English to Urdu Translation
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 Next | ||
2501. | Insurrectionary | adj. فساد انگیز۔ فتنہ انگیز Noun فَساد انگیز ۔ فِتنہ انگیز ۔ باغی ۔ سَرکَش ۔ فسادی ۔ |
2502. | Insurrectionism | Noun شورش پسندی ۔ |
2503. | Insurrectionist | Noun شورَش پَسند ۔ |
2504. | Insurrections | n. بلوہ۔ بغاوت۔ سرکشی۔ شورش۔ ہنگامہ۔ فساد۔ فتنہ۔ سازش Noun فِتنہ ۔ بغاوَت ۔ غدر ۔ شورَش ۔ سَرکشی ۔ کِسی قائم شُدہ حَکُومت کے خلاف کُھلی بغاوت ۔ |
2505. | Insusceptibility | n. غیر اثر پذیری۔ عدم صلاحیت۔ عدم شعور Noun عدم شعُور ۔ اثر ناپذیری ۔ عدم تاثُر ۔ غیر اثر پذیری ۔ |
2506. | Insusceptible | adj. غیر متاثر۔ بے اثر۔ ناقابل علاج Adjective اثر ناپذیر ۔ غیر مُتاثَر ۔ غیر مُنفعل ۔ غیر حساس ۔ بے اثر ۔ |
2507. | Insusceptibly | Adverb غیر مُتاثر طَور پَر ۔ |
2508. | Int erface | Noun بین ہیئتی سطح ۔ سطح مُشتَرَک ۔ ایک نِظام کے دو مقامات کا نُقطہ اِتصال ۔ |
2509. | Intact | adj. جس کو ہاتھ نہ لگا ہو۔ سالم۔ ثابت۔ بجنسہ۔ جوں کا توں۔ محفوظ۔ درست۔ اچھی حالت میں Adjective بجنسہ ۔ سالَم ۔ ثابت ۔ جُوں کا تُوں ۔ کُل ۔ |
2510. | Intactness | Noun سالمیت ۔ درُستی ۔ محفُوظ پَن ۔ |
2511. | Intagli | n. کھدا ہوا پتھر یا نگینہ۔ منقوش ہیرا Noun کُندہ کاری ۔ گہری چھپائی ۔ کوئی شکل جو کِسی چیز میں نقش کی گئی ہو تا کہ اِس میں جوف پیدا کیا جا سکے ۔ |
2512. | Intagliated | p.adj. کھودا یا کندہ کیا ہوا |
2513. | Intaglio | n. کھدا ہوا پتھر یا نگینہ۔ منقوش ہیرا Noun کُندہ کاری ۔ گہری چھپائی ۔ کوئی شکل جو کِسی چیز میں نقش کی گئی ہو تا کہ اِس میں جوف پیدا کیا جا سکے ۔ |
2514. | Intaglioed | n. کھدا ہوا پتھر یا نگینہ۔ منقوش ہیرا Noun کُندہ کاری ۔ گہری چھپائی ۔ کوئی شکل جو کِسی چیز میں نقش کی گئی ہو تا کہ اِس میں جوف پیدا کیا جا سکے ۔ |
2515. | Intaglioing | n. کھدا ہوا پتھر یا نگینہ۔ منقوش ہیرا Noun کُندہ کاری ۔ گہری چھپائی ۔ کوئی شکل جو کِسی چیز میں نقش کی گئی ہو تا کہ اِس میں جوف پیدا کیا جا سکے ۔ |
2516. | Intaglios | n. کھدا ہوا پتھر یا نگینہ۔ منقوش ہیرا Noun کُندہ کاری ۔ گہری چھپائی ۔ کوئی شکل جو کِسی چیز میں نقش کی گئی ہو تا کہ اِس میں جوف پیدا کیا جا سکے ۔ |
2517. | Intake | Noun مدخَل ۔ وہ مَقام جہاں سے کوئی مائع کِسی راہ میں داخِل ہو ۔ |
2518. | Intangibilities | n. غیر محسوسیت |
2519. | Intangibility | n. غیر محسوسیت |
2520. | Intangibility, intangibleness | Noun غیر محسُوس پَن ۔ لَمس ناپذیری ۔ غیر محسُوسیَّت ۔ |
2521. | Intangible | adj. ناقابل مس۔ غیر محسوس۔ جو چھونے یا ٹٹولنے سے معلوم نہ ہو۔ لمس ناپذیر۔ ناقابل درک Adjective غیر لَمسی ۔ ناقابِل احساس ۔ ناقابِل لمس ۔ جِس کو حِس لامسہ سے محسوس نہ کیا جا سکے ۔ |
2522. | Intangibles | adj. ناقابل مس۔ غیر محسوس۔ جو چھونے یا ٹٹولنے سے معلوم نہ ہو۔ لمس ناپذیر۔ ناقابل درک Adjective غیر لَمسی ۔ ناقابِل احساس ۔ ناقابِل لمس ۔ جِس کو حِس لامسہ سے محسوس نہ کیا جا سکے ۔ |
2523. | Intangibly | Adverb ناقابِل لمس طَور پَر ۔ |
2524. | Intarnality | Noun داخلیت ۔ بطُون ۔ |
2525. | Intarnally | Adverb اندرُونی طَور پَر ۔ داخِلی طَور پَر ۔ |
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.