔ جوکھوں v. a. خطرے، آفت یا جوکھوں میں ڈالنا Noun ڈر ۔ خطرہ ۔ خوف ۔ خطر ۔ جوکھوں ۔ اندیشہ ۔ خوف سے دوچار کرنا ۔ |
47. | Perilous | adj. خطرناک۔ خوفناک۔ جوکھوں کا Adjective خطر ناک ۔ پُر خطر ۔ |
48. | Perilously | Adverb خطر ناک طور پر ۔ |
49. | Perilousness | n. خطرناکی۔ خطرہ Noun خطر ناکی ۔ |
50. | Perils | n. ڈر۔ اندیشہ۔ خوف۔ خطرہ۔ جوکھوں v. a. خطرے، آفت یا جوکھوں میں ڈالنا Noun ڈر ۔ خطرہ ۔ خوف ۔ خطر ۔ جوکھوں ۔ اندیشہ ۔ خوف سے دوچار کرنا ۔ |
peri found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.