English to Urdu Translation
plan found in 91 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
26. | Planetesimal | Adjective سیّار چوری ۔ فِضاۓ بسیط میں دقیق اجرام کا ۔ |
27. | Planetesimal , hypothesis | Noun سیّار چوی قیاس مفروضہ کہ شمسی نِظام کے سیارے اور چاند فِضاۓ بسیط کے بے شُمار دقیق ذروں کے بتدریج جمع ہونے سے تشکیل پاۓ تھا ۔ |
28. | Planetoid | n. سیارچہ Noun سیّارچہ ۔ سیّارہ صغیر ۔ مریخ اور مُشتری کے مداروں کے درمیان بہت چھوٹا سیّارہ ۔ |
29. | Planetology | n. سیارہ شناسی |
30. | Planetree | n. ایک قسم کا بڑا درخت۔ سال۔ چنار کا درخت |
31. | Planets | n. سیارہ۔ گرہ Noun سیّارہ ۔ اِن اجسام فلکی میں سے کوئی ایک جو سُورج کے گِرد چکر لگاتے ہیں ۔ |
32. | Planetstruck | adj. گرہ مار۔ شوم طالع۔ بدبخت۔ حیران پریشان۔ ہکا بکا۔ خوف زدہ |
33. | Plangency | Noun اِرتعاش ۔ اہتزاز ۔ |
34. | Plangent | adj. (آواز) مرتعش۔ ارتعاش پذیر۔ کپکپانے والی۔ مسلسل۔ متواتر Adjective مُرتعش ۔ اِرتعاش پذیر ۔ ٹکرانے والی ۔ تھپڑ مارنے والی ۔ |
35. | Plangently | Adverb اِرتعاش کرتے ہوۓ ۔ نوحہ کرتے ہوۓ ۔ |
36. | Planiform | Adjective چِپٹی سطح رکھنا ، جیسے بعض حشرات الارض کے پر ۔ |
37. | Planimeter | n. آلہٴ پیمائش سطح۔ سطح پیما۔ مقیاس المسطحات Noun سطح پیما ۔ ایک آلہ کِسی مسطح شکل کا ، رقبہ ناپنے کے لیے ۔ |
38. | Planimetric, planimetrical | Adjective سطح پیمائی سے مُتعلِّق ۔ |
39. | Planimetry | Noun سطح پیمائی ۔ |
40. | Planing | adj. ہموار۔ برابر۔ مسطح۔ مستوی v. a. رندا پھیرنا۔ رندنا۔ ہموار کرنا۔ برابر کرنا۔ صاف کرنا n. 1. سطح مسطح۔ کھیت 2. رندا 3. ہوائی جہاز۔ ہوا پیما Noun رندہ ۔ بڑھئی کا ایک دستی اوزار جِس میں ایک تِرچھا پھل لگا ہوتا ہے جو تراشنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
41. | Planish | Verb لکڑی کی طرح چِکنا بنانا ۔ جمانا ۔ چِکنا کرنا اور سخت کرنا ۔ |
42. | Planisher | Noun ہموار کرنے والا ۔ |
43. | Planisphere | n. مسطح مدور۔ کرہٴ مسطحہ Noun مسطّح مدور ۔ ایک کُرے کی کُلا ۔ |
44. | Planispheric | Adjective نقشہ فلک سے مُتعلِّق ۔ |
45. | Plank | n. تختہ۔ پٹرا۔ پٹا۔ لوح۔ تختی۔ چوب v. a. تختے لگانا۔ تختہ بندی کرنا Noun لوح ۔ تختہ ۔ پٹرا ۔ ایک لمبا ، چِپٹا ، عمارتی لکڑی کا ٹُکڑا ۔ |
46. | Planked | n. تختہ۔ پٹرا۔ پٹا۔ لوح۔ تختی۔ چوب v. a. تختے لگانا۔ تختہ بندی کرنا Noun لوح ۔ تختہ ۔ پٹرا ۔ ایک لمبا ، چِپٹا ، عمارتی لکڑی کا ٹُکڑا ۔ |
47. | Planking | Noun تختہ بندی ۔ تختے لگانے سے ڈھکنے کا عمل ۔ تختے مجموعی طَور پَر ۔ n. تختہ۔ پٹرا۔ پٹا۔ لوح۔ تختی۔ چوب v. a. تختے لگانا۔ تختہ بندی کرنا Noun لوح ۔ تختہ ۔ پٹرا ۔ ایک لمبا ، چِپٹا ، عمارتی لکڑی کا ٹُکڑا ۔ |
48. | Planks | n. تختہ۔ پٹرا۔ پٹا۔ لوح۔ تختی۔ چوب v. a. تختے لگانا۔ تختہ بندی کرنا Noun لوح ۔ تختہ ۔ پٹرا ۔ ایک لمبا ، چِپٹا ، عمارتی لکڑی کا ٹُکڑا ۔ |
49. | Plankter | Noun پیراکیہ ۔ کوئی عضویہ جو پیراکو کا جزو ترکیبی ہو ۔ |
50. | Plankton | n. سمندری حیوانات و نباتات Noun پیراکو ۔ چھوٹے چھوٹے عضویوں ، نباتات اور جانوروں کا ایک جمگھٹ ، پانی پر تیرتا ہوا ۔ |
plan found in 91 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.