English to Urdu Translation
trip found in 57 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
26. | Tripled | adj. تہرا۔ تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا v. a. تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا۔ تلڑا کرنا۔ تہرا کرنا Adjective تِگنا ۔ سَہ گُنا ۔ تہرا ۔ ثلاثی ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔ تین گُنا بَڑا ۔ |
27. | Triples | adj. تہرا۔ تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا v. a. تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا۔ تلڑا کرنا۔ تہرا کرنا Adjective تِگنا ۔ سَہ گُنا ۔ تہرا ۔ ثلاثی ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔ تین گُنا بَڑا ۔ |
28. | Triplet | n. 1. سہ مصرعی۔ مثلث۔ تری پد۔ تری بھنگی۔ تین چیزوں کا مجموعہ 2. راگ کی تگن Noun تِکَّا ۔ بَیَک وقت پَیدا ہونے والے تین بَچّوں میں سے کوئی بَچّہ ۔ تین کا مَجمُوعہ ۔ ثلاثی ۔ ہَم قافیہ تین مِصرے ۔ |
29. | Tripletail | Noun سَہ دُمّی ماہی ۔ گَرَم پانیوں میں پائی جانے والی ایک قِسم کی بَڑی خُوردنی مَچھلی جِس کے پُشتی پَنکھ پیچھے کی طَرف کھِنچے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
30. | Triplets | n. 1. سہ مصرعی۔ مثلث۔ تری پد۔ تری بھنگی۔ تین چیزوں کا مجموعہ 2. راگ کی تگن Noun تِکَّا ۔ بَیَک وقت پَیدا ہونے والے تین بَچّوں میں سے کوئی بَچّہ ۔ تین کا مَجمُوعہ ۔ ثلاثی ۔ ہَم قافیہ تین مِصرے ۔ |
31. | Triplex | Adjective ثلاثی ۔ تین تہا ۔ تہرا ۔ |
32. | Triplicate | n. مثنات بالتکریر۔ مثلثہ۔ تیسری نقل adj. تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا۔ تہرا Verb تین تہا کَرنا ۔ تہرا کَرنا ۔ تیسری بار بنانا ۔ تین تین کے جوڑ میں بنانا ۔ |
33. | Triplicated | n. مثنات بالتکریر۔ مثلثہ۔ تیسری نقل adj. تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا۔ تہرا Verb تین تہا کَرنا ۔ تہرا کَرنا ۔ تیسری بار بنانا ۔ تین تین کے جوڑ میں بنانا ۔ n. تین کا اجتماع۔ سہ چندی۔ تگنا پن Noun تِگنا کَرنے کا عمَل ۔ تِگنا کیے جانے کا عمَل ۔ تہرا کَرنے کا عمَل ۔ |
34. | Triplicates | n. مثنات بالتکریر۔ مثلثہ۔ تیسری نقل adj. تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا۔ تہرا Verb تین تہا کَرنا ۔ تہرا کَرنا ۔ تیسری بار بنانا ۔ تین تین کے جوڑ میں بنانا ۔ n. تین کا اجتماع۔ سہ چندی۔ تگنا پن Noun تِگنا کَرنے کا عمَل ۔ تِگنا کیے جانے کا عمَل ۔ تہرا کَرنے کا عمَل ۔ |
35. | Triplicating | n. مثنات بالتکریر۔ مثلثہ۔ تیسری نقل adj. تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا۔ تہرا Verb تین تہا کَرنا ۔ تہرا کَرنا ۔ تیسری بار بنانا ۔ تین تین کے جوڑ میں بنانا ۔ n. تین کا اجتماع۔ سہ چندی۔ تگنا پن Noun تِگنا کَرنے کا عمَل ۔ تِگنا کیے جانے کا عمَل ۔ تہرا کَرنے کا عمَل ۔ |
