English to Urdu Translation
| try up found in 38 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
| 26. | Tripe | n. 1. آنت۔ انتڑی 2. پیٹ۔ اوجھ۔ جھولی Noun اوجھڑی ۔ بیل کے شِکم کا پہلا اور دُوسرا حِصّہ جو عام طور پَر پَکا کَر کھایا جاتا ہے ۔ اوجھ ۔ |
| 27. | Trivia | Noun مَعمُولی مُعاملات ۔ ادنیٰ چیزیں ۔ غَیر اہَم اشیا ۔ ہیچ ۔ n. فن ثلاثہ منطق، نحو، بیان۔ صرف و نحو، خطابت اور منطق۔ تین فنون شریفہ Noun علُوم ثلاثَہ ۔ قُرونِ وُسطیٰ کے ساتھ فَنُونِ شَریفہ میں سے تین فَنُون جوصَرف و نحو ، عِلمِ بیان اور مَنطَق پَر مُشتَمِل تھے ۔ |
| 28. | Troop | n. 1. غول۔ جھنڈ۔ سموہ۔ گروہ۔ ٹولی۔ مجمع 2. فوج۔ لشکر۔ سپاہ۔ دستہ 3. رسالہ 4. منڈلی۔ طائفہ۔ سنگت 5. ایک جنگی راگ v. n. 1. جتھا باندھنا۔ اکھٹا ہونا۔ جمع ہونا 2. جماعت باندھ کے چلنا 3. کوچ کرنا۔ جلدی سے آگے بڑھنا Noun دَستَہ ۔ سِپاہیوں کا جُتّھا ۔ فوجی دَستَہ ۔ |
| 29. | Trope | n. مجاز۔ استعارہ۔ روپک Noun لَفظ یا جُملَہ جِسے اِرادتاً لُغوی کی بجاۓ مجازی معنی میں اِستعمال کیا جاۓ ۔ صَنعت مَعنوی ، اِستعارَہ یا مَجاز ۔ |
| 30. | Trophy | n. 1. ہتھیار جو فتاح مغلوب سے چھین کر فتح کی نشانی کے واسطے جمع کرتے تھے۔ فتح اور لوٹ کی نشانی۔ جے چنھ۔ فتح گڑھ۔ جے تھمب۔ ٹرافی 2. درخت جس میں ہتھیار لٹکتے ہوں Noun ٹَرافی ۔ کوئی چیز جو جَنگ ، شِکار یا اِسی طَرح کے کام میں ہاتھ لگی ہو ۔ مالِ غنیمَت ۔ اِنعام ۔ |
| 31. | Troupe | Noun طائفہ ۔ ٹولی ۔ گَشتی مَنڈلی ۔ ناچنے والوں کا طائفہ ۔ |
| 32. | Trove | Noun قیمتی دَریافت ۔ |
| 33. | True rib | Noun اصَل پَسلی ۔ آدمی کی سات پَسلیوں میں سے ایک پَسلی جو سینے کی ہَڈّی سے پَیوَست ہوتی ہے ۔ |
| 34. | Try up | Verb پُوری لَمبائی میں رَندا کَر کے صاف کَرنا جیسے تَختے کو ۔ |
| 35. | Turbo | Noun ٹَربو ۔ ٹَربائن جیسے جیٹ ہَوائی جَہاز میں ہوتی ہے ۔ ٹَربو سُوپَر چارجَر ۔ |
| 36. | Turf | n. 1. وہ زمین جس میں نباتات کی جڑیں رہتی ہیں۔ گھاس کا ڈھیلا 2. دوب چورا۔ چڑ 3. گھڑ دوڑ یا اس کا میدان Noun ٹَرَف ۔ دُوب تَختَہ ۔ گھاس یا دیگر پودوں سے ڈھَکی ہُوئی زَمین کی سَطَح جو بعض زَمینی قِطعات کی اُوپَر والی سَطَح بَن جاتی ہے ۔ |
| 37. | Turfy | adj. نباتات کی جڑوں سے بھرا ہوا Adjective گھاس کے تَختے کا سا ۔ نَباتات کی جَڑوں سے بھَرا ہُوا ۔ |
| 38. | Twerp | Noun قابِلِ نَفرَت شَخص خَصُوصاً حَقیر یا مَکرُوہ لَڑکا یا آدمی ۔ احمَق شَخص ۔ غَیر اہم شَخص ۔ |
| try up found in 38 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.