English to Urdu Translation
turk, s-head found in 81 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
26. | Thrust | n. گھونپ۔ بھونکنا۔ کھونچا v. a. باڑنا۔ چلانا۔ پیٹھانا۔ ڈالنا۔ پیلنا۔ ٹھیلنا۔ گانسنا۔ ہریانا Verb زور سے دھکا دینا ۔ چلانا ۔ جھٹکے کے ساتھ آگے بڑھانا ۔ ریلنا ۔ اُکسانا ۔ |
27. | Thursday | n. پنج شنبہ۔ جمعرات۔ برہسپت وار۔ گر بار۔ لکشمی بار |
28. | Thursday | Noun جمعرات ۔ پنج شنبہ ۔ ہفتے کا پانچواں دن ۔ بُدھ کے بعد آنے والا دن ۔ |
29. | To rush out | سے آگے ۔ سامنے ۔ سے دور یا جگہ ۔ |
30. | Torched | n. فلیتہ۔ مشعل Noun مشعل ۔ ٹارچ ۔ موم بتّی ۔ شمع ۔ دیپ ۔ |
31. | Torchwood | Noun رال دار قسم کی لکڑی جس سے مشعلیں بنائی جاتی ہیں ۔ |
32. | Torosity | Noun آماس ۔ سوجن ۔ گومڑا یا چھالا زدگی ۔ |
33. | Torquate | Adjective طوق دار ۔ کَنٹھ والا ۔ پَرندہ ، جِس کی گردن یا پَروں پر خاص رنگ کا حلقہ بنا ہُوا ہو ۔ |
34. | Torsade | Noun بل دی ہوئی ڈوری ۔ آرائشی بل جیسے مخمل کا ۔ |
35. | Tourist | n. دورہ یا سیر کرنے والا۔ سیاح Noun, Adjective سیاح ۔ سیاحَت کرنے والا ۔ جو شَخص تفریحاً سیر کرے ۔ |
36. | Traced | n. 1. نقش پا۔ کھوج۔ سراغ۔ لیکھ۔ پتا 2. علامت۔ نشانی۔ چنھ 3. نقشہ۔ خاکہ 4. جوت v. a. 1. چلنا۔ گزرنا 2. خاکہ اتارنا یا کھینچنا۔ کھینچنا۔ نشان کرنا۔ نقشہ کھینچنا 3. سراغ، کھوج، پتا یا تھانگ لگانا 4. پیروی کرنا۔ پیچھے یا قدم بہ قدم جانا Noun سُراغ ۔ نِشان ۔ نَقش ۔ خاکہ ۔ مِٹی ہوئی شے کے باقی آثار ۔ Noun قَلیل عنَاصَر ۔ عنَاصَر جو تھوڑی مِقدار میں کِسی جاندار کی ضَرُورَت ہوں Noun جوت ۔ جُتے ہوۓ گھوڑے سے کھِنچنے والی گاڑی ۔ رسّی ، زنجیر ۔ مشین میں جوڑنے والا حِصّہ ۔ |
37. | Tracheat | Adjective ہوائی نالی کا ۔ |
38. | Tracheate | Adjective قصبیہ ۔ ہوا کی نالی سے سانس لینے والا جیسے مُفصّل پایاں جانور ۔ |
39. | Tracheid | Noun [نباتیات} چوب نالی ۔ چوب رگ ۔ |
40. | Trachyte | Noun جھام چٹان ۔ ہلکے رَنگ کی کھُردری آتِش فشاں پہاڑی ۔ اِس کے پتّھروں میں ایک قِسم کی سفید یا سُرخ قَلمی دھات اور ابرق کی پَرت دار تہیں بھی پائی جاتی ہیں ۔ |
41. | Tracked | v. a. 1. پاؤں کے کھوج پر چلنا 2. گھسیٹنا۔ کھینچنا n. 1. لیکھ 2. نقش پا۔ کھوج 3. پگڈنڈی۔ بٹیا 4. راستہ۔ راہ۔ طریقہ Noun نقش پا ۔ پٹڑی ۔ راستہ ۔ روش ۔ راہ ۔ گُزر گاہ ۔ ڈگر ۔ خَط ۔ |
42. | Tract | n. 1. وسعت۔ عرصہ۔ مدت 2. دیار۔ ملک۔ قلعہ۔ دیس۔ خطہ 3. رسالہ۔ نامہ Noun قطعہ ۔ پانی کا قطعہ ۔ زمین کا قطعہ ۔ کوئی علاقہ ۔ Noun {رومی کیتھولِک کلیسا} ایک طرح کی مناجات ۔ مُقدّس انجیل کی آیات ۔ Noun کِتابچہ ۔ ایک مُختَصِر سی کِتاب ۔ رسالہ جو عموماً مَذہبی ، اِخلاقی اور سیاسی موضوعات پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔ |
43. | Tractate | n. چھوٹی سی کتاب۔ رسالہ Noun مقالہ ۔ رسالہ ۔ کِتابچہ ۔ |
44. | Tragedy | n. 1. غمگین واقعہ۔ غمگین اور خوفناک واقعہ کی نقل۔ نقل دل سوز و رقت انگیز۔ بپتا یابلاپ کا سانگ۔ المیہ۔ المناک واقعہ 2. مصیبت۔ آفت۔ قیامت Noun ٹریجڈی ۔ المیہ ۔ حزنیہ ۔ تعزیہ ۔ |
45. | Traject | Verb کِسی چیز پَر سے پھینکنا ۔ اُس کے اندر سے پھینکنا ۔ |
46. | Trashed | n. 1. شے ناچیز۔ کوڑا کرکٹ۔ گھاس پات۔ الائے بلائے۔ گھاس پھوس 2. چھونچی۔ درختوں کی چھانٹن۔ کھوئی 3. کتے کاپٹا n. 1. ڈنڈا 2. پتلی ٹانگ v. a. 1. چھانٹنا۔ تراشنا۔ پتے سونتنا 2. روکنا۔ اٹکانا Noun بھوک ۔ کُوڑا کَرکَٹ ۔ نِکَمی شے ۔ رَدّی شے ۔ بیکار چیز ۔ گھاس پھُونس ۔ |
47. | Trashiest | adj. ذلیل۔ کم قدر۔ ناکارہ۔ ہیچ Adjective ذَلیل ۔ کَم قَدر ۔ ناکارہ ۔ ہیچ ۔ لَچَّر ۔ بے ہودہ ۔ فَضُول ۔ مُہمِل ۔ |
48. | Tressed | Adjective زُلف والی ۔ کاکَل دار ۔ n. زلف۔ کاکل۔ گیسو۔ جٹا۔ لٹ۔ مینڈھی۔ الکاول Noun زُلف ۔ اِنسان کے بالوں کی لَٹ ۔ کاکَل ۔ گیَسو ۔ مینڈھی ۔ |
49. | Triacid | Adjective سَہ تیزابہ ۔ یَک اساسی تیزاب کے تین سالمات سے تَرکیب پانے کے قابِل جِن میں تین تَبَدُّل پذیر ہائیڈروجن ایٹم ہوں ۔ |
50. | Triced | n. لحظہ۔ لمحہ۔ پل۔ آن۔ دور Verb بادبان کو چھوٹے رَسّے سے چَڑھانا ۔ بادبان کو رَسّے کے ساتھ اُونچا کَرنا یا پھیلانا ۔ Noun بہَت کَم وقت ۔ لَمحہ بھَر ۔ پَل بھَر ۔ چَشمِ زَدَن میں ۔ فوراً ۔ بِلا تاخیر ۔ |
turk, s-head found in 81 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.