English to Urdu Translation
| water found in 197 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
| 26. | Water gas | Noun آبی گیس ۔ ایک زہریلی گیس جو کئی گیسوں بیشتر کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن گیس کا مُرکَّب ہوتی ہے ۔ |
| 27. | Water gate | Noun آب در ۔ دریا پر بند کا پھاٹَک ۔ |
| 28. | Water gauge | Noun پانی ناپ ۔ حوض پیما ۔ ایک آلہ جِس کے ذریعے پانی کی گہرائی ناپی جاتی ہے ۔ |
| 29. | Water glass | Noun پانی رکھنے کے لیے شیشے کا برتن ۔ مثلاً پانی پینے کے گلاس ۔ |
| 30. | Water gum | Noun جنوبی امریکا کا دلدلی درخت ۔ |
| 31. | Water hammer | Noun وہ دھکا کی آواز جو پانی کے نل میں ٹونٹی بند کرنے سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| 32. | Water heater | Noun گھروں میں پانی گرم کرنے کا ہیٹر ۔ |
| 33. | Water hen | Noun یورپ کی جنگل مُرغی ۔ شمال امریکا کی مُرغابی ۔ |
| 34. | Water hole | Noun پانی بھرا گڑھا ۔ زمین میں سوراخ ۔ قُدرتی تالاب ۔ |
| 35. | Water hyacinth | Noun سنبل آبی ۔ پانی میں تیرنے والا ایک پودا جِس میں بنفشی پھول اُگتے ہیں ۔ |
| 36. | Water ice | Noun میٹھی برف ۔ شربت نُما میٹھا جو پانی ، چینی اور پھلوں کے رس سے بنایا جاتا ہے ۔ |
| 37. | Water jacket | Noun پانی کا خول جو مشین کو ٹھنڈا کرنے کے لیے ہوتا ہے ۔ |
| 38. | Water jump | Noun ندی ۔ تالاب ۔ گڑھا ۔ پانی کی کوئی رُکاوٹ جِس پر سے دوڑتے ہوۓ گھوڑے کو چھلانگ لگا کر پار اُترنا پڑے ۔ |
| 39. | Water leaf | Noun آبی خاندان کی نِباتات میں سے ایک قِسم کی امریکی بُوٹی جِس کے پھول سفید اور قرمزی ہوتے ہیں ۔ |
| 40. | Water level | Noun سطح آب ۔ پنسال ۔ کھڑے پانی کی سطح کی بُلندی ۔ اِرتفاع ۔ |
| 41. | Water lilly | Noun پنکج ۔ نیلوفر ۔ کنول ۔ |
| 42. | Water line | Noun خط آب ۔ جہاز کے ڈھانچے پر وہ خط جِس کی حد تک پانی کی سطح جہاز کو چھوتی ہے ۔ |
| 43. | Water main | Noun آب رسانی کا بڑا نل ۔ پانی کی ترسیل کے لیے قائم شُدہ نِظام میں بڑا نل مثلاً وہ جو زیر زمین بچھایا جاتا ہے ۔ |
| 44. | Water meter | Noun آب پیما ۔ ایک آلہ جو نالی میں سے گُزرنے والی پانی کی مَقدار کو ظاہِر کرتا ہے ۔ |
| 45. | Water milfoil | Noun آبی نباتات میں سے کوئی ایک پودا جِن کا تعلق مائریو فیلم سے ہے ۔ |
| 46. | Water mill | Noun بن چکی ۔ پانی کی قُوَّت سے چلنے والی مشین ۔ |
| 47. | Water moccasin | Noun آبی موکاسین ۔ ایک طویل زہریلا سانپ ۔ تامڑے سانپ کا ہم جِنس ۔ |
| 48. | Water nymph | Noun سمُندر کی پری ۔ جل پری ۔ |
| 49. | Water oak | Noun آبی بلوط ۔ جنوبی امریکا میں خاص طور پر ندیوں کے کِناروں اور دلدلی عِلاقوں میں اُگنے والا شاہ بلوط کا درخت ۔ |
| 50. | Water of crystalization | Noun آب قلماوٴ ۔ مُرکّبات کا پانی جِسے ماضی میں قلماوٴ کے لیے ضروری سمجھا جاتا تھا ۔ |
| water found in 197 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.