English to Urdu Translation
| car found in 477 words & 20 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
| 251. | Carnages | n. خونریزی ۔ قتل ۔ گھمسان Noun شدید خون ریزی ۔ قتلِ عام ۔ سب کے سامنے کسی شخص کو مارنا یا قتل کرنا ۔ Noun قَتلِ عام ۔ اِنسانوں کی زَبَردَست تَباہی ۔ |
| 252. | Carnagie unit | Noun کارنيگی وَحدَت ۔ ثانوی اسکُول ميں کِسی دَرسی مَضمُون کی تَکميل پَر عطا کِيا گَيا اعزاز ۔ |
| 253. | Carnal | adj. 1. بدنی ۔ جسمانی ۔ خاکی ۔ دنیوی ۔ انگی 2. کامی ۔ شہوت پرست ۔ شہوتی ۔ مست ۔ بھوگی ۔ بھوگ بلاسی ۔ وشئی Adjective جسمانی ۔ بدنی ۔ شہوانی ۔ ناپاک ۔ نفسانی ۔ حیوانی ۔ Adjective حيوانی ۔ نَفسانی ۔ بَدَن اور بَدنی نَفسانِيَت ۔ |
| 254. | Carnal intercourse | Adjective مباشرت خلاف وضع فطری ۔ خلاف وضع فطری مباشرت ۔ |
| 255. | Carnality | Noun مَستی ۔ شَہوانِيَت ۔ شَہوَت پَرَستی ۔ |
| 256. | Carnallite | Noun پوٹاشیم اور میگنیشیم کے نمکیات ۔ Noun ايک مَعدنی مُرَکّب جو پوٹيشِيَم حاصِل کَرنے کا قابِلِ قَدَر وَسيلَہ ہے ۔ |
| 257. | Carnally | Adverb شَہوَت پَرَستانَہ ۔ بَدَن کی خَواہِش کے مُطابِق ۔ |
| 258. | Carnalminded | adj. دنیوی ۔ لوکک ۔ سنساری |
| 259. | Carnassial | Adjective قاطِع دانت ۔ گوشت توڑ ۔ کاٹ ڈالنے والے دانت ۔ |
| 260. | Carnation | n. 1. گوشت کا رنگ ۔ سرخی 2. گلنار Noun کارنيشَن پھُول ۔ گوشت رَنگ ۔ گُلابی ۔ گُلنار ۔ |
| 261. | Carnations | n. 1. گوشت کا رنگ ۔ سرخی 2. گلنار Noun کارنيشَن پھُول ۔ گوشت رَنگ ۔ گُلابی ۔ گُلنار ۔ |
| 262. | Carnauba wax | Noun کَرنابی موم ۔ کارنَوبا (بَرازيل)کے مومی تاڑ سے حاصِل ہونے والا موم ۔ |
| 263. | Carnelian | Noun عقیق احمر ۔ اینٹ جیسا سُرخ رنگ کا غبار آلُود قیمتی پتھر ۔ |
| 264. | Carnelian, cornelian | Noun عقيقِ احمَر ۔ بِلّوريں قيمتی پَتھّر کی ايک قِسَم ۔ |
| 265. | Carnia | Adjective, Latin کارنیا ۔ زَدَرق ۔ ایسی ساخَت جو جہاز کے پَیندے کی طرَح ہو ۔ عمُوماً ٹریکیا کی نالی جہاں دونوں پھیپھڑوں کی نالیاں مِلتی ہَیں |
| 266. | Carniofacial | Greek, Latin کھوپَڑی اور چہرے کے مُتعَلِق |
| 267. | Carniometry | Greek کھوپَڑی کی پَیمائش کے مُتعَلِق سائنس |
| 268. | Carnioplasty | Noun کھوپَڑی کے نُقص کی آپریشَن کے ذَریعے مُرَمَّت |
| 269. | Carniosacral | Greek, Latin کھوپَڑی اور سیکرِم کے مُتعَلِق |
| 270. | Carniotomy | Greek قحَف شَگافی ۔ سَرجَری کے ذَریعے کھوپَڑی کھولنا ۔ |
| 271. | Carnival | n. کیتھولک عیسائیوں کی عید یا ہولی Noun کيتھولَک عيسائيوں کی عيد ۔ |
| 272. | Carnivals | n. کیتھولک عیسائیوں کی عید یا ہولی Noun کيتھولَک عيسائيوں کی عيد ۔ pl.n. گوشت خوار جانور جیسے شیر یا بھیڑیا Noun گوشت خور جانور مثلاً شیر ۔ |
| 273. | Carnivora | pl.n. گوشت خوار جانور جیسے شیر یا بھیڑیا Noun گوشت خور جانور مثلاً شیر ۔ |
| 274. | Carnivore | Noun گوشت خور جانوَر يا پودا ۔ |
| 275. | Carnivorous | adj. گوشت خوار ۔ ماسا دھاری ۔ درندہ Adjective گوشت خوری پَسَند ۔ گوشت خور جانوَروں اور پودوں سے مُتَعلِق ۔ |
| car found in 477 words & 20 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.