English to Urdu Translation
| for found in 519 words & 21 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
| 251. | Forerun | v. a. 1. بڑھنا۔ آگے جانا۔ آگے رہنا۔ مقدم ہونا۔ اگوانی کرنا۔ پہلے دوڑنا۔ پیشوائی کرنا 2. پہلے سے اطلاع دینا۔ جتانا۔ خبر دینا۔ ظاہر کرنا |
| 252. | Forerunner | n. 1. پہلے سے خبر دینے والا۔ نقیب۔ ہرکارہ۔ اگوا 2. علامت۔ نشان۔ چنھ |
| 253. | Forerunners | n. 1. پہلے سے خبر دینے والا۔ نقیب۔ ہرکارہ۔ اگوا 2. علامت۔ نشان۔ چنھ |
| 254. | Fores | adj. 1. سامنے کا۔ اگلا۔ آگے کا 2. پہلا۔ مقدم۔ قبل۔ آگے۔ اول 3. اگلا۔ پیشین۔ پہلا adv. آگے۔ پیش۔ قبل۔ سامنے Conjunction, Prefix قَبَل ۔ قَديم ۔ کَشتی کے اَگلے سِرے پَر ۔ Adjective اَگلا ۔ سامنے کی جانِب ۔ آگے ۔ مَکانی ۔ زَمانی ۔ تَرتِيبی ۔ مَنصَبی ۔ کشتی کے اس سرے سے اس سرے تک کی لمبائی |
| 255. | Foresail | n. اگلے مستول کا بادبان |
| 256. | Foresails | n. اگلے مستول کا بادبان |
| 257. | Foresaw | v. a. آگے سے دیکھنا۔ پیش بینی کرنا Verb پيش بِينی کرنا ۔ پا جانا ۔ پَہلے جان لينا ۔ عِلمِ غائب رَکھنا ۔ پيش بِينی سے کام لينا ۔ |
| 258. | Foresee | v. a. آگے سے دیکھنا۔ پیش بینی کرنا Verb پيش بِينی کرنا ۔ پا جانا ۔ پَہلے جان لينا ۔ عِلمِ غائب رَکھنا ۔ پيش بِينی سے کام لينا ۔ |
| 259. | Foreseeing | v. a. آگے سے دیکھنا۔ پیش بینی کرنا Verb پيش بِينی کرنا ۔ پا جانا ۔ پَہلے جان لينا ۔ عِلمِ غائب رَکھنا ۔ پيش بِينی سے کام لينا ۔ |
| 260. | Foreseen | v. a. آگے سے دیکھنا۔ پیش بینی کرنا Verb پيش بِينی کرنا ۔ پا جانا ۔ پَہلے جان لينا ۔ عِلمِ غائب رَکھنا ۔ پيش بِينی سے کام لينا ۔ |
| 261. | Foreseer | Noun پيش بِيں ۔ |
| 262. | Foresees | v. a. آگے سے دیکھنا۔ پیش بینی کرنا Verb پيش بِينی کرنا ۔ پا جانا ۔ پَہلے جان لينا ۔ عِلمِ غائب رَکھنا ۔ پيش بِينی سے کام لينا ۔ |
| 263. | Foreshadower | Noun پَہلے سے اِشارہ کر دينے والا ۔ |
| 264. | Foreshore | Noun ساحِل کا وہ حِصَّہ جو پانی کے اُتار اور چڑھاوٴ کی حدُود کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
| 265. | Foreshorten | v. a. تصویر جیسی ترچھے رخ پر دکھائی دیتی ہے ویسی بنانا۔ آگے سے کاٹنا |
| 266. | Foreshortened | adv. آگے سے کٹا ہوا v. a. تصویر جیسی ترچھے رخ پر دکھائی دیتی ہے ویسی بنانا۔ آگے سے کاٹنا |
| 267. | Foreshortening | v. a. تصویر جیسی ترچھے رخ پر دکھائی دیتی ہے ویسی بنانا۔ آگے سے کاٹنا |
| 268. | Foreshortens | v. a. تصویر جیسی ترچھے رخ پر دکھائی دیتی ہے ویسی بنانا۔ آگے سے کاٹنا |
| 269. | Foreshow | v. a. پہلے سے جتانا۔ پیش بینی کرنا۔ آگم کہنا۔ پہلے سے دکھانا |
| 270. | Foresight | n. 1. دور بینی۔ پیش بینی۔ اگردرشٹ۔ آگم کہنا 2. احتیاط۔ عاقبت اندیشی۔ تدبیر۔ جگت 3. شست۔ سیدھ 4. بندوق کی مکھی۔ مکھی Noun بندُوق کی اگلی مکھی ۔ ایک چھوٹی سی کیل یا لوہے کا چِپٹا ٹُکڑا جِس کی مدد سے نِشانہ باندھا جاتا ہے ۔ |
| 271. | Foresightedly | Adverb دُور اَنديشانَہ ۔ |
| 272. | Foresightedness | Noun دُور اَنديشی ۔ |
| 273. | Foresights | n. 1. دور بینی۔ پیش بینی۔ اگردرشٹ۔ آگم کہنا 2. احتیاط۔ عاقبت اندیشی۔ تدبیر۔ جگت 3. شست۔ سیدھ 4. بندوق کی مکھی۔ مکھی Noun بندُوق کی اگلی مکھی ۔ ایک چھوٹی سی کیل یا لوہے کا چِپٹا ٹُکڑا جِس کی مدد سے نِشانہ باندھا جاتا ہے ۔ |
| 274. | Foreskin | n. سپارےکے اوپر کا غلاف۔ گھونگٹ۔ ٹوپی Noun قَلفہ ۔ عُضو تَناسَل کے سَر کو ڈَھانپنے والی کھال جِسے مُسَلمانوں میں خَتنے کے دوران کاٹ دیا جاتا ہے Noun حَشفَہ ۔ غُلفَہ ۔ قُلفَہ ۔ کِسی عُضو کو ڈھانکنے والا پَردہ ۔ غَلاف ۔ |
| 275. | Foreskins | n. سپارےکے اوپر کا غلاف۔ گھونگٹ۔ ٹوپی Noun قَلفہ ۔ عُضو تَناسَل کے سَر کو ڈَھانپنے والی کھال جِسے مُسَلمانوں میں خَتنے کے دوران کاٹ دیا جاتا ہے Noun حَشفَہ ۔ غُلفَہ ۔ قُلفَہ ۔ کِسی عُضو کو ڈھانکنے والا پَردہ ۔ غَلاف ۔ |
| for found in 519 words & 21 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.