English to Urdu Translation
um found in 49 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Umbrageous | adj. 2. دھندلا۔ تاریک Adjective دھُندلا ۔ سایہ دار ۔ جو سایہ میں ہو ۔ دِل بَرداشتَہ ۔ آزَردَہ ۔ خَفا ۔ |
27. | Umbrageously | Adverb خَفگی سے ۔ شَک و شُبَہ سے ۔ |
28. | Umbrageousness | Noun آزَردگی ۔ خَفگی ۔ سایہ داری ۔ |
29. | Umbras | n. 1. سایہ 2. کدورت۔ بیزاری۔ ناراضگی۔ خفگی Noun ظِلّ تام ۔ ظِلّ محض ۔ سایہ ۔ وہ جَگہ جِس پَر پُورا سایہ ہو ۔ |
30. | Umbratic | adj. سایہ۔ سایہ گستر |
31. | Umbratical | adj. سایہ۔ سایہ گستر |
32. | Umbrella | n. چھتری۔ چھاتا۔ سورج مکھی۔ آفتابی۔ چھتر۔ اڈیانی امبريلا ۔ چھتری ۔ چھاتا ۔ بارش روک Noun چھَتَر ۔ چَتَر ۔ چھَتری ۔ چھاتا ۔ |
33. | Umbrella bird | Noun چھَتَر پَرِند ۔ جَنُوبی امریکا کا ایک پَرِندَہ جِس کی کَلغی چھَتری کی طَرح پھَیلی ہوتی ہے ۔ |
34. | Umbrella leaf | Noun چھَتری پَتّا ۔ ایک امریکی سَدا بَہار بُوٹی جِس کا ایک بَڑا ڈھال دار ، چھَتری نُما ، لو دار پَتّا ہو ۔ |
35. | Umbrella like | Adjective چھَتَر دار ۔ چھَتری نُما ۔ |
36. | Umbrella plant | Noun سَعادہ خاندان کی ایک افریقی بُوٹی جِس کے چھَتری نُما لَمبے پَتّے ہوتے ہیں ۔ |
37. | Umbrella tree | Noun چھَتری دَرَخت ۔ امریکی چَمپا ۔ امریکی مَگنولیا ۔ ایک دَرَخت جِس کے لَمبے چھَتری نُما پَتّوں کے گُبھے ہوں ۔ |
38. | Umbrellas | n. چھتری۔ چھاتا۔ سورج مکھی۔ آفتابی۔ چھتر۔ اڈیانی امبريلا ۔ چھتری ۔ چھاتا ۔ بارش روک Noun چھَتَر ۔ چَتَر ۔ چھَتری ۔ چھاتا ۔ |
39. | Umbrette | Adjective امبَری رَنگ کا ۔ |
40. | Umbrian | Adjective امبریانی ۔ مَرکَزی اِٹلی کے علاقے امبریا کا ۔ اِس کے باشِندوں کا ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔ |
41. | Umiak | Noun اومیک ۔ ایک کھُلی اسکیمو کَشتی جِسے لَکڑی کے فَریم پَر کھالیں مُنڈھ کَر بَنایا جاتا ہے اور خَصُوصاً عورتیں چَپّووں سے چَلاتی ہیں ۔ |
42. | Umlaut | Noun {گرامَر} امالہ ۔ مُتعدَّد جَرمَن بولیوں میں ایک مُشتَرکہ خَصُوصیت جِس میں ایک رُکَن کے حَرفِ عِلّت کی صَوتی تَبدیلی بعد میں آنے والے رُکَن کے حَرفِ عِلّت کے زیر اثَر کی جاتی ہیں ۔ |
43. | Ummi | Name اُمِّی ۔ جو کسی مکتب ميں پڑھنے لکھنے نہ گيا ہو ۔ قرآن حکيم ميں ارشاد ہے کہ ۔ سو اللہ پر ايمان لاو اور اس کے رسول نبی اٰمیﷺ پر جو اللہ اور اس کے کلام پر ، خود بھی ايمان رکھتے ہيں ، اور ان کی پيروی کرو تاکہ تمہيں ہدايت حاصل ہو ۔ سورۃُاعراف۔ ۱۵۸ |
44. | Umpirage | n. پنچایت۔ ثالثی۔ رفع داد باہمی Noun ثالثی ۔ امپائری ۔ ثالثی کا عہدہ ۔ ثالثی فیصلَہ ۔ |
45. | Umpire | n. سرپنچ۔ ثالث۔ منصف۔ حکم۔ امپائر امپائر ۔ منصف ۔ ريفری ۔ Noun امپائر ۔ حُکَم ۔ ثالَث ۔ ایک ایسا شَخص جو بیس بال اور دُوسرے کھیلوں کے قواعد و ضوابط نافَذ کَرتا ہے ۔ |
46. | Umpired | n. سرپنچ۔ ثالث۔ منصف۔ حکم۔ امپائر امپائر ۔ منصف ۔ ريفری ۔ Noun امپائر ۔ حُکَم ۔ ثالَث ۔ ایک ایسا شَخص جو بیس بال اور دُوسرے کھیلوں کے قواعد و ضوابط نافَذ کَرتا ہے ۔ |
47. | Umpires | n. سرپنچ۔ ثالث۔ منصف۔ حکم۔ امپائر امپائر ۔ منصف ۔ ريفری ۔ Noun امپائر ۔ حُکَم ۔ ثالَث ۔ ایک ایسا شَخص جو بیس بال اور دُوسرے کھیلوں کے قواعد و ضوابط نافَذ کَرتا ہے ۔ |
48. | Umpiring | n. سرپنچ۔ ثالث۔ منصف۔ حکم۔ امپائر امپائر ۔ منصف ۔ ريفری ۔ Noun امپائر ۔ حُکَم ۔ ثالَث ۔ ایک ایسا شَخص جو بیس بال اور دُوسرے کھیلوں کے قواعد و ضوابط نافَذ کَرتا ہے ۔ |
49. | Umpteen | Adjective مُتعدَّد ۔ اَن گِنَت ۔ کئی ۔ بُہَت سے ۔ |
um found in 49 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.