English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
251. | Unassailed | Adjective جِس پَر حَملَہ نہ کیا گیا ہو ۔ جِس پَر سَوال نہ کیا گیا ہو ۔ جِس کی تَردید نہ کی گئی ہو ۔ |
252. | Unassertive | Adjective دعویٰ نہ کَرنے والا ۔ حَتمی طور پَر نہ کہنے والا ۔ شَرمیلا ۔ جھینپو ۔ |
253. | Unassisted | adj. بے مدد۔ بے ساتھی Adjective بَغَیر کِسی کی مَدَد کے ۔ بے اعانت ۔ بے مَدَد ۔ بے ساتھی ۔ |
254. | Unassuming | adj. سادہ۔ حلیم۔ بلا تکلف۔ بلا تکبر۔ بے زعم Adjective جِس میں رعونَت نہ ہو ۔ سیدھا سادا ۔ بے تَکَلُّف ۔ سادا مِزاج ۔ نَرم مِزاج ۔ |
255. | Unassumingly | Adverb سیدھے سادے طَریقے سے ۔ بے تَکَلُّفانَہ ۔ اِنکسار سے ۔ |
256. | Unassumingness | Noun سادہ مِزاجی ۔ سادگی ۔ |
257. | Unassured | adj. وسواسی۔ متشکی۔ بے اعتبار۔ وہمی |
258. | Unattached | Adjective غَیر مُنسَلِک ۔ غَیر شادی شُدہ ۔ غَیر مَنسُوب ۔ بے تَعلُّق ۔ الگ ۔ |
259. | Unattainable | adj. غیر ممکن الحصول Adjective رَسائی ناپَذیر ۔ ناقابِلِ حَصُول ۔ جِسے حاصِل نہ کیا جا سَکے ۔ |
260. | Unattained | Adjective نارَسا ۔ ناحاصِل شُدہ ۔ |
261. | Unattempted | adj. ناآزمودہ۔ بے قصد Adjective بے سَعی ۔ بِلا کوشِش ۔ ناآزمُودَہ ۔ بے قَصَد ۔ ناقابِلِ تَسخیر ۔ |
262. | Unattended | adj. اکیلا۔ تن تنہا۔ جریدہ Adjective جِس کا دیکھنے والا کوئی نہ ہو ۔ بے مُلازَم ۔ ساتھی کے بَغَیر ۔ اکیلا ۔ |
263. | Unattractie | adj. غیر دلکش۔ غیر حسین۔ بد صورت۔ نامرغوب |
264. | Unauthentic | adj. غیر معتبر۔ غیر مستند۔ نقلی۔ جھوٹی |
265. | Unauthenticated | adj. غیر مصدقہ۔ غیر متحقق |
266. | Unauthorized | adj. ناجائز۔ بلا حکم۔ بے سند۔ غیر مجاز۔ بے اختیار Adjective بِلا اِجازَت ۔ بے سَنَد ۔ بے ثَبُوت ۔ ناجائز ۔ |
267. | Unavailable | adj. بلا حصول۔ بے مطلب۔ بے فائدہ۔ غیر دستیاب Adverb غَیر دَستیاب ۔ پُہَنچ سے باہِر ۔ اِستعمال کے لیے غَیر مُناسَب ۔ نایاب ۔ |
268. | Unavailably | Adverb غَیر کارآمَد طَور پَر ۔ غَیر حَصُولی طَور پَر ۔ نایابی کی صُورَت میں ۔ |
269. | Unavailing | adj. بے فائدہ۔ بے تاثیر۔ لاحاصل Adjective غَیر کارآمَد ۔ غَیر مُفید ۔ غَیر مُعاوَن ۔ بے کار ۔ لاحاصِل ۔ |
270. | Unavoidability | Noun ناگزیری ۔ اٹَل ہونے کی حالَت ۔ |
271. | Unavoidable | adj. لا علاج۔ نا گزیر۔ اٹل۔ ناقابل منسوخی Adjective اٹَل ۔ ناگزیر ۔ کالعدم قَرار نہ دیا جا سَکنے والا ۔ جِسے ٹالا نہ جا سَکے ۔ |
272. | Unavoidableness | Noun ناگزیریت ۔ |
273. | Unavoidably | adv. ناچار Adverb ناگزیر طَور پَر ۔ اٹَل طَور پَر ۔ |
274. | Unaware | adj. ناواقف۔ غافل۔ بے خبر adv. ناگہاں۔ یکایک۔ اچانک۔ بے خبری میں۔ چانچک Adjective بے خَبَر ۔ لاعِلم ۔ غَیر مَتوَجَّہ ۔ ناواقِف ۔ انجان ۔ |
275. | Unawareness | Noun لاعِلمی ۔ بے خَبری ۔ عدَم تَوَجہی ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.