English to Urdu Translation
plat found in 65 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
26. | Plating | n. پترا چڑھانا۔ ملمع سازی۔ ملمع کاری۔ قلعی گری Noun ملمع کاری ۔ سونے ، چاندی کا ایک ہلکا ملمع ۔ v. a. 1. پتر چڑھانا۔ گرم ملمع کرنا۔ قلعی کرنا۔ نکل کرنا 2. چار آئینہ چڑھانا 3. ورق بنانا۔ پتر کرنا n. 1. پتر۔ پترا۔ چدر 2. چار آئینہ 3. ظروف۔ باسن۔ طلائی یا نقرئی آلات 4. صحنک۔ طباق۔ رکابی۔ پلیٹ 5. نقش۔ چھاپا 6. تختی۔ لوحہ۔ پلیٹ 7. انعام 8. نام کی تختی Verb تحَفُّظ کے لیے دھاتی پلیٹوں سے ڈھکنا ۔ Noun نام کی تختی ۔ پتر ۔ چار آئنہ ۔ ظرف ۔ پاسن ۔ |
27. | Platings | n. پترا چڑھانا۔ ملمع سازی۔ ملمع کاری۔ قلعی گری Noun ملمع کاری ۔ سونے ، چاندی کا ایک ہلکا ملمع ۔ |
28. | Platinic | Adjective پلاٹینمی ۔ پلاٹینم بِالخصُوص جو گرفتہ پلاٹینم سے مُتعلِّق ۔ |
29. | Platinize | Verb پلاٹینم سے مِلانا ۔ |
30. | Platinocyanic acid | Noun پلاٹینوسائنک تیزاب ۔ ایک تیزاب جِس میں پلاٹینم اور سیانو گروہ ہوتا ہے ۔ |
31. | Platinocyanide | Noun پلاٹینوسایانائڈ ۔ پلاٹینوسایانک تیزاب کا ایک نمک ۔ |
32. | Platinoid | Noun پلاٹینم نُما ۔ اِن دھاتوں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک جو پلاٹینم سے تعلُّق رکھتے ہوں ۔ |
33. | Platinotype | Noun نفریہ چھاپا ۔ پلاٹینی ٹائپ ۔ |
34. | Platinous | Adjective پلاٹینم پر مُشتَمِل ۔ بِالخصوص دو گرفتہ حالت میں ۔ |
35. | Platinum | n. ایک سفید سب سے بھاری دھات۔ پلاٹینم Noun نقریہ ۔ پلاٹین ۔ پلاٹینم ۔ ایک بھاری ، بھُورے پَن پر مائل سفید دھاتی عنصر ۔ |
36. | Platinum black | Noun سیاہ پلاٹینم ۔ ایک سیاہ سفُوف ، بہت باریک مُنقَسَم دھاتی پلاٹینم کا ۔ |
37. | Platinum blonde | Noun پلاٹینی سُنہری رَنگ ۔ ایک اِنتہائی ہلکا بالوں کا رنگ ۔ |
38. | Platinums | n. ایک سفید سب سے بھاری دھات۔ پلاٹینم Noun نقریہ ۔ پلاٹین ۔ پلاٹینم ۔ ایک بھاری ، بھُورے پَن پر مائل سفید دھاتی عنصر ۔ |
39. | Platitude | n. 1. لچر پن۔ بےلطفی۔ ابتذال 2. بے لطف کلام۔ پوچ یا بے معنی بات۔ پھیکا پن Noun بے لُطف کلام ۔ بے معنی بات ۔ ہلکا پَن ۔ |
40. | Platitudes | n. 1. لچر پن۔ بےلطفی۔ ابتذال 2. بے لطف کلام۔ پوچ یا بے معنی بات۔ پھیکا پن Noun بے لُطف کلام ۔ بے معنی بات ۔ ہلکا پَن ۔ |
41. | Platitudinal, platitudinous | Adjective عام ۔ معمُولی باتوں سے پُر ۔ |
42. | Plato | n. افلاطون |
43. | Platonic | adj. 1. افلاطونی 2. محض روحانی یا عقلی۔ پاک۔ حقیقی۔ تخیلی |
44. | Platonic | Adjective افلاطُونی ۔ عقلی ۔ ناقابِل عمل ۔ تخیلی ۔ |
45. | Platonic love | Noun افلاطُونی عِشق ۔ خالِص مُحَبَّت ۔ پاک مُحبت ۔ |
46. | Platonically | Adverb افلاطُونی انداز میں ۔ |
47. | Platonism | n. حکمت افلاطونی۔ افلاطونیت۔ فلسفہٴ افلاطون Noun افلاطُونیت ۔ فلسفہ افلاطُون ۔ حِکمت افلاطُون ۔ |
48. | Platonist | n. معتقد افلاطون۔ پیروکار فلسفہٴ افلاطون Noun افلاطُونیت کا پیرو ۔ فلسفہ افلاطُون کا مُتعلم ۔ |
49. | Platonistic | Adjective افلاطونیت کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ |
50. | Platonize | Verb افلاطُون کی آرا ۔ عقائد کی پیروی ہونا ۔ افلاطُون کی طرح اِستدلال ہونا ۔ |
plat found in 65 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.