36. | Triplication | n. تین کا اجتماع۔ سہ چندی۔ تگنا پن Noun تِگنا کَرنے کا عمَل ۔ تِگنا کیے جانے کا عمَل ۔ تہرا کَرنے کا عمَل ۔ |
37. | Triplicity | Noun سَہ چَندی ۔ تَثلیث ۔ سَہ چَند ہونے کی کیفیت ۔ تہرا کِردار ۔ تِگنا پَن ۔ n. تین کا اجتماع۔ سہ چندی۔ تگنا پن Noun تِگنا کَرنے کا عمَل ۔ تِگنا کیے جانے کا عمَل ۔ تہرا کَرنے کا عمَل ۔ |
38. | Tripling | adj. تہرا۔ تگنا۔ سہ چند۔ تلڑا v. a. تگنا کرنا۔ سہ چند کرنا۔ تلڑا کرنا۔ تہرا کرنا Adjective تِگنا ۔ سَہ گُنا ۔ تہرا ۔ ثلاثی ۔ تین حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔ تین گُنا بَڑا ۔ |
39. | Triplite | Noun طَرابلَس پَتّھر ۔ سَنگ جَلا ۔ ایک مَعدَن ، عام طور پَر فَلورین مِلے لوہے اور مینگنیز کا فاسفیٹ جو گہرے بھُورے اور سیاہ رَنگ کے انبار میں مِلتا ہے ۔ |
40. | Triploid | Noun {نَباتیات} سَہ لونیوی پودا ۔ پودا جِس میں گُمٹَہ کے مُقابِل لونیے تین گُنا موجُود ہوں ۔ |
41. | Triploidy | Noun سَہ لونیہ ۔ |
42. | Triply | Adverb تین گُنا کَر کے ۔ |
43. | Tripod | n. ترپد۔ تپائی۔ سہ پایہ Noun, Adjective تِپائی ۔ تین پایوں والا کوئی ظَرف ۔ جیسے بَرتَن ، دیگ یا طَشت ۔ تین ٹانگوں والا اَسٹُول ۔ |
44. | Tripodal | Adjective تین پایوں کا ۔ تِپائی کی شَکَل کا ۔ |
45. | Tripods | n. ترپد۔ تپائی۔ سہ پایہ Noun, Adjective تِپائی ۔ تین پایوں والا کوئی ظَرف ۔ جیسے بَرتَن ، دیگ یا طَشت ۔ تین ٹانگوں والا اَسٹُول ۔ |
46. | Tripoli | n. ایک بالو مٹی Noun سَنگ جَلا ۔ ایک قِسم کا چُونے کا پَتّھر جو دھاتیں ، سَنگِ مَر مَر ، شیشہ اور اِسی قِسم کی چیزیں صیقل کَرنے کے کام آتا ہے ۔ |
47. | Tripos | Noun ٹرائپوس : کیمبَرِج یونیورسٹی کے آنَرز کے فائنَل اِمتحانوں میں سے کوئی اِمتحان ، آغاز میں یہ ریاضی کا اِمتحان تھا ، لیکن آج کَل دیگر مَضامین میں بھی اِس کی سَنَد حاصِل کی جا سَکتی ہے ۔ |
48. | Tripped | v. a. 1. اڑنگا، آنٹی، چڑی، لنگی یا چپراس مارنا 2. پچھاڑنا۔ گرانا۔ چت کرنا 3. لنگر کا چھوٹ جانا n. 1. تھرک۔ ٹھمک۔ چال 2. گشت۔ دورہ۔ دور 3. ٹھوکر 4. سہو۔ غلطی۔ بھول۔ چوک۔ لغزش 5. داؤں۔ پیچ۔ اڑنگا۔ لنگی۔ ٹھوکر۔ آنٹی 6. چھوٹا ریوڑ v. n. 1. تھرکنا۔ ٹھمکنا۔ آہستہ آہستہ چلنا 2. دورہ کرنا۔ گشت کرنا۔ تھوڑی دور یا تھوڑے عرصے کا سفر کرنا 3. ٹھوکر کھانا۔ گرنا 4. چوکنا۔ بھولنا۔ خطا کرنا۔ غلطی کرنا۔ لغزش کرنا Noun پھیرا ۔ بَری یا بحری سَفَر ۔ گَشت ۔ دورہ ۔ سَمُندری سَفَر ۔ |
49. | Tripper | n. تیز رو۔ اڑنگے باز۔ ٹھو کر مارنے والا Noun دورہ کَرنے والا شَخص ۔ مَشین چَلانے یا مَشین کی رَفتار جانچنے کا آلہ ۔ |
50. | Trippers | n. تیز رو۔ اڑنگے باز۔ ٹھو کر مارنے والا Noun دورہ کَرنے والا شَخص ۔ مَشین چَلانے یا مَشین کی رَفتار جانچنے کا آلہ ۔ |
trip found in 57 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.