English to Urdu Translation
vill found in 33 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Villeinage | Noun زرعی غُلامی ۔ آقا کی خوشنودی سے زرعی غُلاموں کا اراضی پر حق لگان داری ۔ |
27. | Villenage | n. بدمعاشی کی جاگیر۔ شرارت پیشہ کی معاش |
28. | Villi | n. بالوں کا سا گچھا Noun رُواں ۔ نرم مُو ۔ بعض جانوروں کی انتڑیوں کی جِھلّی پر بالوں جیسے باریک باریک روئیں جہاں وہ غذا جذب کرنے کا کام کرتے ہیں ۔ |
29. | Villiform | adj. پشم نما Adjective بشم نُما ۔ مخملی ۔ روئیں دار ۔ مخمل صورت ۔ |
30. | Villosity | n. پشم دار ہونا۔ روئیں دار ہونا Noun روئیں داری ۔ روئیں دار سطح ۔ بہت سے مِلے ہوۓ روئیں ۔ رووٴں کا گُچھا ۔ |
31. | Villous | adj. روئیں دار۔ پشم دار۔ بال دار۔ جھبرا Adjective روئیں دار ۔ مودار ۔ مخملی ۔ باریک بالوں سے ڈھکی ہوئی سطح رکھنے والا ۔ |
32. | Villously | Adverb روئیں دار کی طرح سے ۔ بشم داری کے انداز سے ۔ |
33. | Villus | n. بالوں کا سا گچھا Noun رُواں ۔ نرم مُو ۔ بعض جانوروں کی انتڑیوں کی جِھلّی پر بالوں جیسے باریک باریک روئیں جہاں وہ غذا جذب کرنے کا کام کرتے ہیں ۔ |
vill found in 33 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.