English to Urdu Translation
| con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
| 251. | Condictio sine causa | Verb بدل دی گئی چیز یا رقم کی واپسی کا مطالبہ ۔ |
| 252. | Condign | adj. جوگ ۔ لائق ۔ واجب ۔ سزاوار ۔ موجب Adjective مُستحِق ۔ مُناسِب حال ۔ موزوں ۔ Adjective موزوں ۔ مناسب ۔ جرم کے مطابق ۔ |
| 253. | Condignity | Noun صوابیت ۔ شایانّیت ۔ اہلیّت ۔ |
| 254. | Condiment | n. 1. مصالحہ ۔ چاشنی ۔ چاٹ ۔ چھونک ۔ بھگار 2. سواد ۔ مزہ ۔ ذائقہ Noun کھانا مَحفوظ کَرنے کی کوئی چیز ۔ مسالے دار ۔ ذائقے دار ۔ |
| 255. | Condiments | n. 1. مصالحہ ۔ چاشنی ۔ چاٹ ۔ چھونک ۔ بھگار 2. سواد ۔ مزہ ۔ ذائقہ Noun کھانا مَحفوظ کَرنے کی کوئی چیز ۔ مسالے دار ۔ ذائقے دار ۔ |
| 256. | Condisciple | Noun ہم دَرس ۔ ساتھی طالِب علم ۔ ہم جماعت ۔ |
| 257. | Condition | n. 1. حال ۔ حالت ۔ گت ۔ گتی ۔ دشا ۔ حیثیت ۔ احوال ۔ کیفیت ۔ عالم ۔ رنگ ڈھنگ ۔ تل تار 2. پدوی ۔ درجہ ۔ رتبہ ۔ مرتبہ ۔ منصب ۔ عہدہ ۔ پایہ 3. شرط ۔ ہوڑ ۔ قرار ۔ اقرار ۔ عہد ۔ عہد و پیمان Noun شرط ۔ حالَت ۔ کیفِیت ۔ Noun شرط ۔ بنیادی شرط ۔ حال ۔ حالت ۔ احوال ۔ کیفیت ۔ |
| 258. | Condition collateral | Noun شرط زیر عمل ۔ |
| 259. | Condition imposed | Noun شرط عائد کردہ ۔ |
| 260. | Condition of allotment | Noun شرط تعین ۔ شرط الاٹمنٹ ۔ |
| 261. | Condition of contract | Noun شرط معاہدہ ۔ |
| 262. | Condition of sale | Noun شرط نیلام ۔ شرط فروخت ۔ |
| 263. | Condition of service | Noun شرط ملازمت ۔ |
| 264. | Condition of tenure of land | Noun شرط پٹہ اراضی ۔ |
| 265. | Condition of tenure of service | Noun شرط مدت ملازمت ۔ |
| 266. | Condition precedent | Noun شرط ما قبل ۔ ایسی شرط جو معاہدہ یا کام کی انجام دہی سے پہلے پوری کی جائے ۔ |
| 267. | Condition reflex | Noun جواب مَشروط ۔ اِنعکاس مَشروط ۔ تَشریطی اِضطرار ۔ |
| 268. | Condition subsequent | Noun شرط مابعد ۔ |
| 269. | Condition supply | Noun شرط بہم رسانی ۔ شرط رسید ۔ |
| 270. | Condition, casual | Noun اتفاقی شرط ۔ |
| 271. | Conditional | adj. 1. شرطی ۔ مشروط ۔ ہوڑی 2. شرطیہ ۔ ہوڑیا Adjective مَشروط ۔ شَرطوں پَر مُنحصِر ۔ قائم بالغیر ۔ Adjective مشروط ۔ |
| 272. | Conditional decree | Adjective ضمانت ڈگری ۔ |
| 273. | Conditional equation | Noun مشرُوط مساوات ۔ مساوات جِس کا اطلاق نا معلُوم عدد یا اعداد کی کِسی خاص قیمت کے بعد ہی مُمکِن ہو ۔ |
| 274. | Conditional guarantee | Adjective ضمانت مشروط ۔ |
| 275. | Conditional legacy | Adjective مشروط ترکہ ۔ |
| con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.