English to Urdu Translation
bo found in 942 words & 38 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
251. | Boluses | n. گولی ۔ حبوب Noun (ادویہ سازی) بڑی گولی۔ حَبّ کلاں ۔ لُقمہ۔ نوالہ Noun نَوالہ ۔ لُقمہ ۔ چَبائی ہُوئی خوراک کا مادّہ Noun خوراک یا دوا کا پیڑہ ۔ حب کلاں ۔ n. بم کا گولہ Noun بم ۔ گولا جو آتش گیر مادے سے بھرا ہوا Noun بم ۔ بم کا گولہ ۔ Verb بم پھینکنا۔ گولے برسانا۔ ہوائی جہاز سے بم گرانا |
252. | Bomb | n. بم کا گولہ Noun بم ۔ گولا جو آتش گیر مادے سے بھرا ہوا Noun بم ۔ بم کا گولہ ۔ Verb بم پھینکنا۔ گولے برسانا۔ ہوائی جہاز سے بم گرانا |
253. | Bomb bay | Noun کمرہ بم۔ جنگی جہاز کا وہ حصہ جہاں بم رکھے جاتے ہیں Noun جَنگی جَہاز کا بَم رَکھنے کا کَمرَہ ۔ |
254. | Bomb calorimeter | Noun بمب حرارہ پیما ۔ بمبیء حرارہ پیما ۔ |
255. | Bomb proof | Adjective بم روک۔ گولہ روک۔ گولہ پھٹنے سے محفوظ رکھنے والا Adjective بَم روک ۔ گولَہ روک ۔ |
256. | Bomb shell | Noun بم ۔ توپ یا بم کا گولہ۔ بم شیل Noun توپ يا بَم کا گولَہ ۔ |
257. | Bomb sight | Noun بم شست۔ نشانہ خیز سائنسی آلات Noun بَم شِست ۔ ايسے سائنسی آلات جِن کی مَدَد سے بَم کو ٹھيک نِشانے پَر پھينکا جاسَکے ۔ |
258. | Bombard | v. a. گولہ برسانا ۔ گولہ اندازی کرنا Verb بمباری کرنا۔ بموں سے حملہ کرنا۔ گولا اندازی کرنا۔ Verb بَمباری کَرنا ۔ گولَہ باری کَرنا ۔ |
259. | Bombarded | v. a. گولہ برسانا ۔ گولہ اندازی کرنا Verb بمباری کرنا۔ بموں سے حملہ کرنا۔ گولا اندازی کرنا۔ Verb بَمباری کَرنا ۔ گولَہ باری کَرنا ۔ |
260. | Bombardier | n. بم کا گولہ چھوڑنے والا ۔ گولنداز ۔ توپچی Noun بمبار۔ بمبار طیارے کا عملہ۔ Noun بَمبار طَيّارے کا عملَہ ۔ |
261. | Bombardiers | n. بم کا گولہ چھوڑنے والا ۔ گولنداز ۔ توپچی Noun بمبار۔ بمبار طیارے کا عملہ۔ Noun بَمبار طَيّارے کا عملَہ ۔ |
262. | Bombarding | v. a. گولہ برسانا ۔ گولہ اندازی کرنا Verb بمباری کرنا۔ بموں سے حملہ کرنا۔ گولا اندازی کرنا۔ Verb بَمباری کَرنا ۔ گولَہ باری کَرنا ۔ |
263. | Bombardment | n. بم کے گولوں کی مار ۔ گولہ اندازی Noun بمباری۔ گولا باری۔ دشمن کے ٹھِکانوں پر گولے برسانا Noun بَمباری ۔ گولَہ باری ۔ |
264. | Bombardments | n. بم کے گولوں کی مار ۔ گولہ اندازی Noun بمباری۔ گولا باری۔ دشمن کے ٹھِکانوں پر گولے برسانا Noun بَمباری ۔ گولَہ باری ۔ n. کالا پتلا ریشمی کپڑا |
265. | Bombardon | Noun بمبار ڈون۔ مدھم سُروں کا برنجی باجا۔ ارگن باجے کے مدھم سُر والے پردے۔ Noun مَدھَم سُروں والا بَرِنجی باجَہ ۔ |
266. | Bombards | v. a. گولہ برسانا ۔ گولہ اندازی کرنا Verb بمباری کرنا۔ بموں سے حملہ کرنا۔ گولا اندازی کرنا۔ Verb بَمباری کَرنا ۔ گولَہ باری کَرنا ۔ |
267. | Bombasin | n. کالا پتلا ریشمی کپڑا |
268. | Bombast | n. لغت تراشی ۔ شبد گھڑنتا Noun بڑے بڑے الفاظ۔ بڑا بول۔ پُر تکّلف عبارت آرائی Noun بَڑے موٹے موٹے الفاظ ۔ |
269. | Bombastic | adj. بھاری بھاری لفظوں کا ۔ لفاظی کے متعلق ۔ بے جا عبارت آرائی کے متعلق Adjective لفّاظی سے متعلّق۔ بے جا عبارت آرائی کے متعلّق |
270. | Bombastically | Adverb لفّاظانہ۔ بے جا عبارت آرائی کے طور پر Adverb بے جا عبارَت آرائی کے طَور پَر ۔ |
271. | Bombasts | n. لغت تراشی ۔ شبد گھڑنتا Noun بڑے بڑے الفاظ۔ بڑا بول۔ پُر تکّلف عبارت آرائی Noun بَڑے موٹے موٹے الفاظ ۔ |
272. | Bombazine | Noun اُون اور ریشم کا بنا ہوا کپڑا جِسے سیاہ رنگ دے کر ماتمی لِباس کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ n. کالا پتلا ریشمی کپڑا |
273. | Bombe | Noun برف کا گولا۔ گولا جو آئس کریم، برف اور مٹھائی وغیرہ کا بنایا جاۓ۔ Noun بَرَف کا گولا ۔ آئس کريم کا گولَہ ۔ |
274. | Bomber | n. ہوائی جہاز جو بم کے گولے پھینکتا ہے۔ بمبار Noun بمبار۔ بم گرانے والا شخص یا ہوائی جہاز |
275. | Bombers | n. ہوائی جہاز جو بم کے گولے پھینکتا ہے۔ بمبار Noun بمبار۔ بم گرانے والا شخص یا ہوائی جہاز |
bo found in 942 words & 38 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.