English to Urdu Translation

therm found in 75 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.ThermoelectronNoun
حر برقیہ ۔ ایسا برقیہ جو کسی حر روانی مظہر میں خارج ہوا ہو ۔
27.ThermoelectronicAdjective
حر برقیاتی ۔
28.ThermoenesisAdjective
حرارت زائی ۔ حرارت جو جانور کے جسم میں غذا کے جزو بدن بننے کے عمل سے پیدا ہو ۔
29.ThermogenesisNoun
حَرَارَت کی پَیدا وار
30.ThermogramNoun
نقشہ تیش ۔ نگارش حرارت ۔ خود نویس تیش نگار کا لکھا ہوا نقشہ حرارت ۔ تھرموگرام ۔
31.ThermographNoun
تیش نگار ۔ تھرموگراف ۔ حرارت پیما ۔ جو خودبخود درجہ حرارت کا ریکارڈ رکھتا ہے ۔
32.ThermographerNoun
تیش نگار ۔
33.ThermographicAdjective
تیش نگارانہ ۔ طباعت کے کام سے متعلق ۔ جس میں تیش نگاری کا طریقہ استعمال کیا گیا ہو ۔
34.ThermographicallyAdverb
تیش نگارانہ انداز سے ۔ تیش نگاری کے طریقے سے ۔
35.ThermographyNoun
تیش نگاری ۔ تھرموگرافی ۔ گیلے چھابے پر سفوف چھڑک کر پہلے اُس کا عکس اُتارنے ۔ پھر گرم کرکے اُسی چھابے کے لفظوں کو اُبھارنے کا عمل ۔
36.ThermoiabilityNoun
حَر حسَاسیت ۔ حرناپایداری ۔
37.ThermojunctionNoun
دو غیر متجانس موصلی دھاتوں کا وصلہ جہاں حَر برق پیدا ہو ۔ جیسے حراری جفت میں ۔
38.ThermolabileAdjective
حر حساس ۔ جو معمولی حرارت کے عمل سے تباہ ہو جائے ۔ اُس کی خصوصی صفات ختم ہو جائیں ۔
39.ThermolysisNoun
حَر پاشی ۔ جسم سے حرارت کا انتشار ۔ انفشار ۔ حرارت سے گل سڑ جانے یا تحلیل ہونے کا عمل ۔
40.ThermolyticAdjective
حَر پاشیدہ ۔ حرارت سے خالی یا حرارت سے گلا سڑا ہوا ۔ تحلیل شدہ ۔
41.Thermometern.
گرمی ناپ۔ مقیاس الحرارت۔ تپش پیما۔ تھرمامیٹر
Noun
تیش پیما ۔ حَر پیما ۔ تھرمامیڑ ۔ حرارت پیما ۔ شیشے کی ایک چھوٹی سی بند نلی ۔
42.Thermometeric , thermometricalAdjective
حرارت پیمائی والا ۔ تیش پیمائی سے متعلق ۔
43.Thermometersn.
گرمی ناپ۔ مقیاس الحرارت۔ تپش پیما۔ تھرمامیٹر
Noun
تیش پیما ۔ حَر پیما ۔ تھرمامیڑ ۔ حرارت پیما ۔ شیشے کی ایک چھوٹی سی بند نلی ۔
44.ThermometricallyAdverb
تیش پیمایانہ ۔ حرارت پیمانی کے طریقے سے ۔
45.ThermometryNoun
تیش پیمائی ۔ حرارت پیمائی ۔ تھرمامیٹر بنانے اور اُسے استعمال کرنے کا علم یا فن ۔
46.ThermonuclearAdjective
حرمرکزائی ۔ مرکزے کے تعامل ۔ عمل سے متعلق ۔
47.ThermophileNoun
حرارت پسند ۔ خُود نامیہ ۔ جُرثومہ جو صرف انہی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے ۔
48.ThermophilicAdjective
حرارت پسندانہ ۔
49.ThermopileNoun
حر انبار ۔ حر برقی انبار ۔ اسے برقی لہروں یا درجہ حرارت کا فرق ناپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
50.ThermoplasticAdjective
حر ملائم ۔ گرم کرنے سے نرم و ملائم ہو جانے والا ۔ جیسے پلاسٹک ۔ اس نوع کی کوئی بھی چیز یا مادہ ۔
therm found in 75 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.