English to Urdu Translation
| touch on found in 39 words & 2 pages. Previous 1 2  | ||
| 26. | Totaquine | Noun {علم ادویہ } ٹوٹا کوئن ۔ نائٹروجن والی اساسی اشیا کا مُرکّب جو سنکونا درختوں سے کشید کیا گیا ہو ۔  | 
| 27. | Toucan | Noun لم چُونچ ۔ طویل مَنقاری ۔ ٹوکانہ ۔ امریکا کا لمبی چُونچ والا پھَل خور پرندہ ۔  | 
| 28. | Touch on | Verb کسی چیز کا ہونا ۔ کسی چیز سے متعلق ہونا ۔ ضمنی اشارہ کرنا ۔  | 
| 29. | Toughen | v. n. چمڑانا۔ کڑا ہونا یا کرنا۔ اینٹھنا۔ سخت ہونا Verb سخت ہونا ۔ کڑا ہونا ۔ اینٹھنا ۔  | 
| 30. | Toxaemia | Noun شَریان بَند ۔ کِسی جارِح کی خُونی رَگوں کو دَبانے کا سامان ۔ اِس سے خُون کی رَوَانی کو روکا جاتا ہے  | 
| 31. | Toxemia | Noun تسمم الدم ؛ مسمومیت خُون ۔ خُون میں زہر سرایت کر جانے کی ایک قِسم ۔  | 
| 32. | Toxicomania | Noun زہَرمانیا ۔ فَرد یا سوسائٹی کے مُضِر دَوا کے بار بار اِستَعمَال سے پَیدا شُدَہ نَشے کی پَیریاڈِگ یا قَدیم حَالَت  | 
| 33. | Toxin | Noun ٹاکسن ۔ سَم ۔ ایک قِسم کا ناپائیدار نامیاتی زہر جو زِندہ یا مُردہ عضویات سے پیدا شُدہ اشیا میں ہو ۔  | 
| 34. | Tsunami | Noun بحری زَلزَلے سے اُبھَرنے والی مُہیب سَمُندَری لہر ۔ طُغیانی موج ۔  | 
| 35. | Tuchun | Noun {تاریخِ چین } صُوبائی فوجی گورنَر ۔ سِپہ سالار ۔ سالارِ فوج ۔  | 
| 36. | Tuscan | Adjective ٹَسکَنی کے بارے میں ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ ٹَسکَنی بولیوں سے مُتعَلّق ۔ یہاں کے لوگوں سے مُتعَلّق ۔  | 
| 37. | Twosome | Noun دو اکٹّھے ۔ ساتھ ساتھ ۔ {گالف} دو کھِلاڑیوں کے دَرمیان مُقابلَہ ۔  | 
| 38. | Tycoon | Noun بے حَد مال دار شَخص ۔ بُہَت بَڑا تاجَر ۔ شوگَن ۔ شوگان ۔ جاپانی سِپَہ سالار کا لَقَب ۔  | 
| 39. | Tzigane | Noun جِپسی ۔ ھَنگری کا خانَہ بَدوش ۔  | 
| touch on found in 39 words & 2 pages. Previous 1 2  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.