English to Urdu Translation
par found in 668 words & 27 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
251. | Pardonably . | Adverb درگُزری سے ۔ |
252. | Pardoned | v. a. بخشنا۔ آمرزش کرنا۔ معاف کرنا۔ نجات دینا۔ چھوڑنا۔ درگزر کرنا n. 1. چھٹکارا۔ نجات۔ بخشش۔ شانتی۔ رہائی۔ خلاصی 2. معافی۔ عفو۔ چھما Verb بخشنا ۔ نجات دینا ۔ درگزر کرنا ۔ معاف کرنا ۔ |
253. | Pardoner | n. خطا بخش۔ بخشندہ۔ آمرز گار۔ معاف کرنے والا۔ غفار Noun وہ شخص جو معاف کرتا ہے ۔ Noun وہ شخص جو معاف کرتا ہے ۔ |
254. | Pardoners | n. خطا بخش۔ بخشندہ۔ آمرز گار۔ معاف کرنے والا۔ غفار Noun وہ شخص جو معاف کرتا ہے ۔ Noun وہ شخص جو معاف کرتا ہے ۔ |
255. | Pardoning | v. a. بخشنا۔ آمرزش کرنا۔ معاف کرنا۔ نجات دینا۔ چھوڑنا۔ درگزر کرنا n. 1. چھٹکارا۔ نجات۔ بخشش۔ شانتی۔ رہائی۔ خلاصی 2. معافی۔ عفو۔ چھما Verb بخشنا ۔ نجات دینا ۔ درگزر کرنا ۔ معاف کرنا ۔ |
256. | Pardons | v. a. بخشنا۔ آمرزش کرنا۔ معاف کرنا۔ نجات دینا۔ چھوڑنا۔ درگزر کرنا n. 1. چھٹکارا۔ نجات۔ بخشش۔ شانتی۔ رہائی۔ خلاصی 2. معافی۔ عفو۔ چھما Verb بخشنا ۔ نجات دینا ۔ درگزر کرنا ۔ معاف کرنا ۔ |
257. | Pare | v. a. 1. کاٹنا۔ کترنا۔ چھانٹنا۔ چھیلنا۔ تراشنا 2. تھوڑا تھوڑا کر کے کم کرنا Verb کاٹنا ۔ کُترنا۔ چھانٹنا ۔ چھیلنا۔ تراشنا ۔ Verb کاٹنا ۔کُترنا ۔چھیلنا ۔تراشنا ۔ |
258. | Pared | v. a. 1. کاٹنا۔ کترنا۔ چھانٹنا۔ چھیلنا۔ تراشنا 2. تھوڑا تھوڑا کر کے کم کرنا Verb کاٹنا ۔ کُترنا۔ چھانٹنا ۔ چھیلنا۔ تراشنا ۔ Verb کاٹنا ۔کُترنا ۔چھیلنا ۔تراشنا ۔ |
259. | Paregoric | n. درد میں تخفیف کرنے والی دوا۔ مسکن درد۔ شربت مسکن Noun یہ دوا کھانسی کے علاج میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
260. | Paregoric . | Noun بیماری میں افاقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
261. | Paregorics | n. درد میں تخفیف کرنے والی دوا۔ مسکن درد۔ شربت مسکن Noun یہ دوا کھانسی کے علاج میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
262. | Parenchyma | n. 1. بدن میں ایک نرم اور پولی شے 2. گرہ جو درخت کی جڑ میں ہوتی ہے۔ اسفنجیہ Noun مغز عضو ۔ Greek افیم کا فور زَدَہ ٹَنکچَر جو کھانسی کے شَربَت میں اِستَعمال ہوتا ہے |
263. | Parenchyma . | Noun اسفنجیہ ۔ |
264. | Parenchymal | Adjective مغز عضوعی ۔ بافت اصلی سے متعلّق ۔ |
265. | Parenchymatous, parenchymal | Adjective مغز عضوی ۔ بافت اصلی سے متعلق ۔ |
266. | Parenchymatously | Adverb بافت اصلی کے طور پر ۔ مغز عضوی کے انداز میں ۔ |
267. | Parenchymatously . | Adverb بافت اصلی کے طور پر ۔ |
268. | Parent | n. 1. ماں یا باپ۔ مادر یا پدر۔ والد یا والدہ 2. سبب۔ باعث۔ موجد۔ بانی۔ چشمہ۔ مخرج۔ اصل۔ جڑ۔ منبع Noun, Adjective والد یا والدہ ۔ باپ یا ماں ۔ |
269. | Parent . | Noun, Adjective والد یا والدہ ۔ باپ یا ماں ۔ |
270. | Parent company | Noun ابائی کمپنی ۔ قابض کمپنی سے ممتاز ۔ |
271. | Parentage | n. اصل۔ نسب۔ نسل۔ خاندان۔ کل۔ گھرانا۔ سلسلہٴ نسب Noun سلسلہ نسب ۔ نسل ۔ خاندان ۔ گھرانہ ۔ پیدائش ۔اصلی ۔ |
272. | Parentage . | Noun سِلسَلہِّ نَسَب ۔ |
273. | Parentages | n. اصل۔ نسب۔ نسل۔ خاندان۔ کل۔ گھرانا۔ سلسلہٴ نسب Noun سلسلہ نسب ۔ نسل ۔ خاندان ۔ گھرانہ ۔ پیدائش ۔اصلی ۔ |
274. | Parental | adj. پدری۔ مادرانہ۔ بزرگانہ۔ خاندانی۔ آبائی Adjective ماں یا باپ کا ۔ اس منبع سے متعلق ۔ |
275. | Parental . | Adjective ماں یا باپ کا ۔اِس منبع سے مُتعَلِق ۔ |
par found in 668 words & 27 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.