English to Urdu Translation
col found in 334 words & 14 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next | ||
251. | Colophotography | کیمرہ اور کولپوسَکوپ کے ذَریعے سَروِکس کی فِلَم بَنانا |
252. | Color | Noun رنگ۔ لون۔ سفید۔ v.n. v. a. 1. رنگنا ۔ رنگ بھرنا یا لگانا 2. چشم پوشی کرنا ۔ قصور چھپانا ۔ پردہ کرنا ۔ اغماض کرنا 3. قلعی کرنا ۔ ملمع کرنا ۔ بات بنانا n. 1. رنگ ۔ برن ۔ لون ۔ فام 2. رنگ 3. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ شباہت ۔ بھیس ۔ بانا ۔ دھج ۔ رنگ ڈھنگ 4. کالا رنگ ۔ سیاہ فام 5. بھانت ۔ قسم ۔ رقم ۔ طرح ۔صورت 6. مگر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ مس 7. جھنڈا ۔ نشان ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔ لوا Verb رنگ بھرنا۔ رنگنا۔ رنگ دینا۔ Noun رنگ ۔ Noun رنگ اِنھیں بھی کہتے ہیں ۔ اِبتدائی رنگ یعنی سُرخ ، سبز اور بنفشی ۔ |
253. | Color blindness | Noun رنگندھا پن۔ رنگوں میں تمیز کرنے کی پوری ناقابلیت۔ |
254. | Color guard | Noun محافظ ۔ فوجی پرچم کا ذمّہ دار نگرانِ دستہ۔ |
255. | Color phase | Noun جانور کی کھال کے بالوں میں عام رنگ سے توالدی طور پر پیدا ہونے والا فرق۔ |
256. | Color-blind | Noun رنگندھا۔ رنگ ناشناس۔ رنگودھیا۔ |
257. | Colorable | Adjective رنگنے کا قابل۔ بناوٹی۔ جعلی۔ |
258. | Colorably | Adverb ظاہر داری سے۔ بناوٹ سے۔ فریب کے ساتھ ۔ |
259. | Colorado beetle | Noun زرد بھونرا۔ آلو کا بھونرا جس کا حشرہ آلو کی فصل کو نقصان پہنچاتا ہے۔ Noun زرد بھونرا جِس پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں اور جو آلُو کی فصل کو تباہ کر دیتا ہے ۔ |
260. | Colorant | Noun رنگنے والا۔ رنگ۔ روغن۔ |
261. | Coloration | Noun تلوین۔ رنگ آرائی۔ رنگت۔ |
262. | Coloratura | Noun موسیقی کا تزئینی اسلوب۔ گٹکری۔ تانیں۔ |
263. | Colorbearer | Noun عَلَم بردار۔ دستہ کا پرچم لے کر آگے آگے چلنے والا۔ |
264. | Colorbreed | Verb رنگ ملانا۔ رنگوں کی پیوندکاری کرنا۔ رنگوں کی آمیزش سے مطلوبہ رنگ حاصل کرنا۔ |
265. | Colorcast | Noun رنگین ٹیلی کاسٹ۔ رنگین ٹیلی کاسٹ کرنا۔ ٹیلی وژن سے پروگرام کی رنگین عکس ریزی۔ |
266. | Colored | Adjective رنگین۔ رنگ دار۔ جانب دارانہ۔ |
267. | Colorer | Noun رنگنے والا۔ رنگ ساز۔ |
268. | Colorfast | Adjective پکا رنگ۔ ایسا رنگ جو دھوپ سے ماند نہ پڑے۔ |
269. | Colorfuiness | Noun رنگینی۔ دلکشی۔ |
270. | Colorful | Adjective رنگ برنگا۔ رنگین۔ بہت زیادہ شاندار۔ |
271. | Colorfully | Adverb رنگینی سے۔ دِلکش انداز سے۔ |
272. | Colorific | Adjective رنگ آور۔ رنگنے کی صفت کا حامل۔ رنگ کے متعلق۔ |
273. | Colorimeter | Noun لون پیما۔ رنگ پیما۔ ایک آلہ جس کے ذریعے ایک رقیق کے رنگ کی گہرائی ناپی جاتی ہے۔ |
274. | Coloring | Noun رنگریزی۔ رنگ کرنے کا عمل۔ رنگسازی۔ |
275. | Colorist | Noun رنگ ریز۔ رنگ کرنے والا۔ رنگساز۔ |
col found in 334 words & 14 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.