English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next
2501.BiltongNoun
دھُوپ ميں خُشک کِيے گَئے بَغير چَربی گوشت کے قَتلے ۔
2502.Bimanan.
دوہتا ۔ دو دستہ
2503.BimanualNoun
دونوں ہاتھوں سے کوئی کام کَرنا ۔ ایک ہاتھ پیٹ پر رَکھا جاتا ہے اور دُوسرا ہاتھ یا اُنگلی کو ویجائنا میں داخَل کیا جاتا ہے اور اندرُونی اعضا کا مُعائنہ کیا جاتا ہے ۔ اِس مُعائنے کا مَقصَد صِرَف یہ جاننا ہے کہ لَڑکی بالَغ ہے یا نَہیں
Adjective
دو دَستَہ ۔ جِس ميں دونوں ہاتھ اِستَعمال ہوں ۔
2504.BimanuallyAdverb
دونوں ہاتھوں سے ۔ اِنسانی طَريقے سے ۔
2505.Bimensaladj.
دو ماہہ ۔ دو مہینے میں ایک دفعہ
2506.BimesterNoun
دو ماہی ۔ دو ماہ کا عرصَہ ۔
2507.BimestrialAdjective
دو مابَہ ۔
2508.BimetallicAdjective
دو دھاتی ۔
2509.BimetallismNoun
دو دھاتی نِظام ۔
2510.Bimillenary, bimillenialNoun, Adjective
دو ہَزار سالَہ ۔
2511.BimillenniumNoun
دو ہَزار سال ۔
2512.BimodalAdjective
(شُمارِيات) دو شُمارِ ياتی حالتوں والا ۔
2513.BimolecularAdjective
(کِيمِيا) دو سالمی ۔
2514.BimonthlyNoun
دو ماہی اشاعت ۔
adj.
دو ماہہ ۔ دو مہینے میں ایک دفعہ
2515.BimotoredAdjective
دو موٹری ۔ جِس ميں دو موٹريں کام کَرتی ہوں ۔
2516.Binn.
ٹوکرا ۔ کوٹھی ۔ کھتا ۔ صندوق
Noun
(ٹوکری) صَندُوق بَکس يا پيپا وَغيرَہ ۔
2517.Binariesadj.
دوہرا ۔ جوڑا
Adjective
دوہرا ۔ جوڑے دار ۔
دو حرکتی ۔ دو گردشی
adj.
1. جوڑلا ۔ جوڑے دار ۔ توام
2. دو پتّیا
Adjective
(نَباتِيات) جُفت جُفت ۔ مَزدوج ۔
2518.Binaryadj.
دوہرا ۔ جوڑا
Adjective
دوہرا ۔ جوڑے دار ۔
2519.Binary digitNoun
(کَمپيُوٹَر) ثَنائی عدد ۔
2520.Binary form دو حرکتی ۔ دو گردشی
2521.Binary systemNoun
جوڑے دار نِظام ۔ دوہرا نِظام ۔
2522.Binateadj.
1. جوڑلا ۔ جوڑے دار ۔ توام
2. دو پتّیا
Adjective
(نَباتِيات) جُفت جُفت ۔ مَزدوج ۔
2523.BinauralLatin, L. Quod Vide
دو گوشی ۔ دو کان رَکھنا یا دونوں کانوں کے مُتعَلِق
Noun
دو گوشی ۔ دونوں کانوں کے لیے ۔
Adjective
دو گوشی ۔ دونوں کانوں سے ۔
2524.Binaural broadcastingNoun
دو اُذنَہ نَشَرِيات ۔
2525.Bindv. a.
1. باندھنا ۔ گٹھڑی،‌گٹھا یا گڈی باندھنا ۔ ایک جگہ یا اکٹھا باندھنا ۔ ملا کے باندھنا
2. پٹھا چڑھانا ۔ جلد باندھنا
3. پکا کرنا ۔ درِڑ کرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ محکم کرنا ۔ مستحکم کرنا
4. لپیٹنا ۔ باندھنا
5. باندھ لینا ۔ جکڑنا ۔ ہتھکڑی یا بیڑیاں ڈالنا ۔ مشکیں باندھنا ۔ گرفتار کرنا ۔ قید کرنا
6. باندھنا ۔ روکنا ۔ باز رکھنا
7. جمانا
8. اڑ کرنا ۔ قبض کرنا
9. احسان سے باندھنا ۔ ممنون کرنا ۔ احسان مند کرنا
10 عہد نامہ لکھوانا ۔ شرط کرانا ۔ پابند کرنا
Verb
رسی سے باندھنا ۔ ایسی چیز یا کتاب جس کو رسی یا کسی اور چیز سے باندھا جا سکے ۔
Verb
باندھنا يا رَسی يا کِسی لَچَکدار شے سے لَپيٹنا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.