English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next
2501.Florescencen.
شگفتگی۔ کھلاوٹ۔ پھلت
Noun
فَصلِ گُل ۔ شَگُفتَگی ۔ کِھلاوَٹ ۔ نِسَر ۔ پھُول لَگنے کا عمَل ۔
2502.Florescencesn.
شگفتگی۔ کھلاوٹ۔ پھلت
Noun
فَصلِ گُل ۔ شَگُفتَگی ۔ کِھلاوَٹ ۔ نِسَر ۔ پھُول لَگنے کا عمَل ۔
2503.FlorescentAdjective
فارِغ اَلبالی کا دَور ۔ شَگُفتَہ ۔ کِھلتا ۔
2504.Floretn.
چھوٹا پھول
Noun
گُلچہ ۔ اِن چھوٹے چھوٹے پھُولوں میں سے ایک پھُول جو سب سے مِل کر ایک بڑا پھُول بنتا ہے ۔
Noun
پھُولَک ۔ اکيلا چھوٹا سا پھُول ۔ کَنوَل ۔
2505.Floretsn.
چھوٹا پھول
Noun
گُلچہ ۔ اِن چھوٹے چھوٹے پھُولوں میں سے ایک پھُول جو سب سے مِل کر ایک بڑا پھُول بنتا ہے ۔
Noun
پھُولَک ۔ اکيلا چھوٹا سا پھُول ۔ کَنوَل ۔
2506.Flori cultureNoun
گُل پَروَری ۔ کاشتِ گُل ۔ تَہذِيبِ گُل ۔
2507.FloriatedAdjective
پھُولوں سے سَجا ہُوا ۔ گُلدَستَہ ۔ گُل صُورَت ۔
2508.FloribundaNoun
دوغلے غُلابوں کی ايک قِسَم ۔ زِيادہ اور بَڑے پھُولوں والی قِسَم ۔
2509.Floriculturen.
پھول دار پودوں کا بونا
2510.Floriculturistn.
پھول دار پودوں کے لگانے میں شوقین۔ پھول مالی
2511.Floridadj.
1. گلفام۔ رنگین۔ چمک دار۔ چمکیلا۔ گل رنگ۔ بھبوکا۔ لال۔ سوہا۔ سرخ
2. رنگین
Adjective, Latin
بھَرکیلا ۔ تَیز اور شوخ ۔
Adjective
آراستَہ جَيسے پھُولوں سے ۔ حَد سے زِيادہ پُر تَکَلُّف ۔ بھَڑکِيلا ۔ نَمُود پسَند ۔ گُل رَنگ ۔ تَمتَمايا ہُوا ۔
2512.Florida mossNoun
ہَسپانوی کائی ۔
2513.Florideradj.
1. گلفام۔ رنگین۔ چمک دار۔ چمکیلا۔ گل رنگ۔ بھبوکا۔ لال۔ سوہا۔ سرخ
2. رنگین
Adjective, Latin
بھَرکیلا ۔ تَیز اور شوخ ۔
Adjective
آراستَہ جَيسے پھُولوں سے ۔ حَد سے زِيادہ پُر تَکَلُّف ۔ بھَڑکِيلا ۔ نَمُود پسَند ۔ گُل رَنگ ۔ تَمتَمايا ہُوا ۔
n.
رنگینی۔ چمک۔ سرخی۔ لالی
2514.Floridestadj.

2515.Floridityn.
رنگینی۔ چمک۔ سرخی۔ لالی
2516.Floridnessn.
رنگینی۔ چمک۔ سرخی۔ لالی
2517.FloriferousAdjective
گُل خَيز ۔ گُل بَردار ۔ پھُول لَگنے والا ۔ گُل آوَر ۔ بہَت پھُول پَيدا کرنے والا ۔
2518.FlorigenNoun
ایک مادّہ جِس کے مُتَعلِّق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ پودوں کی پتیوں میں اِس وقت پیدا ہوتا ہے جب دِن اور رات خاص لمبائیوں کے ہوتے ہیں ۔
2519.FlorilegiumNoun
مَجمُوعَہ نِگارشات ۔ بِياض ۔ مَجمَعُ الاَشعار ۔
2520.Florinn.
فلارنس کا ایک سکہ
Noun
فَلورِن ۔ بَرطانِيَہ کا سِکّہ ۔ کوئن ۔
2521.Florinsn.
فلارنس کا ایک سکہ
Noun
فَلورِن ۔ بَرطانِيَہ کا سِکّہ ۔ کوئن ۔
2522.Floristn.
پھول بدیا جاننے والا۔ پھول مالی
Noun
گُل کار ۔ گُل پَروَر ۔ گُل فَروش ۔ زيبائشی پَودوں کو اُگانے والا ۔ نُمائشی بَشَمُول مَصنُوعی پھُولوں اور پَودوں کا کارو باری ۔
2523.FloristicAdjective
گُل داری ۔ گُل نَباتی ۔ اِس شاخِ عِلَم کے مُتعَلِق ۔
2524.FloristicsNoun
گُلزارِيات ۔ نَباتِی جُغرافِيے کی سائنس کی ايک شاخ ۔ گُلِ نباتِيات ۔
2525.FloristryNoun
گُل پَروَری ۔ گُل فَروشی ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    96    97    98    99    100    101    102    103    104    105    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.