English to Urdu Translation
ton found in 82 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
26. | Tongs | چمٹا۔ دست پناہ۔ سنسی ٹونگز ۔ چمٹا ۔ Noun چِمٹی ۔ چِمٹا ۔ سانسی ۔ دھات کا بنا ہُوا آلہ ۔ سَنسی ۔ دَست پناہ ۔ |
27. | Tongue | n. 1. جیبھ۔ زبان۔ لسان 2. گویائی۔ گفتار 3. بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی 4. وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو 5. ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ 6. انتردیپ۔ آبنائے 7. شعلے کی لو 8. پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا v. a. 1. بانسری یا نفیری بجانا۔ 2. جوڑ بٹھانا۔ درز ملانا تنگ ۔ زبان ۔ جيب ۔ Noun زُبان ۔ جِیبھ ۔ جیب ۔ نُطق ۔ Noun زُبان ۔ مُنہ کے اندَر عُضلی عُضو ۔ اِس کا تَعلُّق بولنے ، چَبَانے ، نِگَلنے اور چَکھنے سے ہے |
28. | Tongue doughty | adj. زبان یا باتوں کا بہادر |
29. | Tongue in cheek | Adverb مُنافقت سے ۔ غیر مُخلِصانہ طور پَر ۔ کِسی شَخص کو بناتے ہوۓ ۔ |
30. | Tongue twister | Noun عصیر اللِسان ۔ زُبان مروڑ ۔ جُملہ جِسے زُبان سے نِکالنا مُشکِل ہو جاۓ ۔ |
31. | Tongue-and-groove joint | Noun جیب نالی جوڑ ۔ جیب جھڑی جوڑ ۔ چُول جھری جوڑ ۔ |
32. | Tongue-lash | Verb زُبان کے تازیانے لگانا ۔ سَختی سے سَرزنِش کرنا ۔ تادیب کرنا ۔ |
33. | Tongue-lashing | Noun زجر و تبیخ ۔ تادیب ۔ سرزنِش ۔ |
34. | Tongue-tie | Noun لُکنَت ۔ عقدۃُ اللِسان ۔ زُبان بَستگی ۔ بولنے میں رُکاوٹ ۔ |
35. | Tongue-tied | Adjective گنگ ۔ زُبان بَستہ ۔ جو صاف نہ بول سکے ۔ |
36. | Tongued | n. 1. جیبھ۔ زبان۔ لسان 2. گویائی۔ گفتار 3. بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی 4. وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو 5. ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ 6. انتردیپ۔ آبنائے 7. شعلے کی لو 8. پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا v. a. 1. بانسری یا نفیری بجانا۔ 2. جوڑ بٹھانا۔ درز ملانا تنگ ۔ زبان ۔ جيب ۔ Noun زُبان ۔ جِیبھ ۔ جیب ۔ نُطق ۔ Noun زُبان ۔ مُنہ کے اندَر عُضلی عُضو ۔ اِس کا تَعلُّق بولنے ، چَبَانے ، نِگَلنے اور چَکھنے سے ہے adj. زبان یا باتوں کا بہادر |
37. | Tongueless | adj. 1. بے زبان۔ بن جیبھ کا۔ 2. چپ۔ خاموش Adjective بے زُبان ۔ جِس کی زُبان کوئی نہ ہو ۔ |
38. | Tongues | n. 1. جیبھ۔ زبان۔ لسان 2. گویائی۔ گفتار 3. بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی 4. وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو 5. ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ 6. انتردیپ۔ آبنائے 7. شعلے کی لو 8. پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا v. a. 1. بانسری یا نفیری بجانا۔ 2. جوڑ بٹھانا۔ درز ملانا تنگ ۔ زبان ۔ جيب ۔ Noun زُبان ۔ جِیبھ ۔ جیب ۔ نُطق ۔ Noun زُبان ۔ مُنہ کے اندَر عُضلی عُضو ۔ اِس کا تَعلُّق بولنے ، چَبَانے ، نِگَلنے اور چَکھنے سے ہے adj. زبان یا باتوں کا بہادر |
39. | Tonguetie | v. a. زبان بند کرنا۔ منہ بند کرنا |
40. | Tonguing | Noun پھُونک باجا بجاتے وقت سُر کی تَقسیم ۔ اِمتیاز پیدا کرنے کے لیے زُبان کا اِستعمال ۔ بانسری بجانے میں زُبان کا اِستعمال ۔ n. 1. جیبھ۔ زبان۔ لسان 2. گویائی۔ گفتار 3. بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی 4. وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو 5. ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ 6. انتردیپ۔ آبنائے 7. شعلے کی لو 8. پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا v. a. 1. بانسری یا نفیری بجانا۔ 2. جوڑ بٹھانا۔ درز ملانا تنگ ۔ زبان ۔ جيب ۔ Noun زُبان ۔ جِیبھ ۔ جیب ۔ نُطق ۔ Noun زُبان ۔ مُنہ کے اندَر عُضلی عُضو ۔ اِس کا تَعلُّق بولنے ، چَبَانے ، نِگَلنے اور چَکھنے سے ہے adj. زبان یا باتوں کا بہادر |
41. | Tonic | n. طاقت بخش دوا۔ پشٹائی adj. 1. آواز سے متعلق۔ سروں کا۔ سروں سے متعلق 2. طاقت بخش۔ مقوی۔ پشٹ Adjective {طب} قوت بخش ۔ مقوی ۔ جو نظامِ جسمانی کو قوت دینے کے لیے ہو ۔ جیسے دوا ۔ |
42. | Tonic accent | Noun تلفُّظ کی ادائیگی پَر زور ۔ گُفتگُو میں رُکنِ صوت پَر زور ۔ |
43. | Tonic sol-fa | Noun تانی سولفا ۔ موسیقی ۔ خصُوصاً گانا سِکھانے کا ایک طریقہ ۔ |
44. | Tonically | Adverb مقوی کے طور پر ۔ سُر کے اعتبار سے ۔ |
45. | Tonicity | n. تقویت Noun تقویت ۔ مقوی ہونے کی خاصیّت ۔ مقوی ہونے کی کیفیّت ۔ |
46. | Tonics | n. طاقت بخش دوا۔ پشٹائی adj. 1. آواز سے متعلق۔ سروں کا۔ سروں سے متعلق 2. طاقت بخش۔ مقوی۔ پشٹ Adjective {طب} قوت بخش ۔ مقوی ۔ جو نظامِ جسمانی کو قوت دینے کے لیے ہو ۔ جیسے دوا ۔ |
47. | Tonier | n. مورکھ۔ گاؤدی۔ سادہ لوح۔ احمق Adjective فیشنی ۔ طرح دار ۔ |
48. | Toniest | n. مورکھ۔ گاؤدی۔ سادہ لوح۔ احمق Adjective فیشنی ۔ طرح دار ۔ |
49. | Tonight | adv. آج رات کو n. آج کی رات۔ امشب Noun آج کی رات ۔ امشب ۔ آج شب کو ۔ |
50. | Tonights | adv. آج رات کو n. آج کی رات۔ امشب Noun آج کی رات ۔ امشب ۔ آج شب کو ۔ |
ton found in 82 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.