English to Urdu Translation

the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.Themingn.
1. مضمون۔ آشے۔ زمین۔ موضوع
2. مسودہ۔ ابھیاس۔ کیفیت
3. مشتق منہ۔ مصدر۔ مول۔ مادہ۔ اصل
4. ترجیعی سر
Noun
موضوع ۔ مطلب ۔ گفتگو ۔ بحث کا موضوع ۔
252.Themselves وہ آپ۔ وہ خود۔ خود آپ۔ آپ ہی۔ آپ کو۔ خود کو
Pronoun
وہ آپ ۔ وہ خود ۔ خود آپ ۔ آپ ہی ۔ آپ کو ۔
253.Thenconj.
تب تو۔ اس صورت میں
adj.
اس وقت کا
Adverb
تب ۔ پس ۔ پھر ۔ کبھی ۔ اُس وقت ۔ اُس زمانے میں ۔
254.Then and thereفوراً ۔ اُسی وقت ۔ وہیں ۔
255.ThenalAdjective
راحتہ الید کا ۔ ہتھیلی کی مچھلی سے متعلق ۔
256.Thenarn.
ہتھیلی۔ کف دست
Noun
ہاتھ کی ہتھیلی ۔ اُبھرویں گوشت کا حصہ ۔ جو انگوٹھے کے پاس ہوتا ہے ۔ ہتھیلی کی مچھلی ۔
257.Thenceadv.
وہاں سے۔ اس جگہ سے۔ ادھر سے۔ اس وقت سے۔ تب سے۔ اس واسطے۔ اس سبب سے
Adverb
اُس جگہ سے ۔ اُس وقت سے ۔ اس وجہ سے ۔ اُس سے ۔ اُس میں سے ۔
258.Thence forth , thence forward , thence forwardsAdverb
اُس وقت ۔ اُس مقام سے آگے ۔ بعد ازاں ۔ اُس وقت سے ۔ اس کے پیچھے ۔ تب سے ۔
259.Thenceforthadv.
اس کے بعد سے۔ اس وقت سے۔
260.Thensconj.
تب تو۔ اس صورت میں
adj.
اس وقت کا
Adverb
تب ۔ پس ۔ پھر ۔ کبھی ۔ اُس وقت ۔ اُس زمانے میں ۔
261.TheobromineNoun
سفید زہریلا ۔ دانے دار سفوف ۔ کوکو کے بیجوں میں پایا جاتا ہے ۔
262.TheocentricAdjective
خُدا مرکزی ۔ اللہ کی ذات ۔ جو ہر شے کا مرکز سمجھنے کے بارے میں ۔
263.Theocentricism , theocentricity , theocentrismNoun
خدا مرکزیت ۔ وحدتِ وجودی ۔ ہمہ ازاوست کا فلسفہ ۔
264.Theocraciesn.
خدا کی حکومت۔ حکومت الہی۔ دینی حکومت
265.Theocracyn.
خدا کی حکومت۔ حکومت الہی۔ دینی حکومت
266.Theocracy , thearchyNoun
حکومت الٰہیہ ۔ مذہبی حکومت ۔ کسی ریاست کی حکومت ۔ جو عین خدائی اصولوں یا دیوتاوں کے زیر احکام چلائی جانے کی دعویدار ہو ۔
267.Theocrasyn.
وصل خدا۔ فنا فی الله کا درجہ
268.Theocraticadj.
خدا کی حکومت کے متعلق۔ حکومت الہی کا۔ دینی حکومت کا
269.Theocratic , theocraticalAdjective
حکومتِ الٰہیہ ۔ دینی حکومت کا ۔ خدا کی حکومت کے متعلق ۔
270.Theocraticaladj.
خدا کی حکومت کے متعلق۔ حکومت الہی کا۔ دینی حکومت کا
271.TheocraticallyAdverb
دینی حکومت کی رو سے ۔ اسلامی حکومت کی رو سے ۔ نظریے سے ۔ لحاظ سے ۔
272.TheodicyNoun
اثباتِ عدل الٰہی ۔ شر کی موجودگی کی بنا پر ذاتِ خداوندی کے وجود ۔ اُس کے عادل ہونے کا جواز ۔
273.Theodoliten.
بلندی دوری ماپنے کا آلہ۔ تھیوڈو لائٹ
Noun
تھیوڈولائٹ ۔ زاویہ گیر دُور بین ۔ زاویہ پیما دور بین ۔ دُور بین کے ذریعے اُفقی اور عمودی زاویوں کی پیمایش کرنے والا آلہ ۔
274.TheogonicAdjective
دیوتاوں کے نسب نامے سے متعلق ۔
275.TheogonistNoun
دیوتاوں کا نسب نظم کرنے والا ۔
the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.