English to Urdu Translation
tom found in 49 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Tomcatted | n. بلاؤ۔ بلار۔ گربہ Noun بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔ |
27. | Tomcatting | n. بلاؤ۔ بلار۔ گربہ Noun بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔ |
28. | Tomcod | Noun شمالی امریکا کے اوقیانوسی ساحلوں کے پانی میں پائی جانے والی چھوٹی خوردنی کاڈ مچھلی ۔ اسی نوع کی کوئی اور مچھلی ۔ |
29. | Tome | n. جلد۔ کتاب Noun کتاب ۔ جلد ۔ مُجلِّد صخیم کتاب ۔ کتاب کی کئی جلدوں میں سے ایک جلد ۔ |
30. | Tomentose | Adjective {حیاتیات } خملی ۔ کُرک دار ۔ چھوٹے چھوٹے پشمی روئیں دار بالوں سے پوری طرح ڈھکا ہوا ۔ |
31. | Tomentum | Noun خمل ۔ کُرک ۔ رُوئیں داری ، جو سطح کے ساتھ چِپکے ہوۓ لمبے ، نرم اور الجھے ہوۓ بالوں پر مُشتمل ہو ۔ |
32. | Tomes | n. جلد۔ کتاب Noun کتاب ۔ جلد ۔ مُجلِّد صخیم کتاب ۔ کتاب کی کئی جلدوں میں سے ایک جلد ۔ |
33. | Tomfool | n. بیوقوف۔ احمق۔ گاؤدی Noun, Adjective احمق ۔ گاوٴدی ۔ کاٹھ کا اُلّو ۔ بیوقوف ۔ غبی ۔ کودن ۔ |
34. | Tomicity | Noun زہَر آلُوگی ۔ زہریلا ہونے کی صِفت یا دَرجَہ |
35. | Tommed | n. غیر معین شخص۔ کوئی بھی۔ زید، بکر، عمر Noun حیوان نر ۔ بعض جانوروں کے نر ۔ اکثر مُرکّب اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
36. | Tomming | n. غیر معین شخص۔ کوئی بھی۔ زید، بکر، عمر Noun حیوان نر ۔ بعض جانوروں کے نر ۔ اکثر مُرکّب اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
37. | Tommy | Noun ٹامی ۔ برطانوی فوج کا سپاہی ۔ لقمہ یا روٹی کا ٹپکڑا ۔ راشن ۔ سامانِ خوراک ۔ |
38. | Tommy gun | Noun ٹامی گن ۔ چھوٹی تھامپسن توپ ۔ اِسی قِسم کا کوئی اور ہتھیار ۔ |
39. | Tommyrot | Noun بیوقوفی ۔ احمق پن ۔ حماقت ۔ بکواس ۔ |
40. | Tomography | Noun {طب} ٹومو گرافی ۔ طبقہ نگاری ۔ ایکس رے کی خاص تکنیک جس سے مخصُوص نسیجوں کا تفصیلی عکس حاصِل کیا جا سکے ۔ |
41. | Tomorrow | n. کل۔ فردا۔ دوسرے دن۔ پرتیکال Noun کل ۔ آج کے بعد آنے والا دن ۔ آئندہ ۔ مستقبل ۔ فردا ۔ n. آنے والا دن۔ کل۔ فردا۔ آج سے دوسرا دن۔ آج سے اگلا دن Noun آنے والا کل ۔ آنے والا دن ۔ کل ۔ آج سے دوسرا دن ۔ آج سے اگلا دن ۔ |
42. | Tomorrows | n. کل۔ فردا۔ دوسرے دن۔ پرتیکال Noun کل ۔ آج کے بعد آنے والا دن ۔ آئندہ ۔ مستقبل ۔ فردا ۔ |
43. | Tompion | Noun دیکھیے : ٹیمپین ۔ |
44. | Tompoker | n. ہوا۔ ڈراوا |
45. | Tomrig | n. ہردلگی اور خرمست لڑکی |
46. | Toms | n. غیر معین شخص۔ کوئی بھی۔ زید، بکر، عمر Noun حیوان نر ۔ بعض جانوروں کے نر ۔ اکثر مُرکّب اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
47. | Tomtit | n. پدڑی۔ پھدکی ٹوم ٹٹ ۔ پدڑی ۔ Noun قرقف ۔ پھُدکی ۔ پِدڑی ۔ چھوٹے پَرندوں کی قِسمیں ، امریکا میں ایک گانے والی چِڑیا ۔ |
48. | Tomtits | n. پدڑی۔ پھدکی ٹوم ٹٹ ۔ پدڑی ۔ Noun قرقف ۔ پھُدکی ۔ پِدڑی ۔ چھوٹے پَرندوں کی قِسمیں ، امریکا میں ایک گانے والی چِڑیا ۔ |
49. | Tomtom | n. 1. ڈھول 2. گھنٹہ۔ گھڑیال |
tom found in 49 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.