English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.CockneydomNoun
کاکنیوں کا علاقہ۔ کاکنی لوگ۔ ادنٰی فرقہ۔
252.CockneyishAdjective
کاکنی کی طرح۔ لندنیوں کی سی ہو پاس رکھنے والا۔
253.CockneyismNoun
کاکنی خاصیت۔ لندنی مخاورہ۔ کاکنی کی خصوصیت۔
254.Cockneysn.
ایک لندن کا رہنے والا ۔ گویا انڈے کا شہزادہ
Noun
کاکنی۔ لندنی زبان۔ لندن کا رہنے والا۔
255.Cockooککو ۔ کوئل ۔
256.Cockpitn.
1. پالی ۔ مرغوں کے لڑنے کی جگہ ۔ دنگل
2. اکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت
3. جنگی جہاز کا تہ خانہ ۔ طیارچی کی جگہ
Noun
مرغوں کی پالی۔ اکھاڑا۔ جنگی جہاز۔
Noun
پریوی کونسل کی جوڈیشیل کمیٹی کا سابق نام ۔
257.Cockpitsn.
1. پالی ۔ مرغوں کے لڑنے کی جگہ ۔ دنگل
2. اکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت
3. جنگی جہاز کا تہ خانہ ۔ طیارچی کی جگہ
Noun
مرغوں کی پالی۔ اکھاڑا۔ جنگی جہاز۔
Noun
پریوی کونسل کی جوڈیشیل کمیٹی کا سابق نام ۔
258.Cockroachn.
تل چٹا
Noun
لال بیگ۔ تل چٹا۔ تکلیف دہ کیڑا۔
259.Cockroachesn.
تل چٹا
Noun
لال بیگ۔ تل چٹا۔ تکلیف دہ کیڑا۔
260.Cocksn.
1. مرغ ۔ مرغا ۔ ککڑا ۔ ککڑّ ۔ ککٹ ۔ خروس
2. جھنڈی ۔ ہوا نما ۔ باد نما
3. ٹونٹی
4. گھوڑا ۔ کتّا
5. سرتاج ۔ چودھری ۔ مقدم ۔ مڈھ
v. a.
1. کھڑا کرنا ۔ چڑھانا
2. گھوڑاچڑھانا
کاک ۔ مُرغا ۔
Noun
کُکڑ۔ خروس۔ مُرغا۔
261.Cockscombn.
2. کیسر ۔ تاج خروس
3. اکڑ بانکا ۔ سنگھ جی
Noun
تاج خروس۔ مرغ کی کلغی۔ احمق کے کردار۔
262.Cockscombsn.
2. کیسر ۔ تاج خروس
3. اکڑ بانکا ۔ سنگھ جی
Noun
تاج خروس۔ مرغ کی کلغی۔ احمق کے کردار۔
263.CockshyNoun
کسی چیز کو ہدف پر پھینکنے کا عمل۔ بُوتھ جہاں انعام حاصل کرنے کے لیے چیزیں ہدف پر پھینکی جائیں۔
264.Cockspurn.
مرغ کا خار ۔ کانٹا
Noun
خار مُرغ۔ مرغ کا فولادی خول۔ کانٹا۔
265.Cocksureadj.
Adjective
تیر بہدف۔ تیقنی۔ حتمی۔
266.CocksurelyAdverb
مکمل یقین سے۔ پورے اعتماد سے۔
267.CocksurenessNoun
حتمی یقین۔ تیقن۔ وثوق۔
268.Cockswainn.
پتوریا
269.Cocktailn.adj.
دُم کٹا گھوڑا ۔ گھڑ دوڑی گھوڑا، جو خوب سدھا ہوا ہو مگر اصیل نہ ہو ۔ اوچھا ۔ نو دولتا ۔ ایک قسم کا بھونرا ۔ ایک قسم کی شراب
Noun
کاک ٹیل۔ شرابوں کا آمیزہ۔
270.Cocktailedn.adj.
دُم کٹا گھوڑا ۔ گھڑ دوڑی گھوڑا، جو خوب سدھا ہوا ہو مگر اصیل نہ ہو ۔ اوچھا ۔ نو دولتا ۔ ایک قسم کا بھونرا ۔ ایک قسم کی شراب
Noun
کاک ٹیل۔ شرابوں کا آمیزہ۔
271.Cocktailingn.adj.
دُم کٹا گھوڑا ۔ گھڑ دوڑی گھوڑا، جو خوب سدھا ہوا ہو مگر اصیل نہ ہو ۔ اوچھا ۔ نو دولتا ۔ ایک قسم کا بھونرا ۔ ایک قسم کی شراب
Noun
کاک ٹیل۔ شرابوں کا آمیزہ۔
272.Cocktailsn.adj.
دُم کٹا گھوڑا ۔ گھڑ دوڑی گھوڑا، جو خوب سدھا ہوا ہو مگر اصیل نہ ہو ۔ اوچھا ۔ نو دولتا ۔ ایک قسم کا بھونرا ۔ ایک قسم کی شراب
Noun
کاک ٹیل۔ شرابوں کا آمیزہ۔
273.CockyAdjective
مغرور بانکا۔ کچھ منھ پھٹ۔ خود راۓ۔
274.CocoNoun
ناریل۔ ناریل کا درخت۔ نارجیل۔
275.Cocoaکوکو ۔ تھیُوبَروما کَکاو کے بیج ۔ سَفُوف سے خُوشگوار مَشرُوب تیار کیا جاتا ہے
Noun
کوکو۔ کوکو بُھون کر پیسے ہوۓ بیج۔ ناریل۔
n.
ناریل ۔ نارجیل ۔ گولا (the nut)
Name
کوکو ۔ نار جیل ۔ اِس کے بیج سے چاکلیٹ ، کوکو اور کیکاو مَکھَن تیار کیا جاتا ہے
Noun
جِنس کوکو کا چھوٹا سَدا بَہار پودا ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.