English to Urdu Translation

ce found in 452 words & 19 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.Centringn.
چکر بیچ ۔ کیندر ۔ مرکز
2. بوجھ کھنچاؤ ۔ کشش زمین ۔ بھو کھنچاؤ
v.n.
1. بیچ میں ہونا
2. لو لگانا ۔ لو لِن ہونا ۔ ٹکٹکی باندھنا ۔ ایک جا کرنا ۔ جمانا ۔ گڑونا
سينٹر ۔ درميان ۔ بيچ ميں ۔
Noun
مرکز ۔ مرکزی علاقہ ۔
252.CentrioleNoun
حیوانی خُلیے کے سینٹروسوم کے وسط میں پایا جانے والا ایک ذرہ ۔
253.Centripetaladj.
بیچ چکر کی اور ۔ مائل بہ مرکز
Adjective
مرکز مائل۔ مرکز جو۔ مرکز دوست۔
Noun
مَرکَز جو ۔ مَرکَز کی طَرَف حَرکَت کَرنے کا رُجحان ۔ چیچَک میں پایا جاتا ہے
254.Centripetal force بیچ چکر کھچاؤ ۔ کشش مرکز
Noun
مرکز مائل قُوَّت۔ مرکز جُو قُوَّت۔ مائل ہمرکز قوت۔
Noun
مرکز جو قُوت ۔ وہ قوت جو کِسی چیز کو ایک دائرے میں گھُمانے کے لیے مطلُوب ہوتی ہے ۔
255.CentristNoun
سیاسی پارٹی کا رکن۔ اعتدال پسند سیاسی مفکر۔
256.CentrobaricArticle
مرکز ثقلی۔ مرکز کششِ ثقل کے متعلق۔ کشش ثقل کے مرکز کا حامل۔
257.CentroidNoun
مرکز ہندسی۔ تودہ۔ کمیّت کا مرکز۔
Noun
مرکز ثقل ۔ کِسی کج خط یا شکل کا وہ نُقطہ جو اُس کے ٹھوس ہونے کی صُورت میں اِس کا مرکز ثقل بنتا ہے ۔
258.CentrosomeGreek
سینٹرو سوم ۔ مَرکَزی جِسَم ۔ حیوانی خُلیوں کے سائیٹو پلازَم میں ایک چھوٹی ساخَت جِس کا تَعلُّق تَقسیم مَرکَزہ کے ساتھ سَمجھا جاتا ہے
Noun
مرکزی جِسم ۔ کِسی خُلیے کے نیو کلیس کے قریب ایک چھوٹا سا ذرہ ۔
259.CentrosphereNoun
مرکزی کُرہ۔ زمین کے مرکزی حصّے۔ کثیف مادّہ۔
260.CentrumNoun
فِقرہ کا جسم۔ مرکز فقرہ۔ مرکیزثہ۔
Noun
جِسم فقری ۔ مرکز فقرہ ۔ فِقرے یا مہرے کا وسطی حِصَّہ جِس کے گِرد دُوسرے حِصّے بنتے ہیں ۔
261.Centsn.
] سو , H. شت , S. صد P. [
1. سو ۔ صد ۔ سیکڑا
2. ایک فرانسیسی سکہ
سينٹ ۔ سينکڑَہ ۔ سو کے بَرابَر ۔
Noun
سینکڑا۔ سو۔ صد۔
Noun
سینٹ ۔ فی صد ۔ فی صدی ۔
262.CentumArticle
یورپی زبانیں جن میں یُونانی۔ اطالوی۔ کلٹی اور جرمنی۔
263.CentupleArticle
صد گنا۔ سو گنا بڑھایا ہوا۔
264.CentuplicateVerb
صد نقولی کرنا۔ سو گنا بڑا بنانا۔ سو سے ضرب دینا۔
265.CentuplicationNoun
عمل صد نقولی۔
266.CenturialArticle
صدی۔ سو سے متعلق۔ صدوی۔
267.Centuriesn.
صدی ۔ سو برس ۔ صد سال ۔ شت ورش
سين چَری۔ صَدی ۔ سو سال کا عرصَہ ۔
Noun
صدی۔ سو کا مجموعہ۔ سنچری۔
Noun
صدی ۔ ایک پوری صدی ۔ سو سال ۔
268.Centurionn.
تمن دار ۔ سو جوانوں کا افسر ۔ صوبیدار
Noun
صدسرہنگ۔ قدیم رُوم میں فوجی افسر جو سو سپاہیوں کی پیادہ کمپنی کا کماندار ہوتا تھا۔
269.Centurionsn.
تمن دار ۔ سو جوانوں کا افسر ۔ صوبیدار
Noun
صدسرہنگ۔ قدیم رُوم میں فوجی افسر جو سو سپاہیوں کی پیادہ کمپنی کا کماندار ہوتا تھا۔
270.Centuryn.
صدی ۔ سو برس ۔ صد سال ۔ شت ورش
سين چَری۔ صَدی ۔ سو سال کا عرصَہ ۔
Noun
صدی۔ سو کا مجموعہ۔ سنچری۔
Noun
صدی ۔ ایک پوری صدی ۔ سو سال ۔
271.Century plantNoun
صدی پھول۔ صبر امریکا۔ ایسا پھول جو سو سال میں پُھولتا ہے۔
272.CeorlNoun
پرانے زمانے کے انگلینڈ سب سے نچلے درجے کا غیر آزاد کسان۔
273.CephalNoun
سر ۔ سر اشاریہ ۔ سر کی چوڑائی اِس کی لمبائی کے فیصد تناسُب کے تعلُّق سے ۔
274.CephaladAdverb
سر کی طرف۔ دُم کی مخالف سمت۔ سر رویہ۔
275.CephalagiaNoun
وجع الراس۔ صُداع۔ سر کا درد۔
ce found in 452 words & 19 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.