English to Urdu Translation
was found in 88 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
26. | Washier | adj. 1. پنسا۔ پنیلا۔ آبی۔ گیلا 2. پانی سا۔ پتلا۔ کمزور۔ ضعیف Adjective پانی والا ۔ آبی ۔ بہت زیادہ حل کیا ہوا ۔ پتلا ۔ کمزور ۔ |
27. | Washiest | adj. 1. پنسا۔ پنیلا۔ آبی۔ گیلا 2. پانی سا۔ پتلا۔ کمزور۔ ضعیف Adjective پانی والا ۔ آبی ۔ بہت زیادہ حل کیا ہوا ۔ پتلا ۔ کمزور ۔ |
28. | Washing | n. 1. شست و شو۔ دھلائی۔ دھوب۔ شوب۔ 2. دھلے ہوئے کپڑے۔ جگان Noun شست و شو ۔ دھلائی ۔ دھوب ۔ پانی سے دھونے کا عمل ۔ v. n. 1. نہانا۔ غسل کرنا۔ اشنان کرنا۔ پنڈا پکھالنا 2. دھونا۔ سوچنا۔ بھینچنا۔ پاک کرنا v. a. 1. دھونا۔ نہلانا۔ غسل دینا۔ صاف کرنا۔ پکھالنا۔ کھنگالنا 2. بھگونا۔ تر کرنا 3. لگ کر بہنا۔ جھکورنا۔ چھیلنا۔ کاٹنا 4. دھو ڈالنا۔ دور کرنا 5. ہلکا رنگ کرنا۔ ملنا۔ لگانا 6. قلعی کرنا۔ پانی چڑھانا۔ جھول پھیرنا n. 1. اشنان۔ نہان۔ غسل۔ شست و شو۔ دھووٹ۔ دھوب۔ شوب۔ دھلائی۔ جگان 2. دلدل۔ پانکا 3. جھابر۔ بوک 4. باورچی خانے کا دھوون 5. بھیگی ہوئی چیز 6. ابٹن۔ گلگونہ۔ غازہ۔ نورہ 7. زخم دھونے کی دوا کا پانی 8. روغن۔ رنگ۔ پچارا۔ پتلا اہار 9. جھول۔ پانی۔ قلعی 10 چپو کا پھل واش ۔ دھونا ۔ صاف کرنا ۔ Verb دھونا ۔ دھو کر صاف کرنا ۔ پاک کرنا ۔ صاف کرنے کے لیے کِسی شے کو پانی میں ڈبونا ۔ |
29. | Washing machine | Noun دھلائی کی مشین ۔ مشین جو کپڑوں اور لانڈری کی دوسری اشیا کی دُھلائی کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
30. | Washing soda | Noun دُھلائی کا سوڈا ۔ دھوبی سوڈا ۔ سوڈا کارب ۔ |
31. | Washingmachine | n. کپڑے دھونے کی کل |
32. | Washings | n. 1. شست و شو۔ دھلائی۔ دھوب۔ شوب۔ 2. دھلے ہوئے کپڑے۔ جگان Noun شست و شو ۔ دھلائی ۔ دھوب ۔ پانی سے دھونے کا عمل ۔ |
33. | Washingstuff | n. نیاریوں کی خاک |
34. | Washington pie | Noun جام کی تہ چڑھا کیک ۔ |
35. | Washleather | n. برتن صاف کرنے کا چمڑا |
36. | Washout | Noun مٹّی کا بہاوٴ خصوصاً سڑک پر سے موسلا دھار بارِش کی وجہ سے ۔ |
37. | Washpot | n. دھونےکا برتن |
38. | Washroom | Noun غُسل خانہ ۔ طہارت گاہ ۔ ایک ایسا کمرہ جِس میں ایک سے زیادہ سلفچیاں اور طہارت و صفائی کی دیگر سہولتیں موجود ہوں ۔ |
39. | Washstand | n. منہ دھونے کی میز Noun مُنھ ہاتھ دھونے کی میز ۔ فرنیچر کا ایک آئٹم جِس میں مُنھ ہاتھ دھونے کے لیے تسلا ۔ |
40. | Washstands | n. منہ دھونے کی میز Noun مُنھ ہاتھ دھونے کی میز ۔ فرنیچر کا ایک آئٹم جِس میں مُنھ ہاتھ دھونے کے لیے تسلا ۔ |
41. | Washtub | n. کپڑے دھونے کی پیپا۔ ٹب Noun کپڑے دھونے کا ٹب ۔ |
42. | Washtubs | n. کپڑے دھونے کی پیپا۔ ٹب Noun کپڑے دھونے کا ٹب ۔ |
43. | Washwoman | Noun دھوبن ۔ |
44. | Washy | adj. 1. پنسا۔ پنیلا۔ آبی۔ گیلا 2. پانی سا۔ پتلا۔ کمزور۔ ضعیف Adjective پانی والا ۔ آبی ۔ بہت زیادہ حل کیا ہوا ۔ پتلا ۔ کمزور ۔ |
45. | Wasiq ba-ullah | Noun, Name, Historical واثق باللہ ۸٤۲ تا ۸٤۷ ، نواں عباسی خلیفہ تھا، باپ معتصم کے برعکس فضل و کمال اور علم و فن کا دلدادہ تھا ، عقائد کے لحاظ سے معتزلہ کا قائل تھا، فارغ البالی کا دور تھا، موسیقی کا ماہر تھا |
46. | Wasn, t | واذ ناٹ کا مرخم ۔ |
47. | Wasp | n. بھڑ۔ تتیا۔ برنی۔ زنبور واسپ ۔ بھڑ ۔ تمبوڑی ۔ Noun بھڑ ۔ تتیّا ۔ زنبور ۔ مُتعدد کاٹنے والے غشائی پر دار کیڑوں میں سے کوئی جِن کی کمر بہت پتلی ہوتی ہے ۔ |
48. | Wasp waist | Noun غیر معمُولی نازُک کمر ، بالخصوص عورت کی ۔ |
49. | Wasp-waisted | Adjective نازُک کمر والا ۔ نازُک کمر کا ۔ |
50. | Waspish | adj. 1. بھڑ سا۔ جھلا۔ چڑچڑا۔ چڑاندا۔ زود رنج۔ بد مزاج۔ تنک مزاج۔ تلخ گو 2. پتلی کمر والا Adjective بدمزاج ۔ تنک مزاج ۔ تلخ گو ۔ جھلا ۔ کڑوا ۔ |
was found in 88 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.