English to Urdu Translation

purse seine found in 49 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Precisiann.
حد کو نگاہ رکھنے والا شخص۔ منضبط۔ محتاط۔ ضابطہ پرست۔ پابند شرع
27.PrecisionNoun
مَعنی کے اعتبار سے صَحِيح ہونے کی کيفِيَت ۔ درُستَگی ۔ صِحَت ۔ ٹھِيک ٹھاک ۔ ہونے کی حالَت ۔
n.
1. صحت۔ درستی۔ شدھتا۔ صراحت
2. چستی۔ باقاعدگی۔ تحقیق۔ باضابطگی
28.PreseasonAdjective
قبل موسمی ۔ اگيتا ۔ قبل کے زمانے کا ۔ اس سے متعلق ۔
29.Press moneyNoun
زربیگار ۔ وہ روپیہ جو پہلے زمانے میں ملاح کو بھرتی ہونے پر دیا جاتا تھا ۔
30.Pressmann.
1. چھاپنے والا۔ چھپیا۔ نامہ نگار۔ اخبار نویس۔ جریدہ نگار۔
2. جہاز کی ملازمت کے لئے بیگار پکڑنے والا۔
Noun
پریس والا ۔ اخبار نویس ۔ رپورٹر ۔
31.Pressmenn.
1. چھاپنے والا۔ چھپیا۔ نامہ نگار۔ اخبار نویس۔ جریدہ نگار۔
2. جہاز کی ملازمت کے لئے بیگار پکڑنے والا۔
Noun
پریس والا ۔ اخبار نویس ۔ رپورٹر ۔
32.Pressmoneyn.
زربیگار۔
33.Presumev. a.
خیال کرنا۔ قیاس کرنا۔ گمان کرنا۔ قرض کرنا۔ مان لینا۔
v. n.
1. سوچنا۔ خیال کرنا۔ ماننا۔ تصور کرنا۔ احتمال کرنا۔
2. زعم کرنا۔ آزادی اختیار کرنا۔ نازاں ہونا۔ فخر کرنا۔ گستاخی کرنا۔ جرات کرنا۔ مبادرت کرنا۔
Verb
فرض کر لینا ۔ پہلے سے قیاس کر لینا ۔ کسی بات کو فرض کرنا ۔
34.PriggismNoun
کٹر کردار ۔ کٹر خیالات ۔ نصیحت فروشانہ ۔ فعل یا برتاو ۔
35.Prismn.
1. مخروط مستوی۔
2. منشور
Noun
منشور ۔ ایک کثیر السطوح مجسم جس کے کونے یا سرے ایک دوسرے سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ ایک جسم اس شکل کا ۔ شیشے سے بنا ہوا منشور کی شکل کا زیور ۔
36.Prisonv. a.
قید خانہ۔ جیل خانہ۔ مجس۔ زندان۔ بندی خانہ۔ پنڈت خانہ۔
v. a.
قید، مقید یا بند کرنا۔ محبوس کرنا۔
پری زن ۔ جيل خانہ ۔
Noun
حوالات ۔ بندی خانہ ۔ جیل خانہ ۔ زندان ۔ قید خانہ ۔ قید کرنا ۔ جیل بھیج دینا ۔
37.Prize moneyNoun
انعامی رقم ۔ روپیہ بطور انعام دیا ہوا ۔ رقم کا ایک حصہ جو انعام یا لُوٹ کی فروخت سے حاصل کیا ہو ۔
38.Processionn.
1. آگے بڑھنا۔
2. جلوس۔ سواری۔ دھوم دھام سے نکلنا۔
Noun
جلوس ۔ سواری ۔ تواتر ۔ تسلسل ۔ منظم ہجوم ۔ افراد یا اشیا کی آگے بڑھتی ہوئی قطار ۔
39.Progenyn.
آل۔ اولاد۔ بنس۔ نسل۔ سنتان۔
Noun
اولاد بحیثیت مجموعی ۔ بچے ۔ اخلاف ۔ آل اولاد ۔ نسل ۔
40.ProsaismNoun
دلچسپی سے خالی نوعیت کا ۔ بے لطف ۔ اظہار خیال ۔ نثر پسندی ۔
41.ProsceniumNoun
تھیٹر کا پیش منظر ۔ قدیم تھیٹر میں پورا اسٹیج ۔ پیش منظرہ ۔
42.Proximon.
ماہ آئندہ۔ اگلا مہینہ۔
پروکسی مو ۔ آئندہ ماہ ۔ آنے والا مہينہ ۔
Adjective
ما آئندہ کا ۔
43.Prussianadj.
پرشیائی۔ اہل پرشیا۔
Adjective
پروشیائی ۔ پروشیا سے متعلق جو ماضی میں یورپ کی ایک مملکت تھی ۔
44.Prygmyn.
1. بالشتا۔ بونا۔ پست قد۔ کوتاہ قد۔
2. ایک چھوٹا ناچیز‌آدمی۔ ناٹا گرجی۔ کم عقل۔ بے مغز۔
45.Purismn.
خالص زبانیت۔
Noun
تخلیص زبان ۔ زبان کی صحت و صفائی ۔
46.Purse seineNoun
جال کیسہ ۔ ماہی گیری کا ایک بڑا جال جو پانی میں سیدھا کھڑا رہتا ہے ۔
47.PyrogenNoun
آتشی زہر ۔بخار پیدا کرنے والا ۔ جرثومی زہر ۔
48.PyroscanNoun
تھَرمو گَرَافی کے لیے سَامَان یا آلَہ
49.PyroxeneNoun
ایک سیلیکیٹ معدن ۔ جو آتشی معدن کے مشابہ ہوتا ہے ۔
purse seine found in 49 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.