English to Urdu Translation

prog found in 52 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.Program musicپروگرام موسیقی ۔ ایسی موسیقی جو کسی ماورائے موسیقی خیال ۔ خیالات کے حوالے سے ترتیب دی جائے ۔ جیسے بیانیہ ۔
Noun
پروگرامی موسیقی ۔ وہ موسیقی جس کا مقصد مورتیوں ۔ منظروں اور واقعات کے ایک قطعی سلسلے کا تاثر پیدا کرنا ہو ۔
27.Programman.
فیصلے کا اعلان۔
28.ProgrammaticallyAdverb
پروگرام کے مطابق ۔ پروگرامی ترتیب سے ۔
29.Programmen.
کسی تماشے یا جلسے کا تفصیل وار اشتہار۔ پروگرام۔ پیش نامہ۔
پروگريم ۔ کھيل کا اشتہار
30.Programmedn.
کسی تماشے یا جلسے کا تفصیل وار اشتہار۔ پروگرام۔ پیش نامہ۔
پروگريم ۔ کھيل کا اشتہار
31.Programmed instructionNoun
منضبط ہدایت ۔ ایک ہدایت جس کے تحت طالب علم کو مختلف مدوں یا سوالات کے تیار شدہ مجموعے میں سے بر مد سوال کا جواب ۔
32.Programmesn.
کسی تماشے یا جلسے کا تفصیل وار اشتہار۔ پروگرام۔ پیش نامہ۔
پروگريم ۔ کھيل کا اشتہار
33.Programmingn.
کسی تماشے یا جلسے کا تفصیل وار اشتہار۔ پروگرام۔ پیش نامہ۔
پروگريم ۔ کھيل کا اشتہار
34.Progressv. n.
ترقی کرنا۔ آگے بڑھنا۔ نشونماپانا۔ ترقی پزیر ہونا۔
n.
1. بڑھوتری۔ ترقی۔ آگے کو بڑھنا۔
2. سفر۔ سیر۔ دورہ۔ شاہی گشت۔
Noun
ارتفا ۔ نشوونما ۔ بڑھوتری ۔ نمو ۔ ترقی ۔ پیش قدمی ۔ جانا یا سفر کرنا ۔ خلا میں آگے کی طرف حرکت ۔
35.Progressedv. n.

36.Progressesv. n.

37.Progressingv. n.

38.Progressionn.
1. بڑھاؤ۔ پیش روی۔ ترقی۔ سبقت۔
2. روش۔ راہ۔ گزر۔
3. سلسلہ
4. اتارچڑھاؤ۔
Noun
ارتفا ۔ تسلسل ۔ بڑھاو ۔ پیش روی ۔ ترقی ۔ سبقت ۔آگے بڑھنے کا عمل ۔
39.Progressionaladj.
بڑھتا ہوا۔ چلتا ہوا۔ سلسلےوار۔ متعلق بہ ترقی۔
Adjective
ترقی سے متعلق ۔ سلسلہ وار ۔
40.ProgressionistNoun
ترقی پسند ۔ ترقی خواہ ۔ حامی ترقی ۔ وہ شخص جو ترقی پر یقین رکھتا ہے ۔ اُس کی وکالت کرتا ہے ۔
41.Progressionsn.
1. بڑھاؤ۔ پیش روی۔ ترقی۔ سبقت۔
2. روش۔ راہ۔ گزر۔
3. سلسلہ
4. اتارچڑھاؤ۔
Noun
ارتفا ۔ تسلسل ۔ بڑھاو ۔ پیش روی ۔ ترقی ۔ سبقت ۔آگے بڑھنے کا عمل ۔
42.ProgressistNoun
ترقی پسند ۔ ترقی کا حامی ۔ جیسے سیاست میں ۔
43.Progressiveadj.
بتدریج۔بڑھنے والا۔ متزائد۔ ترقی کرنے والا۔ ترقی پزیر۔ ترقی کن۔ ترقی یافتہ۔ تجدریجی۔ ترقی پسند۔
Adjective
آگے بڑھنے والا ۔ ترقی پذیر ۔ ترقی یافتہ ۔ ترقی کرنے ۔ وقت سے آگے جانے ۔
44.Progressive conservativeAdjective
کینیڈا کی ترقی پسند قدامت پرست جماعت سے متعلق ۔ اس جماعت کا رُکن ۔
45.Progressive jazzNoun
ترقی یافتہ جاز ۔ جاز کا جدید انداز ۔ جس کی خصوصیت جاز اور غیر جاز دونوں عناصر کا ایک بے آہنگ ملغوبہ بڑے بینڈ کی شکل میں ہوتا ہے ۔
46.Progressivelyadv.
بڑھتے بڑھتے۔ رفتہ رفتہ۔ بتدریج۔ درجے بدرجے۔ تدریجی طور پر۔
Adverb
از راہ ترقی پسندی ۔ تدریجی طور پر ۔ رفتہ رفتہ ۔
47.Progressivenessn.
اصلاح پسندی۔ ترقی پسندی۔ ترقی پزیری۔ اصلاح پزیر۔ اصلاح پزیری۔
Noun
ترقی پسندی ۔ اصلاح پذیری ۔
48.Progressivenessesn.
اصلاح پسندی۔ ترقی پسندی۔ ترقی پزیری۔ اصلاح پزیر۔ اصلاح پزیری۔
Noun
ترقی پسندی ۔ اصلاح پذیری ۔
49.Progressivesadj.
بتدریج۔بڑھنے والا۔ متزائد۔ ترقی کرنے والا۔ ترقی پزیر۔ ترقی کن۔ ترقی یافتہ۔ تجدریجی۔ ترقی پسند۔
Adjective
آگے بڑھنے والا ۔ ترقی پذیر ۔ ترقی یافتہ ۔ ترقی کرنے ۔ وقت سے آگے جانے ۔
50.ProgressivismNoun
ترقی پسندیت ۔ ترقی پسندوں کے اصول اور مشقیں ۔
prog found in 52 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.