English to Urdu Translation
top found in 94 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
26. | Tope | v. n. مے نوشی کرنا۔ حسرت سے شراب پینا۔ بلا نوشی کرنا Verb کثرت کے ساتھ الکحلی مشروبات استعمال کرنا ۔ Noun ٹوبہ ۔ بُدھ مَت کے بانی کی گُنبد نُما یاد گار ۔ خانقاہ ۔ Noun ٹوپ ۔ یورپ کی چھوٹی شارک مچھلی ۔ |
27. | Topectomy | Noun تَرمیم شُدَہ فورَنٹلی لوبوٹومی |
28. | Topee | Noun ٹوپی ۔ ہلکے وزن کا گودے بھرا سر پر اوڑھنے والا ہیٹ جو دُھوپ کی تپش سے بچاتا ہے ۔ |
29. | Toper | n. شرابی۔ سمندر سوکھ۔ بادہ نوش۔ ساغر کش۔ نشے باز Noun دریا نوش ۔ بِلا نوش ۔ بکَثرت شراب پینے والا ۔ ساغَر کَش ۔ |
30. | Topflight | Adjective اعلیٰ درجے کا ۔ بہترین ۔ خاص ۔ |
31. | Topful | adj. لبریز۔ منہا منہ۔ لبالب |
32. | Topfull | Adjective لبالَب ۔ بھرا ہُوا ۔ لبریز ۔ |
33. | Topgallant | adj. بلند تر۔ بالا تر۔ تاباں Adjective سب سے اونچے مستول کے اوپر اور سب سے نیچے مستول کے نیچے ۔ |
34. | Toph | n. ایک قسم کا ریتیلا پتھر |
35. | Tophaceous | adj. ریتیلا۔ کر کرا۔ پتھریلا |
36. | Tophamper | Noun {جہاز رانی} اوپر کے ہلکے بادبان ، بلّیاں اور رسّیاں ۔ غیر ضروری وزن جو اُونچائی پر ہو ۔ |
37. | Topheavy | adj. 1. بڑے یا بھاری سر والا 2. سر گراں۔ مخمور |
38. | Tophet | Noun {بائبل} یروشلم کے وریب ایک جگہ جہاں دیوتا مولک کے حضور انسانی قربانی دینے کی رسم ادا کی جاتی تھی ۔ مرنے کے بعد جاۓ عذاب ۔ |
39. | Tophin | n. ایک قسم کا ریتیلا پتھر |
40. | Tophus | n. نقرس۔ ٹوفس Noun کَلسی تُوفا ۔ ٹوفَس ۔ پیشاب آور مادّہ جو جِسم کے ریشہ دار خُلیوں میں پیدا ہو ۔ Noun نَقرَس ۔ ایک چھوٹی سی سَخت گِلٹی جو کان کے لوب یا فالینجِز کے جوڑوں پَر یا دُوسری جَگہوں پَر بَن جاتی ہے |
41. | Topi | Noun ارغوانی اور بھورے رنگ کی کھال والا افریقی ہِرن ۔ |
42. | Topiaries | n. خوش نما کٹائی۔ فن خوش تراشی Adjective خُوشنُما کٹا ہوا ۔ جھاڑ دار پودوں کو خُوشنُما طور پر کاٹنے کے فن سے مُتعلّق ۔ سجانے کے فن سے مُتعلّق ۔ |
43. | Topiarist | n. خوش تراش |
44. | Topiary | n. خوش نما کٹائی۔ فن خوش تراشی Adjective خُوشنُما کٹا ہوا ۔ جھاڑ دار پودوں کو خُوشنُما طور پر کاٹنے کے فن سے مُتعلّق ۔ سجانے کے فن سے مُتعلّق ۔ |
45. | Topic | n. 1. دلیل 2. منشا۔ مدعا۔ ارتھ۔ مضمون۔ موضوع۔ مبحث۔ موضوع بحث 3. عنوان۔ برتانت۔ پرسنک۔ پر کرن۔ بھومیکا۔ تذکرہ 4. لیپ۔ انضماد adj. 1. کسی مقام سے مخصوص۔ مقامی۔ مسائل حاضرہ کے متعلق 2. مضمون سے متعلق۔ اصولی Noun موضوع ۔ کسی گُفتگُو کا موضوع ۔ کِسی بحث کا موضوع ۔ سُرخی ۔ |
46. | Topic sentence | Noun تَلخیصی جُملہ ۔ جُملہ جِس میں پُورے پیراگراف کا پُورا مَطلب بیان کر دیا جاۓ ۔ |
47. | Topical | Adjective وقتی ۔ اصُولی ۔ موجودہ دِلچسپی کے مُعاملات کے بارے میں ۔ مَقامی دِلچسپی سے مُتعلّق ۔ Noun محدُود ۔ مَقَامی ۔ وہ تَلکیف جو کِسی ایک عُضو تَک محدُود ہو n. 1. دلیل 2. منشا۔ مدعا۔ ارتھ۔ مضمون۔ موضوع۔ مبحث۔ موضوع بحث 3. عنوان۔ برتانت۔ پرسنک۔ پر کرن۔ بھومیکا۔ تذکرہ 4. لیپ۔ انضماد adj. 1. کسی مقام سے مخصوص۔ مقامی۔ مسائل حاضرہ کے متعلق 2. مضمون سے متعلق۔ اصولی Noun موضوع ۔ کسی گُفتگُو کا موضوع ۔ کِسی بحث کا موضوع ۔ سُرخی ۔ |
48. | Topicality | Noun موضوعیت ۔ مقامی حیثیت ۔ مقامی پَن ۔ |
49. | Topics | n. 1. دلیل 2. منشا۔ مدعا۔ ارتھ۔ مضمون۔ موضوع۔ مبحث۔ موضوع بحث 3. عنوان۔ برتانت۔ پرسنک۔ پر کرن۔ بھومیکا۔ تذکرہ 4. لیپ۔ انضماد adj. 1. کسی مقام سے مخصوص۔ مقامی۔ مسائل حاضرہ کے متعلق 2. مضمون سے متعلق۔ اصولی Noun موضوع ۔ کسی گُفتگُو کا موضوع ۔ کِسی بحث کا موضوع ۔ سُرخی ۔ |
50. | Topknot | n. چوٹی کی گرہ۔ سر کا جوڑا۔ چوٹی Noun چوٹی کی گِرہ ۔ بالوں کا گُچھا ۔ پَرندے کی کَلغی ۔ جُوڑا ۔ |
top found in 94 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.