English to Urdu Translation
ge found in 428 words & 18 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
251. | Geodesies | n. پیمائش نظری Noun ارض پیمائی ۔ عِلمِ تَقسیمُ الاَرض ۔ اِطلاقی ریاضی کی وہ شاخ جِس کے ذریعے زمین کے وسیع قطعات کے شکل و رقبہ معلوم کیے جاتے ہیں ۔ Noun عِلم پیمائش ارض ۔ ارض پیمائی ۔ عِلم تقسیم والا ۔ adj. پیمائش نظری کے متعلق |
252. | Geodesy | n. پیمائش نظری Noun ارض پیمائی ۔ عِلمِ تَقسیمُ الاَرض ۔ اِطلاقی ریاضی کی وہ شاخ جِس کے ذریعے زمین کے وسیع قطعات کے شکل و رقبہ معلوم کیے جاتے ہیں ۔ Noun عِلم پیمائش ارض ۔ ارض پیمائی ۔ عِلم تقسیم والا ۔ |
253. | Geodetic | adj. پیمائش نظری کے متعلق |
254. | Geodetic frame | Noun کِسی طیّارے کے ڈھانچے میں ٹوکری کی بناوٹ کی طرح سُلاخیں لگانا تا کہ اِس کا پُورا ڈھانچا بوجھ کو سنبھال سکے ۔ |
255. | Geodetic line | Noun سطح ارض یا کِسی اور گول چیز پر دو نُقطوں کے درمیان سب سے چھوٹا فاصلہ ۔ |
256. | Geodetical | adj. پیمائش نظری کے متعلق |
257. | Geodynamics | Noun ارضی حرکیات ۔ اندرونِ ارض اور قشرِ زمین پَر واقع ہونے والے قُدرتی عمل اور قُوتوں سے مُتعلّق عِلم ۔ |
258. | Geognosy | Noun علمِ تَرکیبُ الارض ۔ علمِ طبقاتُ الارض ۔ ارضیات کی وہ شاخ جِس کا تعلّق زمین کے تَشکیلی اجزا اور زمین کے اندرونی حِصّے سے ہے ۔ |
259. | Geographer | Noun جُغرافیہ دان ۔ ایسا شخص جو علمِ جُغرافیہ کا ماہِر ہو ۔ |
260. | Geographic | n. جغرافیہ دان adj. جغرافیے کے متعلق Adjective جُغرافیائی ۔ علمِ جُغرافیہ سے مُتعلّق ۔ |
261. | Geographic mile | Noun عرض بلد کا ایک دقیقہ ۔ |
262. | Geographical | n. جغرافیہ دان adj. جغرافیے کے متعلق Adjective جُغرافیائی ۔ علمِ جُغرافیہ سے مُتعلّق ۔ |
263. | Geographical mile, nautical mile | Noun لَمبائی ناپنے کی اکائی ۔ بَرطانیہ میں اِسکی لَمبائی ٦۰۸۰ فُٹ ہے |
264. | Geographically | adv. بطور یا مطابق علم جغرافیہ Adverb جُغرافیائی طور پَر ۔ |
265. | Geographies | n. جغرافیہ۔ بھو گول جيو گريفی ۔ جغرافيہ ۔ زمينی مطالعہ سے متعلق ۔ Noun جُغرافیہ ۔ عِلمُ الارض ۔ زمین کے کِسی مَخصُوص حِصّے کی مقام نِگاری یا جُغرافیائی خَصُوصیات ۔ adj. علم طبقات ارض کے متعلق Adjective ارضیاتی ۔ |
266. | Geography | n. جغرافیہ۔ بھو گول جيو گريفی ۔ جغرافيہ ۔ زمينی مطالعہ سے متعلق ۔ Noun جُغرافیہ ۔ عِلمُ الارض ۔ زمین کے کِسی مَخصُوص حِصّے کی مقام نِگاری یا جُغرافیائی خَصُوصیات ۔ |
267. | Geoid | Noun ایک فَرضی سطح جو سمندر کے اُوپَر اوسط سطح سمندر اور براعظموں کے نیچے تک اِس کے پھیلاوٴ پَر مُنطبِق ہو ۔ ایسی سطح سے بنی ہوئی ہندسی شکل ۔ |
268. | Geologic | adj. علم طبقات ارض کے متعلق Adjective ارضیاتی ۔ |
269. | Geological | adj. علم طبقات ارض کے متعلق Adjective ارضیاتی ۔ |
270. | Geologically | adv. علم طبقات ارض کے طریقے سے |
271. | Geologies | n. علم طبقات ارض۔ ارضیات۔ دھرتی بدیا Noun ارضیات ۔ جیولوجی ۔ علمِ حَجرات ۔ Noun ارضیات ۔ عِلم طبقات الارض ۔ |
272. | Geologist | n. ماہر علم طبقات ارض۔ عالم ارضیات۔ دھرتی بدیا جاننے والا Noun ماہرِ ارضیات ۔ |
273. | Geologists | n. ماہر علم طبقات ارض۔ عالم ارضیات۔ دھرتی بدیا جاننے والا Noun ماہرِ ارضیات ۔ |
274. | Geologize | Verb طبقاتُ الارض کا مُطالعہ ہونا ۔ طبقاتُ الارضی پَر تحقیق کا ہونا ۔ |
275. | Geology | n. علم طبقات ارض۔ ارضیات۔ دھرتی بدیا Noun ارضیات ۔ جیولوجی ۔ علمِ حَجرات ۔ Noun ارضیات ۔ عِلم طبقات الارض ۔ |
ge found in 428 words & 18 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.